سیلاب زدگان نواز لیگ زدگان بھی ہیں
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ن لیگ کی نا اہلی کی وجہ سے انتظامیہ اور سہولیات کی فراہمی کے نظام میں شدید ابتری
سیلاب زدگان اتنے بے یارومددگار نہ ہوتے اگر مقامی حکومت کا نظام قائم ہوتا
سیلاب کا پانی پاکستان کیلئے باعث زحمت نہیں باعث رحمت بن سکتا ہے
ضرورتِ وقت اس پانی کو محفوظ کرنا ہے
ضرورتِ وقت کالاباغ ڈیم کو تعمیر کرنا ہے
Floodwater could have been used for #Pakistan benefit. We need to build large water reservoirs. We need to build #KBD