Saturday, November 28, 2015

الیکشن کمیشن کا تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے انکار




الیکشن کمیشن کا تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے انکار
ن لیگ خائف ہے مخالفت سے ان کی جو رہتے ہیں سمندر پار
پاکستان کو ارب ڈالر 
بھیجنے والے تارکین وطن 
کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنا 
کہاں کی جمہوریت ہے

Saturday, November 21, 2015

یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کا کردیا جینا دشوار اب کیسے کرے گا مغرب رواداری اور روشن خیالی کا پرچار




یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کا کردیا جینا دشوار 
اب کیسے کرے گا مغرب رواداری اور روشن خیالی کا پرچار 

پیرس حملوں کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں 
کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں خوفناک اضافہ

Saturday, November 14, 2015

ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مطابق ۔۔۔ پنجاب میلنئم ڈویلپمنٹ گولز پروگرام ناکام




ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مطابق ۔۔۔ 
پنجاب میلنئم ڈویلپمنٹ گولز پروگرام 
ناکام 
پنجاب میں شعبہ صحت اور تعلیم کی کارکردگی بد سے بدتر 
غریبوں کے علاج اور تعلیم کے پیسے سی ایم شہباز نے لٹا دیے میٹرو بس پر 

Thursday, November 12, 2015

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے درپیش خوفناک خطرات




پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے درپیش خوفناک خطرات 
* درجہ حرارت میں اضافہ اور گیلشئر وں کے پگھلنے سے 
متواتر ہولناک سیلاب آسکتے ہیں 
* ہمارے بڑے ساحلی شہر سمندر کے نیچے جاسکتے ہیں ۔
* کروڑوں کی تعداد میں پاکستانی شدید قحط ، خشک سالی ، 
بیماریوں اور افلاس کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ 
سیلاب ہوں یا خشک سالی ہمیں پانیوں کے آگے بند بنانا ہوگا
ان ہولناکیوں سے بچنا ہے اگر تو کالاباغ ڈیم جلد بنانا ہوگا

Tuesday, November 10, 2015

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے 20 بلین ڈالر کا نقصان خطیر




پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے 20 بلین ڈالر کا نقصان خطیر
مگر اس کے باوجود وفاقی کابینہ میں نہیں کوئی موسمیاتی تبدیلی کا وزیر

Monday, November 9, 2015

قوم کو یوم اقبالؔ مبارک




اقبالؔ کا اقبال سدا بلند رہے گا
ہر قلب میں یہ نام تا دم رہے گا 
یوم اقبالؔ کی تعطیل ہو چاہے نہ ہوحکیم الا مّت علّامہ محمد اقبال ؔ کے فکر و فلسفہ سے پاکستانی قوم ہر روز قوت لیتی رہے گی ۔
قوم کو یوم اقبالؔ مبارک

Thursday, November 5, 2015

ورلڈ بینک نے پاکستان میں کاروباری حالات کو انتہائی غیر موفق قرار دے دیا




ورلڈ بینک نے پاکستان میں کاروباری حالات کو انتہائی غیر موفق قرار دے دیا 
تو پھر یہ ن لیگ کس معاشی بہتری کی بات کرتی ہے ؟ 
کیا غربت ، مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ سب کو نظر آرہا ہے سوائے ن لیگ کے ؟

Friday, October 30, 2015

جب رانا اور تھانہ راضی ۔۔تو کیا کرے گا قاضی


جب رانا اور تھانہ راضی ۔۔تو کیا کرے گا قاضی 
رانا ثنا اللہ کو جس انداز میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ قرار دے دیا گیا ۔
کیا اب بھولا گجر قتل کیس میں بھی یہی ہوگا ؟ 
جب کہ قاتل نے عدالت میں رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کرنے کا انکشاف بھی کر دیا ہے ۔



Tuesday, October 27, 2015

اللہ تعالیٰ26 اکتوبر ، 2015 کے زلزلہ میں شہید پاکستانی مرد ، خواتین اور بچوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے




اللہ تعالیٰ26 اکتوبر ، 2015 کے زلزلہ میں 
شہید پاکستانی مرد ، خواتین اور بچوں کو 
جنت الفردوس میں جگہ دے اور
ان کے عزیزوں کو صبر جمیل عطافرمائے ۔ 
اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کو ہر امتحان میں 
مظبوط و محفوظ رکھے ۔ ۔آمین!

