Showing posts with label modi. Show all posts
Showing posts with label modi. Show all posts

Wednesday, March 21, 2018

کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟

کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟



’’دریائے سندھ پر بغیر ہماری اجازت کوئی ڈیم نہیں بن
سکتا ‘‘سی ایم سندھ ۔

یعنی بھارت بغیر اجازت دریائے سندھ پر جتنے مرضی ڈیم بنالے مگر ہم اپنی بقاء کے لئے اپنے دریائے سندھ پرایک کالا باغ ڈیم بھی نہ بنا سکیں۔


کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟




Tuesday, March 20, 2018

دریائے سندھ، جہلم اور چناب پر بھارت ڈیم بنا کر پاکستان کوصحرا بنانے کی سازش میں مصروف۔ منگلہ اور تربیلہ ڈیڈ لیول پر آ گئے۔

دریائے سندھ، جہلم اور چناب پر بھارت ڈیم بنا کر پاکستان کوصحرا بنانے کی سازش میں مصروف۔ منگلہ اور تربیلہ ڈیڈ لیول پر آ گئے۔

کیا ہمیں ایسے حکمران چاہئیں جو اپنے اقتدار کے لیے تو بڑھ بڑھ کر بولیں مگر بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف ایک لفظ بھی نہ کہیں؟ 



بھارت سے یاری، پاکستان سے غداری۔





Friday, July 7, 2017

Real Politics with Pervaiz Elahi !


Real Politics with Pervaiz Elahi ! 

Real Politics with Pervaiz Elahi - 6th July 2017 | BOL News

Courtesy: Bol News


Wednesday, May 24, 2017

Chaudhry Pervaiz Elahi Exclusive talk with Saadia Afzaal in 92 at 8.




Ch. Parvez Elahi Discusses fall of education and health in Punjab.



JIT will bring facts about Panama case: Ch Pervaiz .



Ch. Parvez Elahi views on Kalabagh Dam 


Ch. Pervaiz Elahi talking about Nawaz Jindal meeting 












Monday, May 22, 2017

Nawaz Sharif maintaining friendship with Modi by endangering the country's solidarity and integrity: Chaudhry Pervaiz Elahi





کل بھوشن کیس میں ہم وکیل ڈھونڈتے رہے، مودی نے ہمارا وزیراعظم ہی کر لیا: چودھری پرویزالٰہی 

پانامہ کیس میں پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی پر ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں سرخرو کرے، حکمرانوں سے سب تنگ ہیں 



Team Moonis Elahi

Friday, December 23, 2016

India steps up plans to rob Pakistan of water allotted under the Indus Water Treaty-پاکستانی دریاؤں پر بھارتی قبضہ کے پروگرام میں تیزی اب بھی وقت ہے ۔۔کالاباغ ڈیم بنا لیں

Moonis elahi says India steps up plans to rob Pakistan of water allotted under the Indus Water Treaty-پاکستانی دریاؤں پر بھارتی قبضہ کے پروگرام میں تیزی  اب بھی وقت ہے ۔۔کالاباغ ڈیم بنا لیں
پاکستانی دریاؤں پر بھارتی قبضہ کے پروگرام میں تیزی

اب بھی وقت ہے ۔۔کالاباغ ڈیم بنا لیں ۔۔۔۔
بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی
کرتے ہوئے ہمارے دریاؤں پر ڈیم اور نہریں تعمیر
کرنے کی سازش کررہا ہے ۔
سوچیے !اس سے پہلے کہ جس پانی پر ہم نے 50 سال میں
ایک ڈیم بھی نہیں بنا یا، کہیں بھارت اس پانی پر قبضہ نہ کرلے
اب بھی وقت ہے کہ کالا باغ ڈیم پر متفق ہو جائیں ۔
پاکستان کی تعبیر ۔۔۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر

India steps up plans to rob Pakistan of water allotted under the Indus Water Treaty. Last call for Kalabagh Dam

Sunday, December 18, 2016

World bank pauses water arbitration between Pakistan and India-ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار

Moonis elahi says World bank pauses water arbitration between Pakistan and India-ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار
ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار
نریندر مودی کی پاکستان کو بنجر کر دینے کی دھمکی
اور ن لیگ کی پانی کے مسئلے سے مجرمانہ لا تعلقی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں؟

World bank pauses water arbitration between Pakistan and India. An unfair move given narendramodi threat to dry out Pakistan.
 

Friday, December 9, 2016

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs-نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs-نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں
’’نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے
لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں ‘‘

تحریک آزادی کشمیر کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کا نواز شریف کی بھارت نواز پالیسی اور شہدائے کشمیر کی قربانیوں کو فراموش کرنے پر ایک دل گداز شکوہ

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs, says SyedAliGilani over NawazSharif Indian tilt
 

Tuesday, October 18, 2016

China gives Narendra Modi a shut up call on branding Pakistan-چین کی جانب سے نریندر مودی کو پاکستان کے خلاف بیان بازی پر ’’شٹ اپ کال

China gives Narendra Modi a shut up call on branding Pakistan-چین کی جانب سے نریندر مودی  کو پاکستان کے خلاف بیان بازی پر ’’شٹ اپ کال

چین کی جانب سے نریندر مودی 

کو پاکستان کے خلاف بیان بازی پر ’’شٹ اپ کال ‘‘
زندہ باد چین!
پاکستان کا دوست بہترین

China gives Narendra Modi a shut up call on branding Pakistan a Mother-ship Of Terrorism. Kudos to China, Pakistan’s friend indeed!


