Showing posts with label MetroBus. Show all posts
Showing posts with label MetroBus. Show all posts

Monday, October 3, 2016

اسلام آباد میٹرو بس کو اپنے پہلے سال میں 2.4 ارب روپے کا خطیر خسارا-Rs.2.4bn subsidy approved for Islamabad-Pindi MetroBus

Moonis Elahi-Rs.2.4bn subsidy approved for Islamabad-Pindi MetroBus


اسلام آباد میٹرو بس کو اپنے پہلے سال میں 2.4 ارب روپے کا خطیر خسارا ن لیگ کا سفید ہاتھی اپنے پہلے ایک سال میں ہی معشیت پر بھاری بوجھ بن گیا 

Rs.2.4bn subsidy approved for Islamabad-Pindi Metro Bus. This PMLN white elephant begins to heavily burden the economy from year 1.

Tuesday, December 8, 2015

پاکستان پر 66 ارب ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ چڑھ گیا ن لیگ دور میں پاکستانیوں کا بال بال قرضہ میں جکڑ گیا



پاکستان پر 66 ارب ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ چڑھ گیا ن لیگ دور میں پاکستانیوں کا بال بال قرضہ میں جکڑ گیا 
نہ صحت کی فکر نہ تعلیم کی خبر 
قوم کے سارے پیسے خرچ ہوگئے 
میٹرو بس اور اور نج لائن پر

Wednesday, July 8, 2015

PMLN is wasting Busloads Of Funds on MetroBus ,while Punjab Cardiology due to Lack of funds is telling poor patients not to come before end 2016

دل کے بیماروں کا بجٹ بھی میٹرو بس پر لگایا جا رہا ہے
پی آئی سی میں غریب مریضوں کو دسمبر 2016 تک ٹرخایا جارہا ہے
ایک جانب کارڈیالو جی انسٹی ٹیوٹ کے پاس فنڈ نہ ہونے کے باعث غریب مریضوں کو دسمبر 2016 تک ٹالا جارہا ہے ۔
دوسری جانب میٹرو بس کی تعمیر میں صحت سمیت دوسرے محکموں کا بجٹ بھی ڈالا جارہا ہے ۔
کر دیا دل کے مریضوں کو بے حال و بے بس ۔۔۔ یہ ہے سی ایم شہباز کی بے کار میٹرو بس
 
 

Thursday, January 15, 2015

قوم کے بچے قوم کی امانت پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت


قوم کے بچے قوم کی امانت 
پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماچوہدری پرویز الٰہی گجرات کے ایک سکول کے دورہ پر 
پنجاب کے بیشترسرکاری سکول چار دیواری کے بغیر نہ ہوتے
اگر شہباز شریف حکومت سکولوں کے فنڈ زجنگلہ بس کو منتقل نہ کرتی