Showing posts with label Corruption in Punjab. Show all posts

Thursday, August 30, 2018

لاہور اورنج ٹرین کودنیا کا مہنگا ترین ماس ٹرانزٹ منصوبہ قرار دے دیاگیا۔

کل فاصلہ صرف 27 کلومیٹر مگر خرچہ کراچی سے پشاور 
نئی ریلوے لائن بچھانے سے بھی کئی گنا زیادہ.

یہ ہے ن لیگ کا کمال 

Tuesday, March 13, 2018

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

165
 ارب روپے کا مقروض ترین اورنج ٹرین منصوبہ

۔ نااہل حکمران اور اُن کے احد چیمہ جیسے نمک خواروں نے چلنے سے پہلے ہی چاٹنا شروع کر دیا۔ 

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

Team  Moonis Elahi

Friday, March 2, 2018

لاہور، پنڈی اور ملتان میٹروبس اصل لاگت سے دگنی لاگت پر بنائے جانے کا انکشاف

شوباز شریف کا قوم سے دھوکہ بھی اور قومی خزانے پہ ڈاکہ بھی ۔ 

ٹھیکیداروں اور کرپٹ سرکاری افسروں کے ساتھ سازباز ، اب نہیں بچے گا