Showing posts with label Punjab Government. Show all posts
Showing posts with label Punjab Government. Show all posts

Friday, February 10, 2017

Punjab Govt Focuses on Building Roads Neglects Education. ن لیگ کے روڈ میپ میں تعلیم کی کوئی جگہ نہیں

Punjab Govt Focuses on Building Roads Neglects Education-Moonis Elahi

Moonis Elahi lashed the Punjab government for showing zero interest towards schools and education. While roads would benefit a certain community, neglecting education would harm the entire nation. CM Punjab should become transport minister if he can't rule the province unbiased.

Monday, September 26, 2016

ن لیگ کی زراعت دشمن پالیسی گندم کے ایک شدید بحران کا پیش خیمہ


ن لیگ کی زراعت دشمن پالیسی 
گندم کے ایک شدید بحران کا پیش خیمہ 

اربوں روپے مالیت کی 9.9 ملین ٹن گندم جسے بیرونی منڈیوں میں فروخت ہونا تھا ۔ پاکستان کے ہی گوداموں میں گل سڑ رہی ہے ۔

جولائی 2016 ؁ء میں صرف 26000 ڈالر مالیت 
کی 86 ٹن گندم برآمد ہو سکی ۔

کیا ہی بہتر ہوتا ، اگر اس گندم کو گلنے سڑنے اور چوہوں کے ہاتھوں تلف ہونے کے بجائے ملک کے بھوک سے تنگ کروڑوں غریب خاندانوں کو سستے داموں مہیا کر دی جاتی

Tuesday, July 5, 2016

عید پر پینشن نہ دے کر ن لیگ نے غارت کر دی ان کی خوشیاں



بے چارے بوڑھے پینشن ہولڈر جائیں تو جائیں کہاں؟

عید پر پینشن نہ دے کر ن لیگ نے 
غارت کر دی ان کی خوشیاں

Wednesday, April 20, 2016

ن لیگ کی کسان کش پالیسیوں کا ایک اور ثبوت ! پاکستان میں دال کا کال


ن لیگ کی کسان کش پالیسیوں کا ایک اور ثبوت !
پاکستان میں دال کا کال 
غریب کے دسترخوان کا لازمی جزو ۔۔ا ب ان کی دسترس سے باہر 

ن لیگ کے دور میں کم پیداوار اور ضرورت 
سے کم درآمد کے باعث پاکستان میں 
دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 

دالوں کی قیمتیں ہوگئیں گوشت کے جتنی 
غریبوں کے لئے رہ گئی دکھوں کی چٹنی

Tuesday, April 19, 2016

سروسز ہسپتال لاہور میں جعلی برین سرجن کا انکشاف


سروسز ہسپتال لاہور میں جعلی برین سرجن کا انکشاف 
ن لیگ کی صحت دشمن پالیسیوں سے تنگ آکر 
جب اصلی سرجن اور ڈاکٹر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہوں 
تو پھر یہی کچھ ہوگا ۔۔۔
جعلی ڈاکٹر، جعلی ادویات، جعلی دعوے 

Thursday, January 15, 2015

قوم کے بچے قوم کی امانت پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت


قوم کے بچے قوم کی امانت 
پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماچوہدری پرویز الٰہی گجرات کے ایک سکول کے دورہ پر 
پنجاب کے بیشترسرکاری سکول چار دیواری کے بغیر نہ ہوتے
اگر شہباز شریف حکومت سکولوں کے فنڈ زجنگلہ بس کو منتقل نہ کرتی


Monday, December 15, 2014

Balochistan Spends More On Primary Schools Than on Law & Order C.M Shehbaz Spends More on His Own Publicity Than All Schools Put Together : Moonis Elahi

بلوچستان میں پرائمر ی سکولوں کے لیے لا ء اینڈ آرڈر سے بھی زیادہ بجٹ
مگر
پنجاب میں تمام سکولوں کے بجٹ سے بھی زیادہ وزیر اعلیٰ کا اپنی ذاتی تشہیر کا بجٹ
جو قوم کی تعلیم پر ذاتی تشہیر کو ترجیح دیں



تو کیا ایسے افراد قوم کے نمائندہ ہو سکتے ہیں ؟




#Balochistan spends more on primary schools than on law & order @CMShehbaz spends more on his own publicity than all schools put together













