Showing posts with label shehbaz sharif. Show all posts
Showing posts with label shehbaz sharif. Show all posts

Tuesday, September 4, 2018

شہباز شریف قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ بھول گئے

شہباز شریف قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ بھول گئے

ن لیگ کے صدرشہباز شریف اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 
سورۃالکوثر جیسی مختصر سورۃبھول گئے ۔

 آدھی سورۃ کی تلاوت کی ۔

خرد نے کہہ بھی دیا لا الٰہ تو کیا حاصل 
دل و نگا ہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں 
(علامہ اقبال)

Wednesday, June 6, 2018

چوہدری پرویز الٰہی کے دور کا پنجاب سرسبز ، شاداب ،خوشحال ۔ شہباز شریف کے دور کا پنجاب پیاسا،تنگدست بدحال۔

 2007 پنجاب کے خزانے میں 100 ارب روپے سرپلس ۔2018 پنجاب پر 2000 ارب روپے کا قرض

 ۔شریف خاندان کے 35سال ۔پنجاب اور پاکستان کا بدترین معاشی استحصال

Friday, May 25, 2018

دس سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان

10 سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان

10 
سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کے نعقصان کے بعد اب وزیر آباد کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کا افتتاح کیا جا رہاہے۔

 چوہدری پرویز الہی نے یہ ہسپتال عوام کے لیے بنایامگر شہباز شریف نے اسے 10 سال اپنے انتقام میں نہ چلایا۔

کیا اس تاخیر اور عوام کو تکلیف کی کوئی معافی ہے؟

Friday, May 18, 2018

سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م

سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م

میو ہسپتال سرجیکل ٹاور جسے 2008 میں چوہدری پرویز الٰہی تعمیر کروا چکے تھے 

نا اہل لیگ نے اپنی 10 سال کی مجرمانہ تاخیر ، کروڑوں روپوں کی کرپشن اور 
ان گنت زندگیوں کے ناقابل تلافی نقصان کے بعد بالآخر کھولنے کا اعلان کر دیا ۔

سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م

Tuesday, May 15, 2018

شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔

شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔

کیا اہم ہے ؟ تحفظِ ریاست یا شریفوں کی سیاست ؟ 

سندھ کے لئے کالا باغ قربان کرنے کا نعرہ لگا کر ۔ شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔

 بڑا میاں تو بڑا میاں چھوٹامیاں بھی سبحان اللہ 

Monday, May 7, 2018

پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ.

پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ.

پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ. 

فصل کٹ چکی اور کھلے آسمان کے نیچے پڑی ہے مگر بار دانہ کہیں نہیں .

کسانوں کو نہ صحیح قیمت دلوائی اور نہ باردانہ دیا.

شہباز حکومت نے کسانوں سے کچھ بھی اچھا نہ کیا

Thursday, May 3, 2018

شہباز شریف کی ڈولفن پولیس کے ٹائر اور کارکردگی دونوں " ٹُھس

جرائم عروج پہ، 130 ڈولفن موٹر سائیکلیں ورکشاپ میں۔ 

شہباز شریف کے ناکارہ منصوبوں کی طویل لسٹ میں ایک اور اضافہ۔

Wednesday, April 25, 2018

سپریم کورٹ نے پنجاب کی 4یونیورسٹیوں کے نا اہل وائس چانسلروں کو چلتاکر دیا۔

سپریم کورٹ نے پنجاب کی 4یونیورسٹیوں کے نا اہل وائس چانسلروں کو چلتاکر دیا۔

 یہ تو اوپر کے چار دانے ہیں مزید کھنگالنے پر بیشتر دانے ایسے ہی ملیں گے ۔

 ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستان کیا ہوگا

Team Moonis Elahi

Saturday, April 21, 2018

بھارتی آبی دہشت گردی اور حکمرانوں کی دانستہ غفلت سے پانی کی شدید قلت کا خطرہ

بھارتی آبی دہشت گردی اور حکمرانوں کی دانستہ غفلت سے پاکستان کو چند سالوں میں پانی کی شدید قلت کا خطرہ ۔

وقت کی ضرورت ایک ایسی حکومت ۔۔جو پاکستان کو صحرا بننے سے بچائے ، دشمن کو اس کے ناپاک عزائم میں ہرائے ۔

اور سب کو ساتھ لے کر سب سے پہلے کالاباغ ڈیم بنائے

Friday, April 20, 2018

اپنے 10 سالہ دورِ وزارت اعلیٰ میں خودساختہ خادم اعلیٰ نے ایک بار بھی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ کا اجلاس نہیں بلایا

اپنے 10 سالہ دورِ وزارت اعلیٰ میں خودساختہ خادم اعلیٰ نے ایک بار بھی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ کا اجلاس نہیں بلایا

اپنے 10 سالہ دورِ وزارت اعلیٰ میں @CMShehbaz 
نے ایک بار بھی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ کا اجلاس نہیں بلایا ۔

 قوم کے یتیم ، لاچار اور غریب بچوں کے تحفظ کے لئے چوہدری پرویز الٰہی نے یہ ادارہ بنایا۔

 خودساختہ خادم اعلیٰ نےاسے اپنے اندھے انتقام کا نشانہ بنایا ۔ 

سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار

سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار

پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔

 اپنا علاج لندن کروانے والے حکمرانوں کو دوائیوں کی کمپنیوں سے رشوت ملتی رہے بھلے عوام کو دوا ئی کی جگہ زہر دیا جاتا رہے۔

