Showing posts with label sindh. Show all posts
Showing posts with label sindh. Show all posts

Monday, October 22, 2018

‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات

‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات





‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات۔
اگر، ہم نے پانی محفوظ نہ کیا تو آیندہ سالوں میں پورا ملک اس خطرناک صورتحال کا شکار ہو سکتا ہے۔

 کالاباغ ڈیم پر فوری قومی اتفاق وقت کی اشد ضرورت۔کیونکہ کم از کم پیسوں اور وقت میں کالا باغ ڈیم ہی زیادہ سے زیادہ پانی اور بجلی کا ذریعہ بن سکتا ہے 





Saturday, May 19, 2018

سندھ میں آبی ماہرین اور کسان ،پانی کی قلت سے سخت پریشان

سندھ میں آبی ماہرین اور کسان ،پانی کی قلت سے سخت پریشان


سندھ میں آبی ماہرین اور کسان ،پانی کی قلت سے سخت پریشان 

آبی ایمرجنسی 

 پانی کے ذخائر پر رینجرز کی تعیناتی اور نئے ڈیموں کی تعمیر کے مطالبات زور پکڑنے لگے ۔

 یہی وہ وقت ہے جب سندھ اور کے پی کے عوام بھارت کی سازش کو ناکام بنا سکتے ہیں اور مل کر کالاباغ ڈیم بنا سکتے ہیں 








Tuesday, May 15, 2018

شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔

شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔




کیا اہم ہے ؟ تحفظِ ریاست یا شریفوں کی سیاست ؟ 

سندھ کے لئے کالا باغ قربان کرنے کا نعرہ لگا کر ۔ شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔




 بڑا میاں تو بڑا میاں چھوٹامیاں بھی سبحان اللہ 






Wednesday, April 25, 2018

مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔ سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی

مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔ سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی


’’کراچی میں پانی کی کمی ٹینکروں سے پوری کریں گے ‘‘وزیر اعلیٰ سندھ ۔

 کیا یہ بھی کوئی حل ہے ؟ 

اگر کر اچی سمیت سندھ میں پانی اور بجلی کے بحران کا بہترین حل چاہیے تو پھر قوم پر رحم کھا ئیے اور مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔


 سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی 



Tuesday, January 9, 2018

تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے UN رپورٹ

 تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے، UN رپورٹ



۔ ہم کب تک کالا باغ ڈیم پر بھارت کی پیداکردہ غلط فہیموں میں الجھ کر قمیتی جانیں، وقت اور پانی برباد کریں گے؟

 اٹھیے زندگی بچائیں، خوشحالی لائیں، مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں۔ 






Tuesday, March 21, 2017

Pakistan Muslim League first National Social Media Conference held in Lahore



Pakistan Muslim League (PML) first National Social Media Conference held in Lahore. Great inputs from PML top Social Media Activists from all provinces.


Pakistan Muslim League first National Social Media Conference held in Lahore

Pakistan Muslim League first National Social Media Conference held in Lahore

Pakistan Muslim League first National Social Media Conference held in Lahore


Pakistan Muslim League first National Social Media Conference held in Lahore


Pakistan Muslim League first National Social Media Conference held in Lahore



Thursday, September 22, 2016

سندھ اسمبلی کو الطاف حسین کے خلاف آئین پاکستان کے آرٹیکل 6 کے تحت قرار واقعی سزا دلوانے کی مشترکہ قرار داد کی کامیابی


سندھ اسمبلی کو الطاف حسین کے خلاف 
آئین پاکستان کے آرٹیکل 6 کے تحت 
قرار واقعی سزا دلوانے کی 
مشترکہ قرار داد کی کامیابی پر 
تمام اہل وطن کی جانب سے دلی مبارکباد 

پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔غدار وطن مردہ باد 

Monday, September 14, 2015

سندھ کے بڑے شاہ جی تو بڑے شاہ جی۔۔چھوٹے شاہ جی بھی سبحان اللہ


سندھ سے پنجاب کو گیس سپلائی بند کر دینگے 
(وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کی دھمکی )
سندھ کے بڑے شاہ جی تو بڑے شاہ جی۔۔چھوٹے شاہ جی بھی سبحان اللہ 

کوئی ان سے پوچھے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے 
اقتدار کے جھگڑوں میں پنجاب کے عوام کا کیا لینا دینا ؟


Thursday, August 13, 2015

اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔ تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟


اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟
پنجاب اور سندھ میں14 نومبر سے19 دسمبر تک 3 مراحل میں
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا الیکشن کمیشن کا اعلان 
مرحلہ وار دھاندلی کے لئے ن لیگ کا نیا پلان


