Showing posts with label Bacha Khan Uni Attack. Show all posts
Showing posts with label Bacha Khan Uni Attack. Show all posts

Friday, January 22, 2016


نہ قوم کے درد کی فکر نہ مخالفت کا ملال
ن لیگ کو تو بس پی آئی اے بیچ کر ہے بنانامال 

باوجود حزب اختلاف کی شدید مخالفت 
اور سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے سوگ کے 
ن لیگ نے عجلت میں پی آئی اے نجکاری بل منظور کروایا
قومی اسمبلی کے معمول کی سب کاروائی روک کے 


Thursday, January 21, 2016

اے استاد تیری عظمت کو سلام !


قوم باچاخان یونیورسٹی میں کیمیسٹری کے پروفیسر سید حامد حسین شہید کو طلبا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنی جان کی عظیم قربانی دینے پر سلام پیش کرتی ہے ۔ 
صلہ ء شہید کیا ہے ، تب وتابِ جاودانہ