Showing posts with label Lahore. Show all posts
Showing posts with label Lahore. Show all posts

Tuesday, October 29, 2019

لاہور میں زیر زمین پانی 2025 تک ختم ہونے کا خطرہ

لاہور میں زیر زمین پانی 2025 تک ختم ہونے کا خطرہ


[IMG] 


لاہور میں زیر زمین پانی 2025 تک ختم ہونے کا خطرہ، چئیرمین پاکستان عدالتی واٹر کمیشن۔ پھر کیا ہو گا۔ سوچا ہے آپ نے؟ پانی کی حفاظت زندگی کی ضمانت اور ہماری اگلی نسلوں کی امانت ہے۔ اس امانت میں خیانت تباہی کو دعوت ہے۔





Team Moonis Elahi

Wednesday, May 23, 2018

لاہور شہر کے جناح ہسپتال کی ایک سال سے لفٹیں غیر فعال



مریضوں اور لواحقین کابرا حال۔

اگر لاہور شہر کے اہم ترین ہسپتال کا یہ حال ہے تو بقیہ پنجاب کے ہسپتالوں کا خدا ہی حافظ ۔

یہ ہے نا اہل لیگ کے پنجاب میں شعبہ صحت کے بلند بانگ دعووں کی حقیقیت




Thursday, November 16, 2017

Shehbaz Sharif should be ashamed for failing to provide even a basic facility like Natural Gas to citizens.





 Sharif who flaunts & as his govt's biggest services to should be ashamed for failing to provide even a basic facility like to its citizens. protesting against another winter of discontent.







سی ایم شہباز کو لاہور اورنج لائن اور جنگلہ بس کی تو بہت فکر ہے، مگر لاہور 
شہر کے عوام جو بنیادی سہولتیں 

جیسے گیس سے بھی محروم ہیں کی کوئی فکر نہیں۔ 

لاہور کے شہری شہباز حکومت کی ان کے مسائل سے مجرمانہ لاپرواہی اور گیس بندش پر اجتجاج پر مجبور



Wednesday, April 12, 2017

10536 Lahore cops on VIP duties, only 15764 fighting Crime. Security of over 10 Million Lahoris compromised.


10536 Lahore cops on VIP duties, only 15764 fighting Crime. Security of over  10 Million Lahoris compromised.



کیا زیادہ اہم ہے ؟
شہریوں کی حفاظت یا شریفوں کی حفاظت 

لاہور کے ایک کروڑ شہریوں کی حفاظت 
کے لئے صرف 15764 پولیس اہلکار 

لاہور میں وی آئی پی حکمرانوں کی 
حفاظت کے لئے 10536 پولیس اہلکار 
فیصلہ 
آپ خود کرلیں




Monday, March 6, 2017

Gaddafi Stadium echoed with Go Nawaz Go chants at the PSL Final



قذافی سٹیدیم لاہور گو نواز گو کے نعروں سے گونج اٹھا 
PSL زندہ دلان لاہور نے 
 فائنل کے موقع پر ن لیگ کو اپنا پیغام صاف صاف سنا دیا۔۔ 
 بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو .....زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو










Voice of the People is the Verdict of God. “Zuban-e-Khalq-Naqara-e-Khuda”


Team Moonis Elahi






Wednesday, February 15, 2017

Indian Factories Smoke Threaten Pakistan's Clean Air - SMOG

Indian Factories Smoke Threaten Pakistan's Clean Air - SMOG-Moonis Elahi


India has vowed to never let Pakistan live peacefully. Moonis Elahi, a young Pakistani politician, active speaker on environmental changes in Pakistan has pointed out Indian factories located near Lahore border are polluting our air at a rapid pace. Call it coincidence, or a per-planned move by our jealous neighbor, it will further pollute our air and have adverse effects on our health's.

