Showing posts with label PMQ. Show all posts
Showing posts with label PMQ. Show all posts

Wednesday, May 11, 2016


امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش 
مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دے دی گئی 
بھارت نواز حسینہ واجد نے پاکستان دشمنی کی حد کر دی 
پاکستان توڑنے والوں کی نسل کے ہاتھوں پاکستان بنانے والو ں کی نسل کا ایک اور قتل 

Monday, May 9, 2016

پاکستان تاریخ میں خواندگی کی کم ترین شرح پر آگیا (یونیسف رپورٹ )


پاکستان تاریخ میں خواندگی کی کم ترین شرح پر آگیا 
(یونیسف رپورٹ )
یونیسف رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 
شعبہ تعلیم کی ابتری کی تازہ ترین مثال 
پاکستان خواندگی کی عالمی درجہ بندی میں اقوام متحدہ کے
193 ممبر ممالک میں شرمناک حد تک 189 ویں نمبر پر آگیا ۔ 

جب حکمرانوں کو خود جہالت ختم کرنے میں کوئی دلچسپی نہ ہو 
تو ملک سے جہالت کیسے ختم ہو ؟

Saturday, May 7, 2016

پاکستانی نژاد مسلمان صادق امان خان لندن کا نیا میئر منتخب


ایک نئی تاریخ رقم 
پاکستانی نژاد مسلمان صادق امان خان لندن کا نیا میئر منتخب 
ماضی میں جو تھے ہم پہ حاکم 
آج انہی پہ ہم بن گئے ناظم
دکھاتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے ۔۔۔۔


امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن کی پھانسی چند روز میں متوقع


امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن کی 
پھانسی چند روز میں متوقع 
بھارت نواز حسینہ واجد کا پاکستان دشمنی کی آگ میں
بنگلہ دیش کے معصوم شہریوں کو جلانے کا مذموم کھیل جاری 
اسلامی کانفرنس ، موئتمر عالم اسلامی اور پاکستان
کیوں اس جبر پر خاموش ہیں؟

Friday, May 6, 2016

امریکہ میں اسلامی لباس پہننے کی سزا باحجاب مسلم خواتین کو ہر جگہ کیا جانے لگا منع!


امریکہ میں اسلامی لباس پہننے کی سزا 
باحجاب مسلم خواتین کو ہر جگہ کیا جانے لگا منع!
تازہ ترین واقعہ میں کیلفورنیا کے ایک مشہور 
ریسٹورنٹ نے 7 خواتین کو صرف اس لیے باہر نکال دیا 
کیونکہ وہ مسلم لباس میں ملبوس تھیں 

ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمنی اپنا رنگ جما رہی ہے
امریکہ میں مسلمانوں پر زمین تنگ کی جا رہی ہے

Wednesday, May 4, 2016

ن لیگ اتارو۔۔۔ ملک سنوار!


ن لیگ کا ترقی کا دعویٰ 
سب دکھاوا !
حقیقت یہ ہے 
* پاکستان کا ہر تیسرا شہری غربت کی لکیر سے نیچے
زندگی گزارنے پر مجبور 
* پاکستان کا ہر شہری 1 لاکھ روپے کا مقروض 

ن لیگ اتارو۔۔۔ ملک سنوار!

Tuesday, May 3, 2016

درختوں کا قتل ۔۔۔شہباز شریف کا شغل


پچھلے دو سال میں لاہور کے 4000 سے زائد 
قدیم اور قیمتی درخت کاٹ دئیے گئے 
باغو ں کے شہر لاہور میں 
درختوں کی جگہ اتفاق سٹیل کے سریے نے لے لی 

درختوں کا قتل ۔۔۔شہباز شریف کا شغل

Monday, May 2, 2016

امریکہ کا ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لئے


امریکہ کا ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لئے 
پاکستان کی امداد بند کرنے کا فیصلہ
ہوئے تم دوست جس کے ،دشمن اس کا آسماں کیوں ہو؟