Monday, October 26, 2015

پہلے مسلمان اب سکھ ، ہندوں کے زیر عتاب




پہلے مسلمان اب سکھ ، ہندوں کے زیر عتاب
کہیں بھارت میں ہندو شدت پسند 
مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنا چاہتے ہیں۔
اور کہیں امرتسر گولڈن ٹیمپل کے تالاب کو پھر سکھوں کے خون سے لال کرنا۔
نریندر مودی کا ہندوستان۔۔۔جہاں صرف ہندوہیں انسان

Thursday, October 22, 2015




کشمیری رہنما انجینئر رشید پر بھارتی ہندو انتہا پسندوں کا سیاہی سے حملہ

بھارت کی سیاہ کاریوں کی اک اور سیاہ تصویر 
کشمیر خون سے لِکھ رھا ہے اپنی آزادی کی تحریر

Monday, October 12, 2015

’’بھارت میں سنگسارکئے جانے والے مسلمان کے پاس گائے نہیں بکرے کا گوشت تھا‘‘




فرانزک رپورٹ کے مطابق 
’’بھارت میں سنگسارکئے جانے والے مسلمان کے پاس 
گائے نہیں بکرے کا گوشت تھا‘‘
جنونی بھارتی ہندوؤں نے گائے پر کر دیا مسلمان قربان 
اسی وجہ سے تو مانگا تھا قائد اعظم ؒ نے علیحدٰہ پاکستان 
شکریہ قائداعظم !

Tuesday, October 6, 2015

واپڈا سے کالاباغ ڈیم منصوبہ پر از سر نو کام کی نوید آئی




واپڈا سے کالاباغ ڈیم منصوبہ پر از سر نو کام کی نوید آئی 
پاکستان مسلم لیگ ق کی کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک رنگ لائی 

پاکستان مسلم لیگ کے تحت 16 نومبر 2014 کو اسلام آباد میں چاروں صوبوں کے نمائندوں کا کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق 
پاکستان کے مختلف شہروں میں کالاباغ ڈیم بناؤ ریلیوں کا کامیاب انعقاد
سوشل میڈیا مہم کے ذریعے کالاباغ ڈیم تحریک پر کروڑوں پاکستانیوں کا اعتماد 

پاکستان کی تعبیر ۔۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر

Wednesday, September 30, 2015

2000 والے کو 20000 کا بل




2000 والے کو 20000 کا بل 
ن لیگ غریبوں کی معاشی قاتل
نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )کی اپنی رپورٹ کے مطابق2014-15 میں70%پاکستانیوں کو دانستہً بجلی کے اصل سے کئی گنا بڑھا کر بل بھیجے گئے۔
حکمرانو۔۔۔
عوام کا معاشی قتلِ عام بند کرو
بجلی بلوں میں لئے زائد پیسے واپس کرو

Tuesday, September 22, 2015

ڈی سی او ز اور پولیس کا بلدیاتی انتخابات میں واضح جانبدارانہ کردار


ڈی سی او ز اور پولیس کا بلدیاتی انتخابات میں واضح جانبدارانہ کردار 
آزاد امیدواروں پر ن لیگ کے ٹکٹ سے انتخاب لڑنے پر اسرار 

بلدیاتی انتخابات 2015 میں عام انتخابات 2013 سے بھی زیادہ دھاندلی متوقع 



Monday, September 21, 2015

21 ستمبر عالمی یوم امن



21 ستمبر عالمی یوم امن 
کیا امن کے دعویداروں کو اپنی ہی کئے دعووں کا کوئی پاس ہے؟
کشمیر تا مشرق وسطیٰ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا کوئی احساس ہے؟
حقیقی امن دوسروں کا حق لینے سے نہیں 
دینے سے ممکن ہے۔۔۔


Friday, September 18, 2015


ن لیگ کی لاپرواہی سے سرکاری سکولوں کی ہوئی تباہی 

موقع پاکر ،پرائیویٹ سکولوں نے بھی خوب لوٹ مچائی 

پنجاب کے 59000 سرکاری سکولوں کو ن لیگ کی شدید عدم دلچسپی کے باعث ، شدید مشکلات 
مجبور والدین کے پرائیویٹ سکولوں نے20%-30% فیس بڑھا کر اور تنگ کر دئیے حالات

