Showing posts with label Poverty. Show all posts
Showing posts with label Poverty. Show all posts

Thursday, October 25, 2018

کیااقوام متحدہ نے 70سالوں میں دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے

کیااقوام متحدہ نے 70سالوں میں دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے





ٹھیک70برس پہلے24 اکتوبر ،1948 کے روز اقوام متحدہ کا ادارہ نیویارک میں قائم ہوا۔ 

ان 70سالوں میں کیااس ادارے نے دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے، یا صرف طاقتور ممالک کے مفادات کی حفاظت کی ہے؟

کشمیر اور فلسطین بھی تو70سال سے محکوم ہیں،کیا کیا ہے 

#UN 
نے ان کے لیے؟














Friday, February 2, 2018

ن لیگ نے تیل مافیا کو عوام کے خون پسینے کی کمائی سے تیل نکالنے کا لائیسنس دے دیا۔

ن لیگ نے تیل مافیا کو عوام کے خون پسینے کی  کمائی سے تیل نکالنے کا لائیسنس دے دیا۔


ن لیگ نے تیل مافیا کو عوام کے خون پسینے کی 
کمائی سے تیل نکالنے کا لائیسنس دے دیا۔ 

پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمر توڑ اضافہ، مہنگائی اور غربت کے تیز شعلوں پر اور تیل پھیکنے کے مترادف۔ مہنگا ڈالر مہنگا تیل، ن لیگ کا ہے یہ کھیل







Monday, December 5, 2016

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار

moonis elahi says New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
مگر پنجاب کے نئے وزیر وں کی اولین ترجیح
ملازمتوں کی فوج، سرکاری بنگلہ اور نئی موٹر کار

روزنامہ ڈان کی خبر ملاحظہ فرمائیں اور خود فیصلہ کریں
کیااپنی عیش کا خیال رکھنے والے عوام کا خیال رکھ سکتے ہیں ؟

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite"old" job- a mad rush for official cars & homes. Their motto "Perks B4 People"
 

Monday, October 17, 2016

PMLN govt misses all economic growth targets by big margins-آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ نے ن لیگ کے معاشی بحالی کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا-

PMLN govt misses all economic growth targets by big margins-آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ نے  ن لیگ کے معاشی بحالی کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا-


آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ نے 
ن لیگ کے معاشی بحالی کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا 
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق 
* پاکستان کی معیشت 2013 کی سطح سے بھی نیچے گر گئی۔ 
* بیرونی قرضے تاریخ کے سب سے زیادہ 73 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گئے 
* برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری کی شرح جات
بالترتیب 10.2 ارب ڈالر اور 3 ارب ڈالر سے بھی نیچے گر گئیں۔
* معاشی بحالی کے تمام اہداف کا حصول نا ممکن ہو گیا ۔
* پاکستان کو مستقبل میں قرض اتارنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا
ن لیگ کو قوم نے دیا جب بھی موقع ۔۔۔ن لیگ نے ہر دفعہ دیا قوم کو دھوکا !

PMLN govt misses all economic growth targets by big margins. Pakistan to face huge future difficulties in debt retiring, reveals IMF 

Sunday, October 16, 2016

On World Food Day today let us resolve to end hunger from Pakistan-بھوک اور افلاس کو جڑ سے مکائیں

On World Food Day today let us resolve to end hunger from Pakistan-بھوک اور افلاس کو جڑ سے مکائیں

بھوک اور افلاس کو جڑ سے مکائیں
زراعت اور کسان کو مظبوط بنائیں

16 اکتوبر، عالمی یوم خوراک کے موقع پر عہد کریں کہ پاکستان
سے بھوک اور افلاس مٹانے کے لیے ہم اپنی زراعت کومطلوبہ

اہمیت اوراپنے کسان کو درکار فوقیت دیں گے۔

On World Food Day today let us resolve to end hunger by improving Pakistan Agriculture & honoring our farmer, 2 things PMLN has failed to do


Saturday, October 15, 2016

In 118 poor countries Pakistan ranks 107 on Global Hunger Index-بھوک کے اعتبار سے پاکستان کا ہو گیا 107واں نمبر

In 118 poor countries Pakistan ranks 107 on Global Hunger Index-بھوک کے اعتبار سے پاکستان کا ہو گیا 107واں نمبر


بھوک کے اعتبار سے پاکستان کا ہو گیا 107واں نمبر

حالات ایتھوپیا،یوگینڈا، نا یجر یا اور روانڈہ سے بھی بدتر


گلوبل ہنگرانڈیکس، 2016 کے مطابق دنیا کے
118 غریب ممالک میں بھوک کے اعتبار سے 
پاکستان کا 107 واں نمبر ہوگیا۔

جب غریب کے منہ سے نوالہ چھین کر رائے ونڈ محلات
کی حفاظت پر 8 ارب خرچ ہوں تو بھوک کیسے ختم ہو؟

In 118 poor countries ranks 107 on Global Hunger Index. Most of Pakistan sleeps hungry while PMLN spends 8b on Raiwinds security


Thursday, September 8, 2016

بے انتہا قرضوں کو لینے کا کیا ہوا پاکستان کو فائدہ ؟


بے انتہا قرضوں کو لینے کا کیا ہوا پاکستان کو فائدہ ؟
قرضوں کی سالانہ قسط ملک کے دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ

پاکستان کی اس سال لئے گئے قرضوں کی 
سالانہ قابل اداقسط 35 1. ٹریلین روپے 
جو پاکستان کے مجموعی دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی 
212 ارب روپے زائد ہے