Friday, September 30, 2016

بھارت کی پاکستان پر بلا اشتعال فائرنگ


بھارت کی پاکستان پر بلا اشتعال فائرنگ تحریک آزادئ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی گھٹیا سازش 
بھارت جیسی شیطانی ریاست
او رنریندر مودی جیسے تخریبی ذہن سے
اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ؟

Wednesday, September 21, 2016

عالمی یوم امن پر عالمی برادری بھارت کی امن دشمن سازشوں کا نوٹس لے


عالمی یوم امن پر عالمی برادری 
بھارت کی امن دشمن سازشوں کا نوٹس لے 

آج بروز 21 ستمبر جب عالمی یوم امن 
منایا جارہا ہے تو بھارت اپنی پاکستان مخالف سرگرمیاں
اور کشمیر میں مظالم روز بروز بڑھا تا جا رہا ہے ۔ 

عالمی برادری کی بھارت کی زیادتیوں پر خاموشی
عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ !



Tuesday, September 20, 2016

شریفوں سے محبت ، پاکستان سے لڑائی واہ رے واہ مودی تونے کیا سکیم بنائی


شریفوں سے محبت ، پاکستان سے لڑائی 

واہ رے واہ مودی تونے کیا سکیم بنائی

نریندر مودی جاتی عمر ہ میں رسم حنا کی 
تقریب میں تو شریک ہوسکتے ہیں 
پاکستان میں منعقد ہونے والی سارک 
سربراہی کانفرنس میں کیوں نہیں ؟


کیا شریف خاندان کے مودی سے مراسم کشمیر میں مظالم اور علاقائی امن سے زیادہ اہم ہیں؟

Friday, March 4, 2016

مصطفی کمال کا ایم کیو ایم قیادت پر بھارتی را سے ساز باز کا الزام



مصطفی کمال کا ایم کیو ایم قیادت پر 
بھارتی را سے ساز باز کا الزام 
تو پھر ن لیگ کی بھارت نوازی 
کو کیا دیا جائے نام ؟

Saturday, December 5, 2015

بھارت نواز حسینہ واجد معصوم افراد کو پاکستان سے وابستگی کے الزام میں ناحق موت کے گھاٹ اتار رہی ہے




بھارت نواز حسینہ واجد معصوم افراد کو 
پاکستان سے وابستگی کے الزام میں 
ناحق موت کے گھاٹ اتار رہی ہے 
اور نریندر مودی نواز،ن لیگ اس ظلم کو
بجائے رکوانے کے دوربیٹھے تماشا دیکھ رہی ہے 
کیا نریندر مودی سے یاری ۔۔معصوموں کے خون سے ہے پیاری

Tuesday, December 1, 2015

عالمی موسمیاتی کانفرنس ، پیرس میں پاکستان کی جانب سے فقط ایک صفحہ کی ناکافی تجاویز




عالمی موسمیاتی کانفرنس ، پیرس میں 
پاکستان کی جانب سے فقط ایک صفحہ کی ناکافی تجاویز

پاکستان سیلاب ، زلزلوں ، بدلتے موسموں سے دوچار 
مگر نواز شریف کو فقط مودی سے سرگوشیاں ہیں عزیز 
افسوس!
پاکستان کی سلامتی و بقا ۔۔حکمران لاتعلق و لاپرواہ 

Monday, October 26, 2015

پہلے مسلمان اب سکھ ، ہندوں کے زیر عتاب




پہلے مسلمان اب سکھ ، ہندوں کے زیر عتاب
کہیں بھارت میں ہندو شدت پسند 
مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنا چاہتے ہیں۔
اور کہیں امرتسر گولڈن ٹیمپل کے تالاب کو پھر سکھوں کے خون سے لال کرنا۔
نریندر مودی کا ہندوستان۔۔۔جہاں صرف ہندوہیں انسان

Wednesday, August 26, 2015


50 سال بعد بھی پاکستان کے خلاف وہی بھارتی حربے
سیزفائر لائن کی مسلسل خلاف ورزی ۔
وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی ہندو تعصب سے لبریز تقاریر ۔
کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ ۔

لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی
وزیر اعظم مودی کی ہندوتعصب سے لبریز تقاریر ۔
کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ ۔
بھارت کو کیا جنگ ستمبر 1965 کی تاریخی شکست کا ذائقہ بھول گیا ہے ؟
پاکستانی قوم کو جنگ 1965 کی گولڈن جوبلی مبارک