Tuesday, December 9, 2014

PMLN Gullus & Gundas Under Ring Leaders Rana Sana & Abid Sher Ali Trying To Trigger Civil War in Faisalabad. GoNawazGo: Moonis Elahi



رانا ثنا ء اللہ اور عابد شیر علی
فیصل آباد میں خانہ جنگی کی سازش کے رنگ لیڈر
ن لیگ کے گلو ؤ ں اور غنڈوں کو جمع کر کے
رانا ثنا ء اللہ اور عابد شیر علی نے فیصل آباد میں
خانہ جنگی کی سازش کی ہے
!  جا نواز جا



#PMLN Gullus & Gundas under ring leaders #RanaSana & @AbidSherAlitrying to trigger #CivilWar in #Faisalabad . #GoNawazGo





Monday, December 8, 2014

Danish Schools Scam Worth Over Rs.5.7 billion Unearthed. Huge Irregularities Committed by Officials With Consent From The Top C.M. Shehbaz: Moonis ELahi



کرپشن کا سرپرست اعلیٰ ۔۔۔خادمِ اعلیٰ
دانش سکولز میں5.7 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا
افسران و عملہ بے انتہا بے قاعدگیوں میں ملوث کھلم کھلا کرپشن کی اوپر سے سرپرستی





#DanishSchools scam worth over Rs.5.7 billion unearthed. Huge irregularities committed by officials with consent from the top @CMShehbaz

Friday, December 5, 2014

Load Shedding & Low Gas Pressure Have Brought Life in Pakistan to a Stand Still. No Relief in Sight Go Nawaz Go : Moonis Elahi

نو بجلی ۔۔۔نو گیس
کوئی صورت نظر نہیں آتی ۔۔۔۔
لوڈ شیڈنگ اور گیس کی کمی کی وجہ سے پاکستان میں زندگی کا پہیہ جام
دور دور تک بہتری کی صورت نظر نہیں آرہی
! جا نواز جا


  • #LoadShedding & #LowGas pressure have brought life in #Pakistan to a standstill. No relief in sight. #GoNawazGo

Friday, November 28, 2014

PAC Lets Sharifs Off the Hook in a 16 Year Old Gas Theft Case. With Khurshid Shah There PMLN is Relaxed: Moonis Elahi



شریف خاندان پر گیس چوری کا 16 سالہ کیس
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بغیر کچھ کہے ہی فارغ کر دیا
قائدحزب اختلاف و چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی خورشید شاہ صاحب کے ہوتے ہوئے ن لیگ کو کس بات کا ڈر؟



#PAC lets #Sharifs off the hook in a 16 year old #GasTheft case. With #KhurshidShah there#PMLN is relaxed.

Thursday, October 23, 2014

4 Schools being demolished due to the order of C.M Shehbaz to make way for a Jangla Bus stand in Lahore: Moonis Elahi


ایک نہیں چار سکول مسمار
وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف کے حکم پر جنگلہ بس سٹینڈ کی تعمیر کیلئے چار سکول منہدم کرنے کا حکم
تعلیم دشمنی کی کھلی مثال



Not 1 but 4 #Schools being demolished. @CMShehbaz orders to make way for a #JanglaBusstand in #Lahore.

Wednesday, October 22, 2014

Jinnah Hospital in Lahore is in a sorry state. Patients are being neglected due to shortage of staff and funds.Thankyou Jangla Bus C.M Shehbaz : Moonis Elahi




جناح ہسپتال لاہور کے افسوسناک حالات
سٹاف اور فنڈز کی کمی کے باعث مریضوں کا کوئی پُرسانِ حال نہ ہے۔
مہربانی جنگلہ بس ۔۔۔شکریہ سی ایم شہباز



  • Jinnah Hospital in#Lahore is in a sorry state. Patients are being neglected due to shortage of staff and funds.Thankyou#JanglaBus @CMShehbaz

Saturday, September 27, 2014

Patronage Politics & VIP Culture are remnants of the Colonial Era. Pakistan is a Democracy not a VIP Colony nor adom. change: Moonis Elahi


 دعوے اتنے بڑے ۔۔۔عمل اتنے چھوٹے ۔۔
شہباز شریف اپنے مہنگے سرکاری جیٹ سے اترے اور اعلان کیا 
’’VIP کلچر کو ٹھا کرو‘‘
اعلان کے بعد ان کی 
درجنوں گاڑیوں کا قافلہ چلا اور 
پورے شہر کی ٹریفک جام کر دی گئی 
کیا یو ں ختم ہوگا VIPکلچر ؟





 &  are remnants of the .  is a not a  nor a . 