کہاں ہیں سی ایم شہباز کے دانش سکول ؟


ہمیں افواج پاکستان پر فخر ہے


پاک فضائیہ بڈھ بیر کے شہدا ، زخمیوں 
اور پشاور کے بہادر عوام کو قوم کا سلام 
ہمیں افواج پاکستان پر فخر ہے


Thursday, September 17, 2015

بھارت نے پھر عہد توڑ دیا


ابھی 3 دن بھی نہ گزرے تھے کہ بھارت نے پھر عہد توڑ دیا 

پاکستان رینجرز کو بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے بلااشتعال فائرنگ سے اجتناب کرنے کی یقین دہانی کے 3 دن بعد ہی لائن آف کنٹرول کی پھر خلاف ورزی کر دی ۔

اپنے ہر عہد کو توڑنے والے بھارت سے ن لیگی حکمران 
کس بنیاد پر دوستی کی پینگیں بڑھانا چاہتے ہیں؟



Wednesday, September 16, 2015

کسانون کو خیرات نہیں اصلاحات چاہئیں


کسانون کو خیرات نہیں اصلاحات چاہئیں 
سرکاری بھیک نہیں مراعات چاہئیں 

متعدد سالوں کی حکمرانی میں زراعت کی کمر توڑ نے اور
کسانوں کو فاقوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور کرنے کے بعد 
ن لیگ کا آیا بلدیاتی انتخابات سے بالکل پہلے 
ایک نام نہاد اور فرضی پیکیج

خبردار!
کسان ن لیگ سے مت کھائیں دھوکا 
ظالموں کو اب بھاگنے کا نہ دیں موقع


Monday, September 14, 2015

سندھ کے بڑے شاہ جی تو بڑے شاہ جی۔۔چھوٹے شاہ جی بھی سبحان اللہ


سندھ سے پنجاب کو گیس سپلائی بند کر دینگے 
(وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کی دھمکی )
سندھ کے بڑے شاہ جی تو بڑے شاہ جی۔۔چھوٹے شاہ جی بھی سبحان اللہ 

کوئی ان سے پوچھے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے 
اقتدار کے جھگڑوں میں پنجاب کے عوام کا کیا لینا دینا ؟


Saturday, September 12, 2015

ن لیگ کا نندی پور پاور منصوبہ قوم کے 57 ارب روپے لے ڈوبا


 ن لیگ کا نندی پور پاور منصوبہ 
قوم کے 57 ارب روپے لے ڈوبا 

فیتا کاٹنے سے لے کر آج تک صرف چند دن کام 
جھوٹے دعوں اور اشتہاروں کا بھیانک انجام


Friday, September 11, 2015

قائد کے پاکستان کو ایک بہتر اور روشن پاکستان بنانے کا عہد


آئیے !قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 67 ویں برسی کے موقع پر 
قائد کے پاکستان کو ایک بہتر اور روشن پاکستان بنانے کا عہد کریں


Tuesday, September 8, 2015

بھارت نے پاکستان کے خلاف 1947 سے لے کر آج تک علاوہ خفیہ سازشوں کے اور کیا کیا ہے ?


’پاکستان میں خفیہ آپریشن کریں گے ‘
(راجاوردھن سنگھ ، بھارتی وزیر)
بھارت نے پاکستان کے خلاف 1947 سے لے کر
 آج تک علاوہ خفیہ سازشوں کے اور کیا کیا ہے ؟


Monday, September 7, 2015

جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام اہل وطن کو 50 واں یوم دفاع پاکستان مبارک


ستمبر۔یوم فضائیہ 
جھپٹنا ، پلٹنا، ، پلٹ کر جھپٹنا ۔۔۔لہوگرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ 
جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام 
اہل وطن کو 50 واں یوم دفاع پاکستان مبارک

Saturday, September 5, 2015

اہل وطن کو 50 واں یوم دفاع پاکستان مبارک



6 ستمبر ۔ یوم دفاع پاکستان
پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کی ناقابل تسخیر عظمت کا نشان
اہل وطن کو 50 واں یوم دفاع پاکستان مبارک 

