Showing posts with label Punjab Farmer. Show all posts
Showing posts with label Punjab Farmer. Show all posts

Tuesday, September 27, 2016

نکل رہا ہے پاکستان کی زراعت کا جنازہ -Moonis Elahi–A Sign Of Hope For Farmers

Agriculture in Pakistan-Moonis Elahi


نکل رہا ہے پاکستان کی زراعت کا جنازہ
کسان مایوس اور ناامید بہت زیادہ

پاکستان کسان اتحاد کا 28 ستمبر کو لاہور میں زراعت کا علامتی جنازہ نکالنے کا اعلان
ن لیگ کی کسان کش پالیسیوں کے ہاتھوں
غربت اور تنگدستی سے مایوس و مجبور ہوگئے کسان

PMLN’s progressive policies revolve only around construction whether you need it or not and that too only in Lahore. They do not pay heed to other sensitive issues of the country such as Agriculture. Pakistan is undoubtedly has one of the best soils of the world.

Its fertility is unmatched and every year the crop produced is much more than the previous year’s total count. Cognizant of the potential to export crops and earn revenue, PMLN still refuses to strengthen the agriculture sector and make it a burden sharing pillar of economy.
Moonis Elahi is one visible politician who raises the concerns of farmers but it is only up to the CM Punjab to take action on it.

Wednesday, March 4, 2015

جس کی محنت سے میسر ہے دیس کو اناج اس دہقاں کے گھر خود ہے بھوک کا راج


جس کی محنت سے میسر ہے دیس کو اناج 
اس دہقاں کے گھر خود ہے بھوک کا راج 
کسان پورے ملک کے لئے اناج اگانے کے باوجود 
آج اپنے بچوں کو بھی دو وقت کی روٹی کھلانے سے لاچار 
آپ خود فیصلہ کریں 
ایک ایکڑ آلو کی کاشتکاری لاگت ۔۔۔۔۔۔122000 روپے
موجودہ قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔93500 روپے
کسان کو فی ایکڑنقصان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔28000 روپے
کسان فصل لگائے گا کہاں سے ؟
بچوں کو کھلائے گا کہاں سے ؟


Saturday, February 21, 2015

جب مل مافیاکو ہو نواز لیگ کی آشیر باد تب غریب کسان کہاں سے لگائیں گے کماد


جب مل مافیاکو ہو نواز لیگ کی آشیر باد 
تب غریب کسان کہاں سے لگائیں گے کماد 
نواز لیگ نے زراعت کی کمر توڑ دی 
کسانوں نے گنے کی کاشت چھوڑدی 
اقوام متحدہ اور یف اے او کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں2015-16 میں گنے کی پیدا وار بہت کم ہوگی


Tuesday, February 17, 2015

کیا حکمرانوں کو معلوم ہے ۔ پنجاب کا کسان محروم ہے



کیا حکمرانوں کو معلوم ہے ۔ پنجاب کا کسان محروم ہے 
خیبر پختون خواہ حکومت نے18ویں ترمیم کی رو سے 
صوبہ خیبر پختون خواہ سے حاصل ہونے والے تیل اور گیس کی آمدنی کا 50% حصہ مانگ لیا ۔۔ 
توپھر کیوں ؟
پنجاب پورے ملک کے لئے اناج اگانے کے باوجود 
اپنی ہی زرعی پیداوار سے حاصل ہونے والی آمدنی کے50% حصہ سے محروم ہے ۔۔
کیا آئین پاکستان کی رو سے 
پنجاب کے کسان کو اس کا حق ملنا چاہیے یا نہیں ؟