Showing posts with label Health. Show all posts
Showing posts with label Health. Show all posts

Friday, May 25, 2018

دس سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان

10 سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان


10 
سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کے نعقصان کے بعد اب وزیر آباد کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کا افتتاح کیا جا رہاہے۔

 چوہدری پرویز الہی نے یہ ہسپتال عوام کے لیے بنایامگر شہباز شریف نے اسے 10 سال اپنے انتقام میں نہ چلایا۔

کیا اس تاخیر اور عوام کو تکلیف کی کوئی معافی ہے؟



Wednesday, February 7, 2018

وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ!

وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ!


ایک طرف چوہدری پرویز الٰہی کا9 سال سے تیار 
وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال شہباز حکوت چلنے نہیں دے رہی 

اوردوسری طرف ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے

 ۔ ہسپتال ابھی چلا نہیں اور اُچکّے پہلے پڑگئے ۔ 

یہ ہے سی ایم شہباز کا صحت مند پنجاب پروگرام ۔ 








Tuesday, October 24, 2017

Roadside Child births becoming a daily affair in Punjab. Govt Hospitals have no bed & CM Shehbaz no mercy for poor expecting Mothers !



پنجاب میں بچوں کی سڑکوں پر ولات کے واقعات میں دن بدن اضافہ

 غریب ماؤں کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں بستر نہیں

 اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے دل میں رحم نہیں





Wednesday, October 18, 2017

A mother gave birth to a child at the THQ Hospital Raiwind gates since the hospital had no doctor. Shame on residents of nearby Jaati Umra.







نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی، نہ دائی 
بنیادی سہولیات سے محروم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال رائیونڈ کے 
گیٹ پر ایک ماں اپنی بچی کو جنم دینے پر مجبور 

قریب واقع جاتی عمرہ محل کے مکینوں کو شرم مگر نہیں آتی ۔۔۔







Friday, August 25, 2017

Arsenic in Pakistan Ground Water main cause of Cancer spread!


پاکستان کے زیر زمین پانی میں زہریلے 
آرسینک سینکھیا کی مقدار میں خطرناک اضافہ 

جب قوم کے اربوں ڈالر بجائے صاف پانی کے منصوبوں کے 
نمائشی ٹرینوں اور جعلی سکیموں پر اجاڑے جائیں گے 
تو پاکستان کے غریب اور بیمار کہاں جائیں گے ؟




Thursday, August 24, 2017

3 patients 1 bed.A familiar sight at almost every Punjab Hospital bearing testimony to Shehbaz criminal neglect of Health Sector & poor.


پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ایک بیڈ پر تین ،تین بیمار 
سی ایم شہباز کی صحت پالیسی سے کیا ڈاکٹر ، کیا مریض سب لاچار 


Friday, May 12, 2017

Shehbaz Sharif and PMLN Prefer to wasting money on Metro bus .




چراغ تلے گھُپ اندھیرا 

This is a Hospital in Lahore. Shehbaz Sharif and PMLN Prefer wasting money on Metro bus . Basic Health Care neglected in their home city.





Thursday, July 21, 2016

عزیز بھٹی ہسپتال گجرات کے لئے لیپروسکوپی مشین کا عطیہ



عزیز بھٹی ہسپتال گجرات کے لئے لیپروسکوپی مشین کا عطیہ 

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی پاکستان مسلم لیگ کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر چوہدری مونس الٰہی کی جانب سے عزیز بھٹی ہسپتال میں لیپرو سکوپی مشین کے لئے چیک دیتے 
ہوئے ۔ 
پاکستان مسلم لیگ جذبہ خدمت سے سرشار !