Friday, September 4, 2015

پڑی ہے یورپ کے ساحل پر ایک بے سہارا مسلم بچے کی لاش


پڑی ہے یورپ کے ساحل پر ایک بے سہارا مسلم بچے کی لاش
کیا دلِ مسلم کو جگانے کے لیے کافی نہیں یہ منظرِ دلخراش؟ 
حق تعالیٰ مسلمانانِ عالم کے لیے آسانیا ں پیدا کرے ۔

Wednesday, September 2, 2015

ن لیگ نے پھینک دیا نیا گیس اور پیٹرولیم بم آئی ایم ایف کے غلاموں کو نہیں عوام کا غم


ن لیگ نے پھینک دیا نیا گیس اور پیٹرولیم بم 
آئی ایم ایف کے غلاموں کو نہیں عوام کا غم 

گیس نرخ ---- 67% ہوشربا اضافہ 
پیٹرولیم مصنوعات ---- تاریخ کا بھاری ترین ٹیکس عائد 

پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 % کمی کر کہ 
غریب عوام سے کیا ایک بہت ہی بھونڈا مذاق

Monday, August 31, 2015

ن لیگ کے خلاف فیصلہ دینے کی سزا


ن لیگ کے خلاف فیصلہ دینے کی سزا
الیکشن ٹریبونل ممبران کاظم ملک ، جاوید رشید اور رانا زاہد کے
معاہدے منسوخ
ن لیگ اور الیکشن کمیشن گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ۔۔۔



Wednesday, August 26, 2015


50 سال بعد بھی پاکستان کے خلاف وہی بھارتی حربے
سیزفائر لائن کی مسلسل خلاف ورزی ۔
وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی ہندو تعصب سے لبریز تقاریر ۔
کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ ۔

لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی
وزیر اعظم مودی کی ہندوتعصب سے لبریز تقاریر ۔
کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ ۔
بھارت کو کیا جنگ ستمبر 1965 کی تاریخی شکست کا ذائقہ بھول گیا ہے ؟
پاکستانی قوم کو جنگ 1965 کی گولڈن جوبلی مبارک

Tuesday, August 25, 2015

جس کسان کی محنت سے ہے دھرتی نے اپنا سینہ بھرنا


جس کسان کی محنت سے ہے دھرتی نے اپنا سینہ بھرنا
ن لیگ سے اس کو مل گئے غربت ، فاقہ اور دھرنا
کیا یو ں بدلے گا پاکستان ؟



ن لیگ کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ۔۔۔

ن لیگ کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ۔۔۔
پنجاب کے سرکاری ہسپتال نجی اداروں کے سپرد
پنجاب کے غریب عوام اب اللہ کے سپرد
فنڈز کی کمی کا بہانہ کرکے محکمہ صحت کی نجکاری
تب فنڈز کہاں سے آئے جب تھی میٹرو بس کی باری ؟

ن لیگ نے پھینک دیا نیا گیس اور پیٹرولیم بم



ن لیگ نے پھینک دیا نیا گیس اور پیٹرولیم بم

آئی ایم ایف کے غلاموں کو نہیں عوام کا غم


گیس نرخ ---- 67% ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات ---- تاریخ کا بھاری ترین ٹیکس عائد


پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 % کمی کر کہ

غریب عوام سے کیا ایک بہت ہی بھونڈا مذاق 

Saturday, August 22, 2015

برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات جس کی پاکستان ہمیشہ سرمایہ کاری میں اولین ترجیح رھا ۔۔۔اب بھارت کی طرف راغب کیوں ؟


برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات جس کی پاکستان ہمیشہ سرمایہ کاری میں
اولین ترجیح رھا ۔۔۔اب بھارت کی طرف راغب کیوں ؟
30 ارب روپے کی متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے پاکستان مسلم لیگ (ق)
کے دور میں شروع مبارک سنٹر اور لاہور سپورٹس سٹی 8 سال سے تعطل کا شکار کیوں ؟

Friday, August 21, 2015

لائن آف کنٹرول پر مسلسل بھارتی بمباری کے دوران شیو سینا کا ہندوؤں کو پاکستان پر حملہ کرنے کا پیغام جاگ غافل حکمران.....کدھرہے تیرا دھیان


لائن آف کنٹرول پر مسلسل بھارتی بمباری کے دوران
شیو سینا کا ہندوؤں کو پاکستان پر حملہ کرنے کا پیغام
جاگ غافل حکمران.....کدھرہے تیرا دھیان

