Showing posts with label Zahoor Elahi. Show all posts
Showing posts with label Zahoor Elahi. Show all posts

Saturday, September 8, 2018

’’چوہدری ظہورالٰہی شہید(شہادت25ستمبر،1981)نےپاک فوج کےشہدائےجنگِ ستمبر1965کےخاندانوں کی کفالت کےلیےباتیں نہیں عمل کیا

’’چوہدری ظہورالٰہی شہید(شہادت25ستمبر،1981)نےپاک فوج کےشہدائےجنگِ ستمبر1965کےخاندانوں کی کفالت کےلیےباتیں نہیں عمل کیا


اس طرح کاجذبہ آج کےدورمیں کم نظرآتاہے

‘‘پاک بحریہ کے سابق چیف ایڈمرل محمد شریف کایوم دفاع وشہدا کےموقع پراظہارِخیال

۔جذبہ خدمت میں ہمیشہ پیش پیش پاکستان مسلم لیگ 







Monday, September 25, 2017

شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہی شہید!



چوہدری ظہور الٰہی شہید
(یوم شہادت25 ستمبر ،1981)

دہشت گرد تنظیم ’’الذولفقار ‘‘ کے ھاتھوں دہشگردی کا شکار۔
گجرات میں سیاست کی ابتدا سے تادم شہادت

*غریب اور مظلوم طبقات کی بیباک پکار
*آمریت کے سامنے ایک فولادی دیوار

اسلام اور پاکستان کا جانثار سپاہی چوہدری ظہور الٰہی (شہید)
* قید و بند سے بے پرواہ ، وطن دشمنوں سے برسر پیکار


Saturday, September 24, 2016

چوہدری ظہور الٰہی (شہید ) 1974میں قومی اسمبلی میں خطاب


’’میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ ملک میں صحیح معنوں میں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہو ‘‘ 

چوہدری ظہور الٰہی (شہید )
1974میں قومی اسمبلی میں خطاب

چوہدری ظہور الٰہی عوامی شاعر حبیب جالب کی نظر میں 

آبرو پنجاب کی تو ، شان پاکستان کی 
پیار کرتی ہے تجھے دھرتی بلوچستان کی
سر نہیں تو نے جھکایا ظلم کی دہلیز پر
قوم کی خاطر لگا دی تو نے بازی جان کی
سندھ کی دھڑکن ہے تو ، سرحد کی آواز ہے
تیرے دل میں قدر ہے ہر اک جری انسان کی
لوگ کیا کیا بک گئے تو نے نہیں بیچے اصول
تیرے دامن کو بہت ہے دولت عشق رسول ﷺ