Moonis Elahi is a Young Political Leader of Pakistan. He is an active member of Punjab Provincial Assembly and Parliamentary leader of Pakistan Muslim League (Quid-e-Azam).
قائد اعظم سولر پارک کی شرمناک ناکامی اور عجلت میں فروخت طے کرنے کے بعد اب 1.6 ارب ڈالر کا ساہیوال کو ل پاور پلانٹ بھی افتتاح کے 9 ماہ بعد ہی بند ہونے کے قریب
۔ شوباز شریف کے روشن پنجاب پروگرام کے کالے کرتوت ، لو ڈ شیڈنگ کے خاتمے کے سارے دعوے ثابت ہوگئے جھوٹ
خود ساختہ خادم اعلیٰ کا فرنٹ مین احد چیمہ بھکی پاور پلانٹ ، قائد اعظم سولر پارک، نندی پوراور ساہیوال کول پلانٹ جیسے ناکام اور کرپٹ منصوبوں کا مرکزی کردار ثابت ہو گیا ۔
اس خطرناک صورتحال میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی لگا کر عوام کی صحت پر بھر پور توجہ کی ضرورت ۔ مگر جن حکمرانوں کو مال بنانے سے فرصت نہ ہو وہ عوام کی صحت کا کیا خیال رکھیں گے ؟