Showing posts with label KPK Rain. Show all posts
Showing posts with label KPK Rain. Show all posts

Monday, April 27, 2015

پشاور غموں کی بارش سے پھر نمناک


پشاور غموں کی بارش سے پھر نمناک 
قوم اہل خیبر کے لئے پھر غمناک 
سانحہ ء پشاور کے چند ماہ بعد 
گذشتہ روز پشاور اور خیبر پختون خواہ میں طوفانی بارشوں سے 
ہونے والے مزید قیمتی جانی و مالی نقصان پر 
پور ی قوم اپنے خیبر پختون خواہ کے بلند حوصلہ ،
غیور اور عظیم ہم وطنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
اللہ ہمارے پیارے وطن کو ہر امتحان میں کامیاب و محفوظ فرمائے ۔آمین !