Monday, January 5, 2015

کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ


کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ 
مگر تھر کے دکھیاروں کے کب جاگیں گے بھاگ?
جاگ حکومت سندھ جاگ 
تھر کو دے دے کالاباغ


Thursday, December 11, 2014

Thar Drought claimed 533rd life on Tue. Sindh Govt fails to address the plight of Tharis. High time for Sindh to rethink on Kalabagh Dam: Moonis Elahi



تھر قحط کے ہاتھوں بروز منگل 533 ویں زندگی چلی گئی
قائم علی شاہ حکومت تھر کے مظلوموں کی دادرسی میں ناکام
یہی وقت ہے کہ سندھ کالاباغ ڈیم کے بارے میں اب سنجیدگی سے سوچے



#TharDrought claimed 533rd life on Tue. #Sindh Govt fails to address the plight of Tharis. High time for #Sindh to rethink on #KalabaghDam

Wednesday, November 5, 2014

Time for Thar to Demand Kalabagh Dam With The Rest of Sindh to Combat Poverty & Hunger: Moonis Elahi


 !تھر میں قحط
تھر میں قحط کی وجہ سے بہت بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہو رہی ہے۔
تھر اور سندھ کے عوام کو بھوک اور غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے اب 
کالا باغ ڈیم کا مطالبہ کر نا چاہئے۔




  • #TharDrought prompting large scale #Migration. Time for #Thar to demand#KalabaghDam with the rest of #sindh to combat poverty & hunger

Friday, October 24, 2014

Thar Drought Death Toll Crosses 200. Why Object to Kalabagh Dam When Sindh Can Get Extra 2.2 MAF Water To Overcome Its Water Needs? Moonis Elahi

تھر کے قحط میں 200 سے زائد لوگ جاں بحق۔
کالاباغ ڈیم پر اعتراض کیوں جب کہ سندھ کو اس کی پانی کی ضروریات پورا کرنے کیلئے کالا باغ ڈیم سے 2.2 ملین ایکڑ فٹ پانی مل سکتا ہے؟



#Thar drought death toll crosses 200. Why object to #KalabaghDam when #Sindh can get extra 2.2 MAF water to overcome its water needs?

Wednesday, October 22, 2014

Alot to surrender by Azmat Ansari is a must read. Letter to Editor on Kala Bagh Dam in today’s dawn. Excellent KBD inputs of a Sindhi : Moonis Elahi



سندھ سے کالا باغ ڈیم کے حق میں آواز
22 اکتوبر کے ڈان اخبار میں جناب عظمت انصاری کا کالا باغ ڈیم کے حق میں مراسلہ
کالا باغ ڈیم پر بہت جامع خیالات۔۔۔۔۔ ضرور پڑھیئے۔



  • Alot to surrender by #AzmatAnsari is a must read. Letter to Editor on#KalaBaghDam in today’s @dawn_com  Excellent #KBD inputs of a#Sindhi

Wednesday, August 6, 2014

Some Featured Benefits For District Sindh From the Construction of Kalabagh Dam


:کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے صوبہ سندھ کو ملنے والے فوائد
  • ماہرین کے مطابق کالا باغ ڈیم سے صوبہ سندھ کو موجودہ پانی سے تقریباً 40لاکھ ایکڑ فٹ زیادہ پانی ملے گا جس سے صوبہ سندھ کی10 لاکھ ایکڑ سے زائد بنجر اراضی سیراب ہو سکے گی۔ 
  • 40 لاکھ ایکڑ فٹ اضانی پانی سے موسمِ سرما میں بھی سندھ کو پانی کی کمی کا سامنا نہیں ہو گا۔
  •  صوبہ سندھ کی نہروں میں پانی کے بہاؤ میں 22 لاکھ ملین ایکڑ فٹ کے اضافہ سے زمینیں سیراب بھی کی جا سکیں گیاور زیرِ زمین پانی کی سطح کو بھی گرنے سے روکا جا سکے گا۔ 
  • زیرِ زمین میٹھے پانی کی سطح میں اضافہ سے 4800 نئے ٹیوب ویل نصب کیے جا سکیں گے جوسندھ کی 6لاکھ60ہزار ایکڑاراضی کو سیراب کریں گے۔  
  • کوٹری سے نیچے 5ہزار کیوسک اضافی پانی کے بہاؤ سے ماحولیاتی خطرات، سمندر کا خشکی پر آ جانا اور مینگروو جنگلات کے ختم ہو جانے جیسے خطرات پر بخوبی قابو پا لیا جائے گا۔ 
  • تھر کے ریگستان میں پانی کی ترسیل سے اسے زرخیز زمین میں تبدیل کیا جاسکے گا اور وہاں بھوک ، افلاس اور زچہ و بچہ کی اموات کی شرح پر قابو پایا جا سکے گا۔