Showing posts with label Karachi. Show all posts
Showing posts with label Karachi. Show all posts

Tuesday, January 22, 2019

گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم -۔قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر

گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم -۔قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر



گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت 27 مسافروں کی آگ میں المناک موت ۔ 

قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر ۔

 سڑکوں پر عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومتی اداروں کی اولین ذمہ داری ۔ 

حکومت عوام کی حفاظت پر دیہان دے 














Wednesday, June 22, 2016

امجد صابری کا قتل کسی مسلمان کانہیں عمل



امجد صابری کا قتل 
کسی مسلمان کانہیں عمل

اللہ پاک سب پا کستانیوں کو اپنے 
حفظ و امان میں رکھے۔آمین !#

Tuesday, March 22, 2016

پانی سے زندگانی ہے !



22 مارچ
ورلڈ واٹر ڈے ۔پانی کا عالمی دن 
آئیے ورلڈواٹر ڈے کے موقع پر پاکستان میں تیزی سے کم ہوتے پانی کے وسائل اور خوفناک رفتار سے پگھلتے گلیشئروں کو ختم ہونے سے بچانے کا عہد کریں 
کیونکہ پانی سے زندگانی ہے !

Friday, February 26, 2016

سندھ ھائی کورٹ نے دی ’’ فکس اِٹ‘‘مہم کے عالمگیرخان کو رہائی اپنا جائز حق مانگنے والے شہری کی گرفتاری کہاں کی ہے بھلائی؟




سندھ ھائی کورٹ نے دی ’’ فکس اِٹ‘‘مہم کے عالمگیرخان کو رہائی
اپنا جائز حق مانگنے والے شہری کی گرفتاری کہاں کی ہے بھلائی؟ 

کراچی میں گندگی اور غلاظت کے 
پہاڑ جیسے مسائل کیسے حل ہونگے 
اگر ان مسائل کی نشاندہی کرنے والوں کو 
سننے کے بجائے گرفتار کیا جائے ؟

Thursday, February 4, 2016

اُدھرہمسایہ میں ایرانی قومی ائیرلائن لے رہی ہے نئی اٹھان



اُدھرہمسایہ میں ایرانی قومی ائیرلائن لے رہی ہے نئی اٹھان 
اِدھرپاکستان کی پی آئی اے کو ن لیگ نے بنا دیا دو پل کا مہمان 

ایک طرف ہمسایہ ملک ایران کی 
اپنی قومی ائیر لائن کے لئے سینکڑوں ائیر بس، 
اے ٹی آر اور بوئنگ طیاروں کی خریداری 
اور دوسری طرف ن لیگ کی 
پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے میں 
لو ٹ مار کے لیے جبر ی نجکاری 

ن لیگ بھگاؤ ۔۔۔ پی آئی اے ہی نہیں ،پاکستان بھی بچاؤ

Tuesday, February 2, 2016

ن لیگ کی پی آئی اے کی نجکاری ایک اور بڑی کرپشن کی تیاری

ن لیگ کی پی آئی اے کی نجکاری 
ایک اور بڑی کرپشن کی تیاری 
ن لیگ لاہور اورنج لائن بنانے پر تو
165 ارب روپے خرچ کرسکتی ہے 
مگر 
پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بچانے 
کے لئے فقط 30 ارب روپے نہیں خرچ کرسکتی 
کیا پاکستان کے قومی اثاثے اسی طرح تباہ کیے جائیں گے؟


Wednesday, May 13, 2015

کراچی پھر خون میں نہا گیا


کراچی پھر خون میں نہا گیا 
جب اقتدار کی کھیل میں مصروف ہوں حکمران 
تب دہشت گردوں سے کو ن بچائے گا پاکستان ؟
ایک طرف آج 44 پاکستانی کراچی میں دہشت گردی کی نظر ہو گئے 
دوسری طرف پر حکمران سرکاری کھابا اڑاتے نظر آئے
افسوس صد افسوس!


Monday, January 5, 2015

کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ


کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ 
مگر تھر کے دکھیاروں کے کب جاگیں گے بھاگ?
جاگ حکومت سندھ جاگ 
تھر کو دے دے کالاباغ


Thursday, February 24, 2011

Moonis Elahi returns, vows to respond to accusers



KARACHI: Moonis Elahi Wednesday said he has no connection with the National Insurance Corporation Limited (NICL) scam case. “I am being dragged into this case,” he said while talking to media persons at the Karachi airport.

These accusations were a way to dishonour him, his family and his political party, and he came back to answer his accusers, said Moonis, who arrived in Karachi to face corruption allegations in NICL scam case. Moonis Elahi, son of former chief minister Punjab, Chaudhry Pervaiz Elahi, was an accused in the NICL scandal case and had been granted protective bail by the Sindh High Court.

About Zafar Qureshi, the chief investigation officer of NICL case, Moonis alleged that one of his (Qureshi) brothers wanted to become the Chief Secretary of Punjab during Pervaiz Elahi’s term as Chief Minister and another brother wanted to get a PML-Q ticket.