Wednesday, August 19, 2015

ایک طرف غریب کو ایک وقت کا کھانا بھی نہیں میسّر دوسری طرف حاکموں کا کھانا بھی سفر کرتا ہے ہیلی کاپٹر پر


ایک طرف غریب کو ایک وقت کا کھانا بھی نہیں میسّر
دوسری طرف حاکموں کا کھانا بھی سفر کرتا ہے ہیلی کاپٹر پر 
پاکستان کی 60% سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور 
مگر نواز شریف صاحب کو کھانا پہنچانے کے لئے 8 ملین ڈالر کا Bell 412 EP ہیلی کاپٹر مامور 
کیا یوں بدلے گا پاکستان ؟

Thursday, August 13, 2015

اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔ تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟


اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟
پنجاب اور سندھ میں14 نومبر سے19 دسمبر تک 3 مراحل میں
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا الیکشن کمیشن کا اعلان 
مرحلہ وار دھاندلی کے لئے ن لیگ کا نیا پلان


Tuesday, August 11, 2015

Thursday, August 6, 2015

پاکستان کے سرحدی علاقوں میں موجودہ بھارتی بمباری سے شدید جانی و مالی نقصانات


پاکستان کے سرحدی علاقوں میں 
موجودہ بھارتی بمباری سے شدید جانی و مالی نقصانات
کیا یہ ہیں نریندر مودی کے پاکستان سے ’’سنجیدہ مذاکرات ‘‘؟


Wednesday, August 5, 2015

ایک تو ن لیگ کرے چوری ۔۔ اوپر سے سینہ زوری


ایک تو ن لیگ کرے چوری ۔۔ 
اوپر سے سینہ زوری ۔۔

اوگرا کے ساتھ LNG کی قیمت پر ن لیگ کی سینہ زوری 
مقصد پسند کا ریٹ اور قوم کے اربوں روپے کی چوری 


Tuesday, August 4, 2015

جس نے بھی بولے اپنے ریاستی ادارہ کے خلاف الفاظ اس کے خلاف خیبر تا کراچی سارا پاکستان ہم آواز


جس نے بھی بولے اپنے ریاستی ادارہ کے خلاف الفاظ 
اس کے خلاف خیبر تا کراچی سارا پاکستان ہم آواز


Saturday, August 1, 2015

ٹریڈرز ، ٹرانسپورٹر زاور ٹیکسٹائل کی ملک گیر ہڑتال ن لیگی پالیسیوں نے کیا ہر کاروبار کا برا حال


ٹریڈرز ، ٹرانسپورٹر زاور ٹیکسٹائل کی ملک گیر ہڑتال 
ن لیگی پالیسیوں نے کیا ہر کاروبار کا برا حال 

کیا ملک کے اہم ترین کاروباری شعبوں کی 
ملک گیر ہڑتال کی کال 
ن لیگ کے معیشت کی بہتری کے دعووں کا 
پو ل کھولنے کے لئے کافی نہیں ؟


Thursday, July 30, 2015

2008 سے لے کر آج تک ناجائز التوا کا شکار بلدیاتی نظام سے ہے شہباز شریف کی پرانی خار


2008 سے لے کر آج تک ناجائز التوا کا شکار
بلدیاتی نظام سے ہے شہباز شریف کی پرانی خار
صوبہ پنجاب میں کسی نہ کسی عذر پر بلدیاتی انتخابات
کو ملتوی کرنے کا سلسلہ پچھلے7 سال سے جاری
کیونکہ شہباز شریف کو عوام کے حقوق نہیں اپنی طاقت ہے پیاری جب بھی ہوئے بلدیاتی انتخابات ،ن لیگ کر لےبد ترین ہار کی تیاری 



Tuesday, July 28, 2015

ہزاروں اموات ، لاکھوں گھر برباد، تباہ ہو گئی زراعت


ہزاروں اموات ، لاکھوں گھر برباد، تباہ ہو گئی زراعت
کالاباغ ڈیم کے چند مخالفین کو اب چاہیے سمجھ لینا یہ بات 
گر قائم رہے اسی ضد پر تو ہو سکتے ہیں اس سے بھی برے حالات 
پاکستان کے تصور کی تعبیر 
کالاباغ ڈیم کی تعمیر