Showing posts with label Naahel League. Show all posts
Showing posts with label Naahel League. Show all posts

Friday, June 1, 2018

یکم جون،پاکستان کا ن لیگ سے ’’یوم نجات‘‘

یکم جون،پاکستان کا ن لیگ سے ’’یوم نجات‘‘

5

 سال کی قومی خزانے کی خوفناک لوٹ ماری اور قوم سے کی گئی بدترین غداری کے سیاہ دور کا خاتمہ۔

 نااہل لیگ کی نحوست ختم ہوئی۔ 

شکر الحمدللہ






Thursday, May 10, 2018

نااہل لیگ کا ایک اور میگا منصوبہ فیل!

نااہل لیگ کا ایک اور میگا منصوبہ فیل!




پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیوٹ، لاہور عوام کو علاج فراہم کرنے سے پہلے ہی بے ضا بطگیاں کے ہاتھوں خود شدید بیمار ہو گیا۔  

قیام سے لے کر اب تک ایک بھی مریض کا ٹرانسپلانٹ نہیں ہوا -

جبکہ صرف تنخواہوں میں ہی ماہانہ 11 کروڑ روپے دئیے جا رہے ہیں۔

 نااہل لیگ کا ایک اور میگا منصوبہ فیل






Wednesday, May 9, 2018

پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے آنے لگے

پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے



پی آئی اے کا 2008 میں خسارہ صرف 36 ارب روپے تھا جو آج 2018 میں360 ارب روپے پر پہنچ گیا ہے ،

 سپریم کورٹ میں انکشاف ۔ 

پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے آنے لگے ۔

 نا اہل لیگ کے کام ، ادارے برباد و نیلام














Saturday, March 10, 2018

تاریخ کے کثیر ترین قرضے اور بلند ترین معاشی خسارے نے ہر پاکستانی خاندان کو 10لاکھ روپے کا مقروض بنادیا

تاریخ کے کثیر ترین قرضے اور بلند ترین معاشی خسارے نے ہر پاکستانی خاندان کو 10لاکھ روپے کا مقروض بنادیا



بجٹ خسارہ 2.2ٹریلین روپے ۔ تجارتی خسارہ 48%۔گردشی قرضہ 520ارب روپے جب کہ زرِمبادلہ صرف 12ارب ڈالر

۔ن لیگ کی نااہلیت کی قوم ادا کر رہی ہے بھاری قیمت