Wednesday, January 6, 2016

کیا میٹرو بس ، پاکستان کی ماؤں کی زندگی سے زیادہ اہم ہے؟


کیا میٹرو بس ، پاکستان کی ماؤں کی زندگی سے زیادہ اہم ہے؟
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق 
خواتین کی صحت کے لئے حکومتی بجٹ
کم کئے جانے کی وجہ سے پاکستان میں 
نگہداشت اور علاج سے محروم حاملہ ماؤں 
کی اموات میں المناک اضافہ 
میٹرو بس اور اورنج ٹرین پر قومی سرمایہ کابے جا استعمال 
ن لیگ کو کیوں نہیںآتا موت سے لڑتی ماؤں کا خیال ؟


Monday, December 21, 2015

سی ایم شہباز نے کیا غریبوں سے ایک اور مذاق



’’پنجاب کے پاس صحت کے لئے بہت پیسے ہیں ‘‘(سی ایم شہباز)
سی ایم شہباز نے کیا غریبوں سے ایک اور مذاق 
اگر یہ دعویٰ سچ ہوتا تو خناق سے کیو ں ہوتے بے شمار بچے ہلاک ؟

امسال ماہ دسمبر میں بے شمار معصوم بچے سرکاری ہسپتالوں میں خناق کی دوائی کی عدم خریداری کے باعث انتقال کرگئے ، اگر واقعی محکمہ صحت کے پاس پیسے ہوتے اور خناق کی دوائی ہسپتالوں میں موجود ہوتی تو یہ معصوم جانیں بچ سکتی تھیں ۔ 

ان بچوں کا خون کس کے سر ہے ؟ 

Tuesday, December 8, 2015

پاکستان پر 66 ارب ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ چڑھ گیا ن لیگ دور میں پاکستانیوں کا بال بال قرضہ میں جکڑ گیا



پاکستان پر 66 ارب ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ چڑھ گیا ن لیگ دور میں پاکستانیوں کا بال بال قرضہ میں جکڑ گیا 
نہ صحت کی فکر نہ تعلیم کی خبر 
قوم کے سارے پیسے خرچ ہوگئے 
میٹرو بس اور اور نج لائن پر

Saturday, November 14, 2015

ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مطابق ۔۔۔ پنجاب میلنئم ڈویلپمنٹ گولز پروگرام ناکام




ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مطابق ۔۔۔ 
پنجاب میلنئم ڈویلپمنٹ گولز پروگرام 
ناکام 
پنجاب میں شعبہ صحت اور تعلیم کی کارکردگی بد سے بدتر 
غریبوں کے علاج اور تعلیم کے پیسے سی ایم شہباز نے لٹا دیے میٹرو بس پر 

Tuesday, August 25, 2015

ن لیگ کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ۔۔۔

ن لیگ کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ۔۔۔
پنجاب کے سرکاری ہسپتال نجی اداروں کے سپرد
پنجاب کے غریب عوام اب اللہ کے سپرد
فنڈز کی کمی کا بہانہ کرکے محکمہ صحت کی نجکاری
تب فنڈز کہاں سے آئے جب تھی میٹرو بس کی باری ؟

Saturday, March 7, 2015

قومی خزانہ کی لوٹ مار کی روک تھام - لاہور ہائیکورٹ کا بر وقت اقدام


قومی خزانہ کی لوٹ مار کی روک تھام 
لاہور ہائیکورٹ کا بر وقت اقدام 

عوام کے لئے نہ ہسپتال فری نہ تعلیم فری 
بس مجھے چاہیے اپنے گھر تک سڑک سگنل فری

لاہورہائیکورٹ نے شہباز حکومت کو پنجاب کے لاکھوں
ہسپتالوں اور سکولوں کے لئے مختص 27 ارب روپے 
صرف 7 کلومیٹر لمبی لاہور میں سگنل فری سڑک پر اجاڑنے سے روک دیا ۔


Wednesday, January 28, 2015

میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ


میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور 
چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ 
شہباز شریف کی انتقامی سیاست کا شکار 
یقین نہ آئے تو 27 جنوری کا ڈان لاہور ملاحظہ فرمائیں ۔

میو ہسپتال سرجیکل ٹاور کی نمایاں خصوصیات 
6 منزلہ جدید عمارت ،385 بستر،16 آپریشن تھیٹر ،
سٹیٹ آف د ی آرٹ تشخیصی سہولیات ، برن یونٹ 
اور ٹاور کی چھت پر پاکستان کی پہلی ائیر ایمبولنس سروس کا قیام