Showing posts with label Free Kashmir. Show all posts
Showing posts with label Free Kashmir. Show all posts

Saturday, September 15, 2018

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد



کہیں کشمیر کی بیٹی شہید بھائی کے لاشے سے لپٹ رہی ہے 

کہیں کشمیر کے بیٹے کی میت سربازار گھسٹ رہی ہے ۔

 وادی کشمیر اپنے لہو سے شہیدا ن کربلا کو اپنا سلام لکھ رہی ہے ۔

’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘










Monday, April 2, 2018

بھارتی قابض فورسز نے 20 کشمیری شہید کر دیے

بھارتی قابض فورسز نے 20 کشمیری شہید کر دیے




بھارت جتنا مرضی ظلم کر لے،آزادئ کشمیر کے ہرغازی کا نعرہ پاکستان زندہ باد اور ہر شہید کا پہناوا پاکستانی پرچم ہی رہے گا


۔کشمیر بنےگاپاکستان،انشاء اللہ





Wednesday, August 10, 2016

مقبوضہ کشمیر سبز ہلالی پرچم کی تصویر



مقبوضہ کشمیر سبز ہلالی پرچم کی تصویر 
مقبوضہ کشمیر میں موجودہ بھارتی مظالم 
کے باوجود یوم آزادئ پاکستان 
کی تیاری پورے زور وشور سے جاری ۔ 
سرینگر میں ہر طرف پاکستانی پرچم بلند 
وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر 

Friday, July 22, 2016

وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر



باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم 
سوبار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا 

بھارتی بندوقوں کی گونج، آزادئ کشمیر کی للکار کو
نہ کبھی دباسکے گی، نہ کبھی جھکا سکے گی 

وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر 

Thursday, July 14, 2016

صلہ ء شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ




صلہ ء شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ 

برھان وانی شہید اورسینکڑوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت جدو جہد آزادئ کشمیر کے لئے حیاتِ نو اور بھارت کی موت ہے 

اب بھارتی ظلم تحریک آزادئ کشمیر کے سامنے چند گھڑیوں کا مہمان ہے 

Monday, July 11, 2016

بھارتی مظالم کے خلاف سینہ سپر آزادئ کشمیر کے جاں نثاروں کو سلام




کافرہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسا 
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی 

بھارتی مظالم کے خلاف سینہ سپر آزادئ کشمیر کے جاں نثاروں کو سلام 

Monday, January 12, 2015

کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں


کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں ۔۔
بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو 
سے لے کر موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی تک 
تحریک آزادی کشمیر کو خاموش کرنے کے لیے
گورنر راج کا سہارا ہر دفعہ لیاگیا ہے ۔ 
مگر ان ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر نہ پہلے اور نہ اب خاموش کی جاسکتی ہے۔
کشمیر آزاد ہو کر رہے گے !