Showing posts with label Ch Pervaiz Elahi. Show all posts
Showing posts with label Ch Pervaiz Elahi. Show all posts

Tuesday, April 11, 2017

Javed Iqbal Goraya joins Pakistan Muslim League

Javed Iqbal Goraya joins Pakistan Muslim League


Lahore:  NESPAK Professional Officers Association former President Muhammad Javed Iqbal Goraya called on Pakistan Muslim League (PML) President and former Prime Minister Ch Shujat Hussain and senior central leader and former Punjab Chief Minister Chaudhry Parvez Elahi here today (Tuesday) announced to join PML. 

Ch Shujat Hussain and Ch Parvez Elahi warmly welcomed Muhammad Javed Iqbal Goraya's in PML and said that by his joining will strengthen the party.Former Secretary Supreme Court Bar Association Asalm Zaar and Rana Khalid were also present on this occasion.



Team Moonis Elahi

Friday, March 31, 2017

Shehbaz Sharif won’t allow to run many hospitals in Punjab

Shehbaz Sharif won’t allow to run many hospitals in Punjab

پاکستان مسلم لیگ کی منڈی بہاؤالدین میں 2007 سے تیار 
ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کی عمارت 

پچھلے 10 سال سے جس کے استعمال کی نہیں دی سی ایم شہباز نے اجازت 
پاکستان مسلم لیگ کے عوامی صحت کے کئی منصوبے 
سی ایم شہباز کی انتقامی سیاست کا شکار 



Thursday, March 30, 2017

Summers are here and so are 16 to 18 hours of daily Power Outages.

Summers are here and so are 16 to 18 hours of daily Power Outages.


گرمی شروع اور ساتھ ہی 
16-18 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی

ن لیگ 90 دن میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2015 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2016 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2018 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 

ناقص منصوبے ، ناکام پالیسی ، نالائق حکمران 
ن لیگ کی بس یہی پہچان ۔۔


Saturday, September 24, 2016

چوہدری ظہور الٰہی (شہید ) 1974میں قومی اسمبلی میں خطاب


’’میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ ملک میں صحیح معنوں میں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہو ‘‘ 

چوہدری ظہور الٰہی (شہید )
1974میں قومی اسمبلی میں خطاب

چوہدری ظہور الٰہی عوامی شاعر حبیب جالب کی نظر میں 

آبرو پنجاب کی تو ، شان پاکستان کی 
پیار کرتی ہے تجھے دھرتی بلوچستان کی
سر نہیں تو نے جھکایا ظلم کی دہلیز پر
قوم کی خاطر لگا دی تو نے بازی جان کی
سندھ کی دھڑکن ہے تو ، سرحد کی آواز ہے
تیرے دل میں قدر ہے ہر اک جری انسان کی
لوگ کیا کیا بک گئے تو نے نہیں بیچے اصول
تیرے دامن کو بہت ہے دولت عشق رسول ﷺ