Showing posts with label NLeague. Show all posts
Showing posts with label NLeague. Show all posts

Friday, May 25, 2018

دس سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان

10 سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان


10 
سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کے نعقصان کے بعد اب وزیر آباد کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کا افتتاح کیا جا رہاہے۔

 چوہدری پرویز الہی نے یہ ہسپتال عوام کے لیے بنایامگر شہباز شریف نے اسے 10 سال اپنے انتقام میں نہ چلایا۔

کیا اس تاخیر اور عوام کو تکلیف کی کوئی معافی ہے؟



Wednesday, April 25, 2018

مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔ سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی

مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔ سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی


’’کراچی میں پانی کی کمی ٹینکروں سے پوری کریں گے ‘‘وزیر اعلیٰ سندھ ۔

 کیا یہ بھی کوئی حل ہے ؟ 

اگر کر اچی سمیت سندھ میں پانی اور بجلی کے بحران کا بہترین حل چاہیے تو پھر قوم پر رحم کھا ئیے اور مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔


 سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی 



Thursday, March 30, 2017

Summers are here and so are 16 to 18 hours of daily Power Outages.

Summers are here and so are 16 to 18 hours of daily Power Outages.


گرمی شروع اور ساتھ ہی 
16-18 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی

ن لیگ 90 دن میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2015 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2016 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 
ن لیگ کا 2018 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ 

ناقص منصوبے ، ناکام پالیسی ، نالائق حکمران 
ن لیگ کی بس یہی پہچان ۔۔


Friday, January 27, 2017

کل 10جنوری ، بروز منگل نواز شریف کا زیر وبجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ کا دعوی آج 11 جنوری بروز بدھ روزنامہ جنگ میں ملک میں جاری طویل ترین بجلی اور گیس لوڈ شیڈ نگ کی تفصیلی رپورٹ کیا جھوٹ ۔۔۔کیا سچ ؟فرق صاف ظاہر ہے !Moonis Elahi Says When most of Pakistan is facing excruciating Power & Gas outages Nawaz Sharif claims zero Power & Gas LoadShedding



 کل 10جنوری ، بروز منگل 
نواز شریف کا زیر وبجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ کا دعوی
آج 11 جنوری بروز بدھ 
 روزنامہ جنگ میں ملک میں جاری طویل ترین بجلی اور گیس لوڈ شیڈ نگ کی تفصیلی رپورٹ 
کیا جھوٹ ۔۔۔کیا سچ ؟فرق صاف ظاہر ہے !


Moonis Elahi Says When most of Pakistan is facing excruciating Power & Gas outages Nawaz Sharif claims zero Power & Gas LoadShedding

Sunday, December 11, 2016

Nawaz Sharif won’t give a button much less resignation, brags Pervaiz Rasheed--ن لیگی ”بٹن ذہنیت“ کی ایک او ر مثال ”نواز شریف استعفیٰ تودرکنار ،بٹن بھی نہیں دیں گے

Nawaz Sharif won’t give a button much less resignation, brags Pervaiz Rasheed--ن لیگی ”بٹن ذہنیت“ کی ایک او ر مثال ”نواز شریف استعفیٰ تودرکنار ،بٹن بھی نہیں دیں گے
ن لیگی ”بٹن ذہنیت“ کی ایک او ر مثال
”نواز شریف استعفیٰ تودرکنار ،بٹن بھی نہیں دیں گے “
پرویز رشید کی ڈینگ
یعنی وطن کا نقصان ہوجائے
مگر نواز شریف کے بٹن کا نقصان نہ ہو ؟
پاکستان کی سیاسی ، معاشی ، اور معاشرتی تباہی کی سب سے بڑی وجہ یہی ن لیگی ”بٹن ذہنیت “ ہے

NawazSharif won’t give a button much less resignation, brags PervaizRasheed. PMLN Button Mentality is cause of all turmoil in Pakistan


Friday, December 9, 2016

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs-نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs-نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں
’’نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے
لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں ‘‘

تحریک آزادی کشمیر کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کا نواز شریف کی بھارت نواز پالیسی اور شہدائے کشمیر کی قربانیوں کو فراموش کرنے پر ایک دل گداز شکوہ

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs, says SyedAliGilani over NawazSharif Indian tilt
 

Monday, December 5, 2016

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار

moonis elahi says New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
مگر پنجاب کے نئے وزیر وں کی اولین ترجیح
ملازمتوں کی فوج، سرکاری بنگلہ اور نئی موٹر کار

