Showing posts with label Show bazi. Show all posts
Showing posts with label Show bazi. Show all posts

Tuesday, September 4, 2018

شہباز شریف قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ بھول گئے

شہباز شریف قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ بھول گئے



ن لیگ کے صدرشہباز شریف اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 
سورۃالکوثر جیسی مختصر سورۃبھول گئے ۔


 آدھی سورۃ کی تلاوت کی ۔

خرد نے کہہ بھی دیا لا الٰہ تو کیا حاصل 
دل و نگا ہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں 
(علامہ اقبال)







Tuesday, September 16, 2014

Funds to protect Punjab from Floods were spent on Showbazi schemes like Jangla Bus by C.M Shehbaz. Poor paying the price: Moonis Elahi




!فلڈ کے فنڈز شوبازیوں کی نظر
پنجاب کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے مختص فنڈز کو شہباز شریف نے اپنی فضول او رنمائشی جنگلہ بس کی نظر کر دیا ہے۔