Wednesday, February 1, 2017

PMLN spending RS.6.54Tr on Lahore & Rs2.66Tr on the other 35 Punjab districts. ن لیگ کی کھلی دھاندلی


Moonis Elahi-PMLN open Corruption In Punjab Lahore



 ن لیگ کی کھلی دھاندلی 

لاہور کے لئے رواں سال 
6 کھرب 54 روپے کا بجٹ 
پنجاب کے بقیہ 35 اضلاع میں رواں سال صرف 

2 کھرب 66ارب روپے کا کل بجٹ 

1کروڑ کی آبادی والے شہر کو بقیہ 9 کروڑ پنجاب کی آبادی پر ترجیح 
دھاندلی بھی اور غریبوں سے زیادتی بھی


Moonis Elahi says spending RS.6.54Tr on & Rs2.66Tr on the other 35 districts. A city of 10m getting priority over 90m other

Saturday, October 1, 2016

پاکستان کی درآمدات کو 1 سال میں اربوں روپوں کا خصارہ-Moonis Elahi Rejects PMLN’s Debt Servicing Policy

Moonis Elahi Rejects PMLN’s Debt Servicing Policy-پاکستان کی درآمدات کو 1 سال میں اربوں روپوں کا خصارہ-

پاکستان کی درآمدات کو 1 سال میں اربوں روپوں کا خصارہن لیگ کی ناکام پالیسیوں نے درآمداتی شعبوں کا کر دیا کباڑہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی زرعی اور صنعتی درآمدات کے بین الا قوامی آرڈرز میں ایک سال میں25 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ن لیگ کے ملکی ترقی کے سب دعوے۔۔فقط جھوٹ کا پلندہ !

The young but politically mature PMLQ‘s youth leader, Moonis Elahi clearly criticized PMLN’s debt servicing policy. Acquiring loans frantically would soon destabilize the economy and Rupee would be devalued taking the country to the same precipice it was in 1999.



Pakistan is a country with great potential and with the right policies it can soon be brought on the road to progress. PMLQ during their tenure 2002-2007 has clearly demonstrated that Pakistan can be a progressive country. The current government needs come up with concrete solutions to stabilize economy and refrain from taking any further loans.

Tuesday, August 2, 2016

پنجاب میں بچوں کے اغوا میں خوفناک اضافہ



پنجاب میں بچوں کے اغوا میں خوفناک اضافہ 
6 ماہ میں 1100 بچے غائب 
300 صرف لاہور سے 

وزیر اعلیٰ شہباز شریف ۔۔
اپنی حفاظت میں تو کوئی کسر نہیں 
مگر قوم کے بچوں کی کوئی فکر نہیں !

Thursday, June 2, 2016

لندن میں نوازشریف کا بہترین نرسوں کی زیر نگرانی علاج


لندن میں نوازشریف کا بہترین نرسوں کی زیر نگرانی علاج 
پنجاب میں نرسوں کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مریض بنیادی علاج سے بھی محرو م 
کسے وکیل کریں ۔۔ کس سے منصفی چاہیں ؟



Wednesday, June 1, 2016

تقدیس والدین ۔۔۔ ہمارا نصب العین


تقدیس والدین ۔۔۔ ہمارا نصب العین 
یکم جون عالمی یوم والدین کے موقع پر آئیے 
اپنے والدین کی بے لوث قربانیوں اور
سمندر سے گہری محبتوں کو سلام پیش کریں ۔

Tuesday, May 31, 2016

2016 میں پاکستان کو برآمدات میں2 ارب ڈالر کا خسارہ ن لیگ کے جھوٹے دعوو ں نے نکال دیا معیشت کا کباڑہ


2016 میں پاکستان کو برآمدات میں2 ارب ڈالر کا خسارہ
ن لیگ کے جھوٹے دعوو ں نے نکال دیا معیشت کا کباڑہ 

ٓآل پاکستان بزنس فورم کے جاری کردہ 
حقائق کے مطابق پاکستانی صنعتوں کی لوڈشیڈنگ 
اور ن لیگ کی بے ہنگم پالیسیوں نے کمر توڑ دی ہے 