CM Shehbaz said “VIP culture ko tah kero” right before he landed in govt jet and sped away while traffic was blocked: Moonis Elahi


دعوے اتنے بڑے ۔۔۔عمل اتنے چھوٹے ۔۔
شہباز شریف اپنے مہنگے سرکاری جیٹ سے اترے اور اعلان کیا 
’’VIP کلچر کو ٹھا کرو‘‘
اعلان کے بعد ان کی 
درجنوں گاڑیوں کا قافلہ چلا اور 
پورے شہر کی ٹریفک جام کر دی گئی 
کیا یو ں ختم ہوگا VIPکلچر ؟



@CMShehbaz said “VIP culture ko tah kero” right before he landed in govt jet and sped away while traffic was blocked. #hypocrisy @SAMAATV

Why isn’t Najfi Commission inquiry report on Model Town Massacre being made public? Justice Delayed Justice Denied: Moonis Elahi



سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نجفی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک منظر عام پر کیوں نہیں لائی جارہی؟
انصاف میں تاخیر ۔۔انصاف کی تردید





Why isn’t #NajfiCommission inquiry report on #ModelTownMassacre being made public?#JusticeDelayedJusticeDenied

Friday, September 26, 2014

C.M Shehbaz just said 6 -7 ft pani mein boot pehan k utra. Mian sb aap ki height kitnee hai?? Moonis Elahi



جھوٹ موٹ کے بوٹ 
’’شہباز شریف نے کہا کے 6 سے 7 فٹ 
کے پانی میں بوٹ پہن کر اتر گیا ‘‘
میاں صاحب آپ کا قد کتنا ہے ؟
اب عوام آپ کی اس ’’جھوٹ موٹ اور بوٹ ‘‘سیاست سے دھوکہ نہیں کھائیں گے


@CMShehbaz just said 6 -7ft pani mein boot pehan k utra. Mian sb aap ki height kitnee hai??#pmln @SAMAATV

Thursday, September 18, 2014

LDA approves Rs.13 Billion Budget for Grandiose LDA Housing Scheme but nothing for the Home less Poor Of Lahore @CMShehbaz: Moonis Elahi


 ہاؤ سنگ سکیم کا بجٹ  LDA نئی
کی لاہور کے لئے بے گھر افراد سے ایک اور زیادتی LDA
امرأ کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نئی ہاؤسنگ سکیم کی تعمیر کے لیے13 ارب روپے رکھ دئیے
مگر لاہور شیر کے کم آمدنی کے حامل اور اپنی چھت سے محروم شہریوں کی رہائشی سہولتوں کے لئے ایک پیسہ بھی نہیں ۔
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے ؟



  • #LDA approves #Rs13Billion #Budget for #Grandiose#LDAHousingScheme but nothing for the #HomelessPoorOfLahore. @CMShehbaz

Tuesday, September 16, 2014

Funds to protect Punjab from Floods were spent on Showbazi schemes like Jangla Bus by C.M Shehbaz. Poor paying the price: Moonis Elahi




!فلڈ کے فنڈز شوبازیوں کی نظر
پنجاب کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے مختص فنڈز کو شہباز شریف نے اپنی فضول او رنمائشی جنگلہ بس کی نظر کر دیا ہے۔





Monday, September 15, 2014

Polio was eliminated in Punjab under C.M Pervaiz Elahi but under C.M Shehbaz Polio Count in 2014 soars above 100: Moonis Elahi



فرق صاف ظاہر ہے
وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہیکے دور میں پنجاب سے پولیو ختم 

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے دور میں صرف 2014 میں 100 سے زائد کیسز

#Polio was eliminated in #Punjab under #CMPervaizElahi but under @CMShehbaz #PolioCount in 2014 soars above 100