Showing posts with label sugarcane. Show all posts
Showing posts with label sugarcane. Show all posts

Wednesday, March 4, 2015

جس کی محنت سے میسر ہے دیس کو اناج اس دہقاں کے گھر خود ہے بھوک کا راج


جس کی محنت سے میسر ہے دیس کو اناج 
اس دہقاں کے گھر خود ہے بھوک کا راج 
کسان پورے ملک کے لئے اناج اگانے کے باوجود 
آج اپنے بچوں کو بھی دو وقت کی روٹی کھلانے سے لاچار 
آپ خود فیصلہ کریں 
ایک ایکڑ آلو کی کاشتکاری لاگت ۔۔۔۔۔۔122000 روپے
موجودہ قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔93500 روپے
کسان کو فی ایکڑنقصان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔28000 روپے
کسان فصل لگائے گا کہاں سے ؟
بچوں کو کھلائے گا کہاں سے ؟


Saturday, February 21, 2015

جب مل مافیاکو ہو نواز لیگ کی آشیر باد تب غریب کسان کہاں سے لگائیں گے کماد


جب مل مافیاکو ہو نواز لیگ کی آشیر باد 
تب غریب کسان کہاں سے لگائیں گے کماد 
نواز لیگ نے زراعت کی کمر توڑ دی 
کسانوں نے گنے کی کاشت چھوڑدی 
اقوام متحدہ اور یف اے او کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں2015-16 میں گنے کی پیدا وار بہت کم ہوگی