Moonis Elahi is a Young Political Leader of Pakistan. He is an active member of Punjab Provincial Assembly and Parliamentary leader of Pakistan Muslim League (Quid-e-Azam).
کالاباغ اور دیگر ڈیم بناؤ ۔۔ پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے بچاؤ پاکستان دنیا کے پہلے دس ممالک میں شامل جہاں موسمیاتی تبدیلیاں انتہائی تیزی سے رونما ہو رہی ہیں ماہرین کے مطابق آنے والے سالوں میں پاکستان میں غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ کالاباغ ڈیم سمیت دیگر ڈیموں کی تعمیر موسمیاتی تغیرات سے حفاظت اور ہماری بقا ء کے لیے ناگزیر
#Pakistan in #Top10 nations facing rapid #ClimateChanges resulting in#UnusualRains & #Floods. #KBD & other dams a must for our survival
سیلاب کی پیشگی اطلاع حکومت کو جولائی میں ہی دے دی تھی (چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض) ؔ ؔ ’’ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا‘‘ خواجہ آصف کا پارلیمنٹ میں ایک اور تباہ کن جھوٹ
سیلاب زدگان نواز لیگ زدگان بھی ہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ن لیگ کی نا اہلی کی وجہ سے انتظامیہ اور سہولیات کی فراہمی کے نظام میں شدید ابتری سیلاب زدگان اتنے بے یارومددگار نہ ہوتے اگر مقامی حکومت کا نظام قائم ہوتا
Administrative & service delivery system performing poorly in #FloodHitareas of #Punjab. Absence of #LGsystem the root-cause