Showing posts with label Kisan Protest. Show all posts
Showing posts with label Kisan Protest. Show all posts

Saturday, May 27, 2017

Police fires tear gas, wields batons & arrests 100s of Farmers in Islamabad today. Demanding farmers’ rights was their only crime



ن لیگ کی اسلام آباد میں کسانوں پر پولیس گردی 
قوم کے خاموش خدمت گاروں پر آنسو گیس 

، واٹر کین ،اور لاٹھیوں سے بارش 
سینکڑوں مظلوم کسان گرفتار 

کسانوں کا استحصال ۔۔ ن لیگ کا کمال 



Wednesday, September 16, 2015

کسانون کو خیرات نہیں اصلاحات چاہئیں


کسانون کو خیرات نہیں اصلاحات چاہئیں 
سرکاری بھیک نہیں مراعات چاہئیں 

متعدد سالوں کی حکمرانی میں زراعت کی کمر توڑ نے اور
کسانوں کو فاقوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور کرنے کے بعد 
ن لیگ کا آیا بلدیاتی انتخابات سے بالکل پہلے 
ایک نام نہاد اور فرضی پیکیج

خبردار!
کسان ن لیگ سے مت کھائیں دھوکا 
ظالموں کو اب بھاگنے کا نہ دیں موقع


Tuesday, August 25, 2015

جس کسان کی محنت سے ہے دھرتی نے اپنا سینہ بھرنا


جس کسان کی محنت سے ہے دھرتی نے اپنا سینہ بھرنا
ن لیگ سے اس کو مل گئے غربت ، فاقہ اور دھرنا
کیا یو ں بدلے گا پاکستان ؟