روزنامہ ڈان کی خبر ملاحظہ فرمائیں اور خود فیصلہ کریں
کیااپنی عیش کا خیال رکھنے والے عوام کا خیال رکھ سکتے ہیں ؟

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite"old" job- a mad rush for official cars & homes. Their motto "Perks B4 People"
 

Friday, October 21, 2016

Moonis Elahi Expresses Grief Over Drug Addiction in Islamabad Schools-اسلام آباد میں 53 فیصد سکولوں کے بچے منشیات کے عادی


اسلام آباد میں 53 فیصد سکولوں کے بچے منشیات کے عادی 
(سینٹ بریفنگ میں خوفناک انکشاف )
ن لیگ کے حکمرانوں کی ناک تلے وفاقی دارالحکومت میں وطن کے نونہالوں میں منشیات کا خطرناک پھیلاؤ 
جب ن لیگ کا اسلام آباد راولپنڈی کا اپنا انچارج ایفیڈرین ڈرگ سکینڈل کا مرکزی کردار خود ہو ،
تو کیسے ہوگا اس لعنت سے بچاؤ ؟

Schools are institutions where you seek knowledge and stay away from evil. But in Islamabad it is the opposite where students spend time puffing smoke or indulging in drugs. Moonis Elahi points out the real reason behind this addiction is the influence of Hanif Abbasi aka Ephedrine Abbasi a well known drug lord and PMLN’s MNA.
When you choose drug lords to rule a city and ignore the literate and noble people of the society this is what you get. Despite many proofs Ephedrine Abbasi has managed to wiggle out of cases filed against him on Nawaz Sharif‘s behest. As long as PMLN rules this country the nation is doomed for sure.

Monday, October 17, 2016

PMLN govt misses all economic growth targets by big margins-آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ نے ن لیگ کے معاشی بحالی کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا-

PMLN govt misses all economic growth targets by big margins-آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ نے  ن لیگ کے معاشی بحالی کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا-


آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ نے 
ن لیگ کے معاشی بحالی کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا 
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق 
* پاکستان کی معیشت 2013 کی سطح سے بھی نیچے گر گئی۔ 
* بیرونی قرضے تاریخ کے سب سے زیادہ 73 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گئے 
* برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری کی شرح جات
بالترتیب 10.2 ارب ڈالر اور 3 ارب ڈالر سے بھی نیچے گر گئیں۔
* معاشی بحالی کے تمام اہداف کا حصول نا ممکن ہو گیا ۔
* پاکستان کو مستقبل میں قرض اتارنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا
ن لیگ کو قوم نے دیا جب بھی موقع ۔۔۔ن لیگ نے ہر دفعہ دیا قوم کو دھوکا !

PMLN govt misses all economic growth targets by big margins. Pakistan to face huge future difficulties in debt retiring, reveals IMF 

Thursday, September 8, 2016

بے انتہا قرضوں کو لینے کا کیا ہوا پاکستان کو فائدہ ؟


بے انتہا قرضوں کو لینے کا کیا ہوا پاکستان کو فائدہ ؟
قرضوں کی سالانہ قسط ملک کے دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ

پاکستان کی اس سال لئے گئے قرضوں کی 
سالانہ قابل اداقسط 35 1. ٹریلین روپے 
جو پاکستان کے مجموعی دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی 
212 ارب روپے زائد ہے

ن لیگ کا اصول 
قرض چڑھاؤ ۔ ملک کو غریب اور کمزور بناؤ 

Monday, September 5, 2016

بااصول افسران ن لیگ کے ہاتھوں پریشان






بااصول افسران ن لیگ کے ہاتھوں پریشان 

پہلے 
چئیر مین واپڈا کا استعفیٰ 
اور پھر 
نیلم جہلم ڈیم کے سی ای او کا استعفیٰ 
جب مجبور ہوں افسران اور نا اہل ہوں حکمران 
کیسے حل ہوگا بجلی کا بحران !

Monday, September 29, 2014

The way “Go Nawaz Go” is going soon PMLN Leadership will stop making public appearances: Moonis Elahi



گو نواز گو۔۔۔۔۔
جس طرح گو نواز گو کی آوازیں اب ہر کونے سے آ رہی ہیں۔
لگتا ہے کہ بہت جلد ن لیگی قیادت عوام کے سامنے آنا بند کر دے گی۔




  • The way #GoNawazGo is going soon #PMLN leadership will stop making public appearances.