Showing posts with label Water Shortage. Show all posts
Showing posts with label Water Shortage. Show all posts

Tuesday, October 29, 2019

لاہور میں زیر زمین پانی 2025 تک ختم ہونے کا خطرہ

لاہور میں زیر زمین پانی 2025 تک ختم ہونے کا خطرہ


[IMG] 


لاہور میں زیر زمین پانی 2025 تک ختم ہونے کا خطرہ، چئیرمین پاکستان عدالتی واٹر کمیشن۔ پھر کیا ہو گا۔ سوچا ہے آپ نے؟ پانی کی حفاظت زندگی کی ضمانت اور ہماری اگلی نسلوں کی امانت ہے۔ اس امانت میں خیانت تباہی کو دعوت ہے۔





Team Moonis Elahi

Tuesday, January 9, 2018

تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے UN رپورٹ

 تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے، UN رپورٹ



۔ ہم کب تک کالا باغ ڈیم پر بھارت کی پیداکردہ غلط فہیموں میں الجھ کر قمیتی جانیں، وقت اور پانی برباد کریں گے؟

 اٹھیے زندگی بچائیں، خوشحالی لائیں، مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں۔ 






Friday, November 3, 2017

#Pakistan rivers plunge to historic low. Unprecedented 36% #WaterShortage anticipated in #Rabi. #BuildKalabaghDam before it's too late




پاکستان کو شدید آبی و غذائی بحران کا خطرہ 

دریاؤں میں تاریخ کا کم ترین بہاؤ 

فصل ربیع کو36% کم پانی ملنے کی پیش گوئی 

خشک سالی ، بھوک افلاس سے ملک بچائیں 

سب پاکستانی مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں 



Friday, September 26, 2014

Despite Huge Floods experts predicting 20-30 % Water Shortage in Pakistan this Winter. Water Dams Need Of The Hour: Moonis Elahi



سیلاب کا وافر پانی ۔۔ پھر بھی سرما میں پانی کی کمی 
ماہرین کے مطابق موسم سرما میں 
پاکستان کوحالیہ بدترین سیلاب کے باوجود 
20 سے 30 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہوگا
موجودہ دور میں پانی ذخیرہ کرنا ناگزیر ہے۔۔جس کا واحد حل کالاباغ اور دیگر ڈیموں کی تعمیر ہے


Despite #HugeFloods experts predicting #20-30% #WaterShortage in #Pakistan this#Winter#WaterDams #NeedOfTheHour.  #KBD ASAP