 ن لیگ= خون لیگ

Thursday, April 19, 2018

پاکستان کا ٹی بی میں دنیا بھر میں پہلا اور ہیپا ٹائیٹس میں دوسرا نمبر

پاکستان کا ٹی بی میں دنیا بھر میں پہلا اور ہیپا ٹائیٹس میں دوسرا نمبر

پاکستان میں سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ،

ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان کی ہوشربا رپورٹ

بیماری اور جہالت کے ان اعدادوشمار کے بعد اب نا اہل لیگ بتائے 
اس نے کیا کیا ہے سوائے قوم کو لوٹنے او رقوم سے جھوٹ بولنے کے؟

Wednesday, April 18, 2018

۔ یہ ہے گڈ گورننس اور بیڈ گورننس میں فرق ۔

PMLQ کا پنجاب خوشحال تھا اور خزانہ مالامال تھا جبکہ PMLN  کا پنجاب بدحال ہے اور صوبہ کنگال ہے

پنجاب کے خزانے میں 2007 میں 100 ارب روپے سرپلس تھے جبکہ 2018 میں پنجاب پر726 ارب روپے کے ناقابل برداشت قرضو ں کا بوجھ ہے ۔

 کا پنجاب خوشحال تھا اور خزانہ مالامال تھا 

 کا پنجاب بدحال ہے اور صوبہ کنگال ہے

 ۔ یہ ہے گڈ گورننس اور بیڈ گورننس میں فرق ۔

Thursday, April 12, 2018

یہ گلیوں اور سڑکوں پہ محنت، مزدوری اور مصائب جھیلنے والے بچے بھی پاکستان پر اُتنا ہی حق رکھتے ہیں جتنا دوسرے بچے۔

یہ گلیوں اور سڑکوں پہ محنت، مزدوری اور مصائب جھیلنے والے بچے بھی پاکستان پر اُتنا ہی حق رکھتے ہیں جتنا دوسرے بچے۔

12
اپریل

سٹریٹ چلڈرن کا عالمی دن۔

 یہ گلیوں اور سڑکوں پہ محنت، مزدوری اور مصائب جھیلنے والے بچے بھی پاکستان پر اُتنا ہی حق رکھتے ہیں جتنا دوسرے بچے۔

چوہدری پرویز الٰہی نے ایسے بے سہارا بچوں کے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیورو قائم کیا۔ 

افسوس !شہباز شریف نے اس ادارئے کو نہ چلنے دیا۔ 

Wednesday, April 4, 2018

شوباز شریف کے روشن پنجاب پروگرام کے کالے کرتوت ، لو ڈ شیڈنگ کے خاتمے کے سارے دعوے ثابت ہوگئے جھوٹ

شوباز شریف کے روشن پنجاب پروگرام کے کالے کرتوت ، لو ڈ شیڈنگ کے خاتمے کے سارے دعوے ثابت ہوگئے جھوٹ

قائد اعظم سولر پارک کی شرمناک ناکامی اور عجلت میں فروخت طے کرنے کے بعد اب 1.6 ارب ڈالر کا ساہیوال کو ل پاور پلانٹ بھی افتتاح کے 9 ماہ بعد ہی بند ہونے کے قریب

 ۔ شوباز شریف کے روشن پنجاب پروگرام کے کالے کرتوت ، لو ڈ شیڈنگ کے خاتمے کے سارے دعوے ثابت ہوگئے جھوٹ 

Tuesday, March 13, 2018

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

165
 ارب روپے کا مقروض ترین اورنج ٹرین منصوبہ

۔ نااہل حکمران اور اُن کے احد چیمہ جیسے نمک خواروں نے چلنے سے پہلے ہی چاٹنا شروع کر دیا۔ 

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

Team  Moonis Elahi

Saturday, March 10, 2018

جنوبی پنجاب کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ایک پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی کے کھنڈرات۔

جنوبی پنجاب کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ایک  پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی کے کھنڈرات۔

چوہدری پرویز الٰہی نے عوام کی حفاظت کے لئے پنجاب ہائی وے پولیس بنائی 
شوباز شریف نے جرائم کی حفاظت کے لئے کر دی اس کی تباہی 

آج کی پنجاب پولیس کا حال بھی اس تباہ حال چوکی کے کھنڈرات جیسا ہے

Saturday, March 3, 2018

بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کا ایک واٹ بھی نہیں پیدا ہوا مگر قوم کے اربوں روپے چٹ ہو گئے

بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کا ایک واٹ بھی نہیں پیدا ہوا  مگر قوم کے اربوں روپے چٹ ہو گئے

خود ساختہ خادم اعلیٰ کا فرنٹ مین احد چیمہ بھکی پاور پلانٹ ، قائد اعظم سولر پارک، نندی پوراور ساہیوال کول پلانٹ جیسے ناکام اور کرپٹ منصوبوں کا مرکزی کردار ثابت ہو گیا ۔

Friday, March 2, 2018

لاہور، پنڈی اور ملتان میٹروبس اصل لاگت سے دگنی لاگت پر بنائے جانے کا انکشاف

لاہور، پنڈی اور ملتان میٹروبس اصل لاگت سے دگنی لاگت پر بنائے جانے کا انکشاف

شوباز شریف کا قوم سے دھوکہ بھی اور قومی خزانے پہ ڈاکہ بھی ۔ 

ٹھیکیداروں اور کرپٹ سرکاری افسروں کے ساتھ سازباز ، اب نہیں بچے گا

Thursday, March 1, 2018

سال 2018 کے پہلے 3 ماہ میں نا اہل لیگ کا تیسرا پٹرول بم دھماکہ

سال 2018 کے پہلے 3 ماہ میں نا اہل لیگ کا تیسرا پٹرول بم دھماکہ

یکم مارچ سے پٹرول ، ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاری 

نا اہل لیگ کے 3 تحفے ۔ مہنگائی ، غربت اور بے روزگاری