Showing posts with label BuildKBD. Show all posts
Showing posts with label BuildKBD. Show all posts

Wednesday, April 25, 2018

مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔ سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی

مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔ سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی


’’کراچی میں پانی کی کمی ٹینکروں سے پوری کریں گے ‘‘وزیر اعلیٰ سندھ ۔

 کیا یہ بھی کوئی حل ہے ؟ 

اگر کر اچی سمیت سندھ میں پانی اور بجلی کے بحران کا بہترین حل چاہیے تو پھر قوم پر رحم کھا ئیے اور مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔


 سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی 



Friday, June 17, 2016

پانی کی قلت نے پاکستان کی 80فیصد قابل کاشت زمین بنجر بنا دی



پانی کی قلت نے پاکستان کی
80فیصد قابل کاشت زمین بنجر بنا دی 
(اقوام متحدہ کی خطرناک رپورٹ )

اپنے پاکستان کی زمین 100 فیصد بنجر ہونے سے بچائیں 
آئیں سب پاکستانی مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں 

Saturday, March 26, 2016

ایک دفعہ پھر قومی مفادات ،سیاسی مفادات پر قربان



ایک دفعہ 
پھر قومی مفادات ،سیاسی مفادات پر قربان 
جمعہ 24 مارچ کو کئی ماہ کے تعطل کے بعد منعقد ہونے 
والے قومی مشترکہ کونسل (CCI) کے اجلاس کا احوال 
قومی مردم شماری ۔۔۔۔ملتوی 
قومی سیلاب بچاؤ پلان ۔ ملتوی 
کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔۔۔متروک
ان فیصلوں کا مستقبل میں نتیجہ 
نامساعد معاشی و سماجی حالات ، سیلاب سے شدید تباہی 
اور خوفناک آبی و بجلی بحران

Thursday, March 24, 2016

کالاباغ ڈیم کی مخالفت پاکستان کو پانی اور بجلی سے محروم رکھنے کی بھارتی شیطانی




کالاباغ ڈیم کی مخالفت 
پاکستان کو پانی اور بجلی سے محروم رکھنے کی بھارتی شیطانی 
روزنامہ جنگ میں شائع جاوید اقبال کے فکر انگیز کارٹون کی زبانی

Tuesday, October 6, 2015

واپڈا سے کالاباغ ڈیم منصوبہ پر از سر نو کام کی نوید آئی




واپڈا سے کالاباغ ڈیم منصوبہ پر از سر نو کام کی نوید آئی 
پاکستان مسلم لیگ ق کی کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک رنگ لائی 

پاکستان مسلم لیگ کے تحت 16 نومبر 2014 کو اسلام آباد میں چاروں صوبوں کے نمائندوں کا کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق 
پاکستان کے مختلف شہروں میں کالاباغ ڈیم بناؤ ریلیوں کا کامیاب انعقاد
سوشل میڈیا مہم کے ذریعے کالاباغ ڈیم تحریک پر کروڑوں پاکستانیوں کا اعتماد 

پاکستان کی تعبیر ۔۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر