Showing posts with label Water. Show all posts
Showing posts with label Water. Show all posts

Wednesday, September 5, 2018

پاکستان دنیا میں پانی کے استعمال میں چوتھا اور پانی کی قِلت میں تیسرا ملک

پاکستان دنیا میں پانی کے استعمال میں چوتھا اور پانی کی قِلت میں تیسرا ملک




 پاکستان کو 4 کروڑ ملین ایکڑ فٹ پانی درکار جبکہ 3 ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر میں ضائع۔ 


ماضی کی غلطیاں بھلائیں۔ ملکردیامیر،بھاشا اور کالا باغ ڈیم بنائیں۔ 









Sunday, December 18, 2016

World bank pauses water arbitration between Pakistan and India-ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار

Moonis elahi says World bank pauses water arbitration between Pakistan and India-ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار
ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار
نریندر مودی کی پاکستان کو بنجر کر دینے کی دھمکی
اور ن لیگ کی پانی کے مسئلے سے مجرمانہ لا تعلقی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں؟

World bank pauses water arbitration between Pakistan and India. An unfair move given narendramodi threat to dry out Pakistan.
 

Sunday, October 23, 2016

CM Gilgit and Moonis Elahi Say the Same-’’بھارت نے کالاباغ ڈیم کامنصوبہ تباہ کرنے کے لئے پیسہ استعمال کیا ‘‘

CM Gilgit and Moonis Elahi Say the Same

’’بھارت نے کالاباغ ڈیم کامنصوبہ تباہ کرنے 
کے لئے پیسہ استعمال کیا ‘‘
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حافظ حفیظ الرحمان کا بیان 
بالآخر پاکستان کی اس اہم ترین منصوبے کی طرف اب ان کا بھی ہوا دھیان 
سستی بجلی ، زیادہ پانی ۔۔۔۔مانگے ہر اک پاکستانی 

Moonis Elahi has been a staunch supporter of the Kalabagh Dam project. He has said time and again that building the dam is the need of the hour and can save Pakistan. Pakistan is one of the top 10 water stressed countries of the world and nearly 40 MAF of water is wasted each year by falling in the Arabian Sea.
Since the idea sprung up, Kalabagh Dam has become controversial. Now after many years, CM Gilgit Baltistan Hafiz Hafeesur Rehman has said India has sabotaged Kalabagh Dam project. Funding its puppets in the parliament, India has successfully managed to make it controversial.

Monday, September 19, 2016

بھا شاڈیم کے لئے تو ابھی زمین لینی ہے تو کالا باغ ڈیم بناؤ ۔وقت بچاؤ


بھا شاڈیم کے لئے تو ابھی زمین لینی ہے تو کالا باغ ڈیم بناؤ ۔وقت بچاؤ ۔غربت مٹاؤ 

ابھی تو بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے صرف 
زمین کی خریداری کی منظوری ہوئی ہے ۔

کب زمین خریدی جائیگی ؟ 
کب بھا شا ڈیم بنے گا ؟

لیکن

کالاباغ ڈیم صرف 3 سال
اور کم از کم سرمایہ سے بن کرپاکستانیوں کو
زیادہ سے زیادہ فائدہ دے سکتاہے ۔ 

فیصلہ پاکستان کو کرنا ہے کالاباغ ڈیم ہر حال میں بننا ہے


Monday, September 12, 2016

بھا شاڈیم کے لئے تو ابھی زمین لینی ہے تو کالا باغ ڈیم بناؤ ۔وقت بچاؤ ۔غربت مٹاؤ



بھا شاڈیم کے لئے تو ابھی زمین لینی ہے 
تو کالا باغ ڈیم بناؤ ۔وقت بچاؤ ۔غربت مٹاؤ 
ابھی تو بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے صرف 
زمین کی خریداری کی منظوری ہوئی ہے ۔
کب زمین خریدی جائیگی ؟ 
کب بھا شا ڈیم بنے گا ؟
لیکن
کالاباغ ڈیم صرف 3 سال 
اور کم از کم سرمایہ سے بن کرپاکستانیوں کو
زیادہ سے زیادہ فائدہ دے سکتاہے ۔ 
فیصلہ پاکستان کو کرنا ہے کالاباغ ڈیم ہر حال میں بننا ہے

Tuesday, March 22, 2016

پانی سے زندگانی ہے !



22 مارچ
ورلڈ واٹر ڈے ۔پانی کا عالمی دن 
آئیے ورلڈواٹر ڈے کے موقع پر پاکستان میں تیزی سے کم ہوتے پانی کے وسائل اور خوفناک رفتار سے پگھلتے گلیشئروں کو ختم ہونے سے بچانے کا عہد کریں 
کیونکہ پانی سے زندگانی ہے !