Saturday, May 28, 2016

امریکہ اپنے عہد تو سب توڑتا جائے پاکستان کو مگر ’’ڈو مور۔ڈو مور‘‘ کہتا جائے


امریکہ اپنے عہد تو سب توڑتا جائے 
پاکستان کو مگر ’’ڈو مور۔ڈو مور‘‘ کہتا جائے 

ایف 16 طیاروں کے فروخت کی معاہدہ شکنی سے لے کر 
ڈرون حملوں سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی تک 
یہ سب اب نہیں چلے گا ۔ 
امریکہ کو ’’نو مور ‘‘ کہنے کا وقت آگیا ہے ۔۔۔۔

Friday, May 27, 2016

فرق صاف ظاہر ہے !


قائد اعظم بیمار ہوئے تو اپنے علاج کا بوجھ قومی خزانہ پر نہ ڈالنے کے لئے 
زیارت، بلوچستان تشریف لے گئے
نواز شریف بیماری کا کہہ کر سرکاری 
خرچ پر بمعہ اہل عیال 
رولیکس گھڑی لینے لندن پہنچ گئے 
فرق صاف ظاہر ہے !

Thursday, May 26, 2016

قائد اعظم کی کفایت شعاری - نواز شریف کی شاہ خرچی


قائد اعظم کی کفایت شعاری 
قائد اعظم ایک عام جہاز میں 
سفر کرتے تھے 
نواز شریف کی شاہ خرچی 
نواز شریف کا کھانا بھی 
مہنگے ترین ہیلی کاپٹر میں پرواز کرتا ہے
فرق صاف ظاہر ہے!

ترقی کی سیڑھی پر 145 میں سے پاکستانی خواتین144 ویں نمبر پر


ترقی کی سیڑھی پر 145 میں سے
پاکستانی خواتین144 ویں نمبر پر 

انٹرنیشنل Global Gender Gap Indexرینکنگ 
کے مطابق دنیابھر کی خواتین میں سے 
پاکستانی خواتین کا معیار زندگی کے اعتبار سے آخری نمبر 

کیا یہ ہے ن لیگ کا حقوق نسواں پیکج ؟

Wednesday, May 25, 2016

پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم )کی بے لوث عوامی سروس کا عظیم سنگ میل


پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122)کی 
بے مثال خدمات کے 12 سال کی تکمیل 
پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم )کی 
بے لوث عوامی سروس کا عظیم سنگ میل


Tuesday, May 24, 2016

ن لیگ کو ملا جو موقع ۔۔۔دیا اس نے قوم کو دھوکہ


دوسروں کو نصیحت ۔۔۔خود’’ میاں‘‘ فضیحت 
90 کی دہائی کی اشتہاری مہم کے ذریعے 
جب نواز شریف پاکستانیوں کو اپنا پیسہ 
وطن میں رکھنے کا کہہ رہے تھے ، 
عین اسی وقت وہ اپنا پیسہ وطن سے 
باہر لے کر جارہے تھے ۔ 

ن لیگ کو ملا جو موقع ۔۔۔دیا اس نے قوم کو دھوکہ 

Monday, May 23, 2016

فرق صاف ظاہر ہے !


ْْٗقائد اعظم کا فرمان 
کابینہ کی میٹنگ میں 
صرف پانی پلایا جائے 

نواز شریف کی فرمائش 
ہر میٹنگ میں 
طرح طرح کا کھانا لگایا جائے 

فرق صاف ظاہر ہے !

Thursday, May 19, 2016

1948ء میں قائداعظم محمد علی جناح نے 4400 روپےٹیکس ادا کیا


1948ء میں قائداعظم محمد علی جناح نے 4400 روپےٹیکس ادا کیا 
جبکہ 
1993 ء میں نواز شریف نے صرف 2700 روپے ٹیکس دیا