ن لیگ کا اصول 
قرض چڑھاؤ ۔ ملک کو غریب اور کمزور بناؤ 

Monday, February 1, 2016

پاکستان میں حد درجہ پھیل رہی ہے بیروزگاری ن لیگ نے قوم کو دی غربت، بھوک،بیکاری


پاکستان میں حد درجہ پھیل رہی ہے بیروزگاری
ن لیگ نے قوم کو دی غربت، بھوک،بیکاری
موقرادارہ انٹرنیشنل پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق پاکستان کی 2015 میں شرح بے روزگاری 
پچھلے 13 سال کے مقابلہ میں انتہائی حد تک پہنچ گئی
حکمران بے پرواہ ۔۔۔بے روزگاری بے انتہاء


Tuesday, June 9, 2015

غربت سے تنگ آکر بے بس و مجبور ایک باپ نے فیصل آباد میں تین معصوم بیٹیوں کو قتل کردیا


فیصل آباد میں تین معصوم بیٹیوں کو قتل کردیا 
غربت سے تنگ آکر بے بس و مجبور ایک باپ نے 

شوباز شریف صاحب ، اربوں روپے کی چندبسوں کے سوا
پنجاب کے بے بسوں کے لئے کیا کیا ہے آپ نے ؟




Friday, February 13, 2015

5 مزید سرکاری افسران پٹرول چور وزیروں پر قربان


بد ترین پٹرول بحران کے اصل ذمہ دار 
ن لیگ نے بچا ئے پھر ایک بار 
5 مزید سرکاری افسران 
پٹرول چور وزیروں پر قربان


Monday, January 19, 2015

پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟


پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟ 
خوا جہ آصف نے پٹرول کے زیادہ استعمال کو مورد الزام ٹھہرایا 
سیکرٹری خزانہ نے بجلی گھروں کے گردشی قرضہ کو وجہ بتایا 
اوگرا نے تیل کمپنیوں کا تیل باہر سے نہ منگواناسبب سنایا 
مگر 
نواز لیگ کے ووٹروں نے 
اس بحران کی سب سے بڑی وجہ 
نواز لیگ کو ووٹ ڈالنا قرار دے دیا ۔ 
ن ؟
نا بھئی نا ۔۔۔
پھر کبھی نا۔۔۔ 
Never Again!


Saturday, January 17, 2015

زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت


زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ 
نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت 
قو م کا’’ ریزرو‘‘ لگ گیا 
اگر تیل کی کھپت بڑھ رہی تھی تو دنیا میں 
تیل کی قیمت بھی تو گھٹ رہی تھی ۔
ایسے موقع کا بھر پور فائدہ اٹھا کر تو نواز لیگ 
کو تیل کے ذخائر کو ’’فل ‘‘کر لینا چاہیے تھا
مگر نو از لیگ نے تو الٹا قو م کا ’’ریزرو ‘‘ لگوا دیا ۔ 
پٹرول کے بعد بجلی کے شدید بحران کی بھی پیشین گوئی !


Friday, January 16, 2015

پٹرول غائب عوام پر مصائب در مصائب در مصائب



پٹرول غائب 
عوام پر مصائب در مصائب در مصائب۔۔۔۔
ن لیگ کیا عوام کو تب ہی 
پٹرول دے گی جب پٹرول پھر
100 ڈالر فی بیرل ہو جائیگا؟ 


Thursday, January 8, 2015

پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ


پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ 
انہیں تو بس چاہیے مفت سفر اور زبردست ناشتہ
بحرین جانے والی پی آئی اے پرواز 
جس پر نواز شریف صاحب سفر کر رہے تھے 
22 کی روانگی میں تاخیر خراب موسم نہیں بلکہ 
مفت سرکاری سواریوں کو جہاز میں 
چڑھانے سے ہوئی سنا ہے دورانِ فلائٹ 
ناشتہ میں 27 طرح طرح کے 
کھانے بھی پیش کیے گئے


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور 
ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور 


Tuesday, January 6, 2015

پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان


پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران 
اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان 
3 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم 
کرنے کے دعویداروں سے 
19 ماہ میں ایک بھی میگا واٹ 
قومی گرڈ میں شامل نہ ہو سکا 
خراب کارکردگی جھوٹے دعوٰ ں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان 
والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان
سانحہ پشاور کے 3 ہفتے گزرجانے کے باوجود 
پنجاب کے سرکاری سکولوں اور کالجوں کو
شہباز شریف حکومت نے انتہائی ضروری حفاظتی اقدامات بڑھانے کے لئے بھی فنڈ جاری نہیں کیے 
اگر اس مجرمانہ لاپرواہی سے ایک بچے کو بھی پہنچا نقصان
بخشے گا نہیں شہباز شریف تم کو سارا پاکستان


Wednesday, November 5, 2014

Time for Thar to Demand Kalabagh Dam With The Rest of Sindh to Combat Poverty & Hunger: Moonis Elahi


 !تھر میں قحط
تھر میں قحط کی وجہ سے بہت بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہو رہی ہے۔
تھر اور سندھ کے عوام کو بھوک اور غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے اب 
کالا باغ ڈیم کا مطالبہ کر نا چاہئے۔




  • #TharDrought prompting large scale #Migration. Time for #Thar to demand#KalabaghDam with the rest of #sindh to combat poverty & hunger

Thursday, October 30, 2014

Punjab Industries to Have No Gas For Next 3 Months Unemployment, Poverty and Hunger to Rise Beyond Imagination Thank You PMLN, NFC Award : Moonis Elahi



پنجاب کی صنعت سردیوں میں گیس سے محروم 
اگر اگلے 3 ماہ پنجاب کو صنعتی استعمال کے لئے گیس نہ ملی تو بے روزگاری ، غربت اور بھوک ناقابل یقین حد تک پنجاب میں بڑھ جائے گی ۔ 
شکریہ ن لیگ ۔۔مہربانی این ایف سی ایوراڈز 2010



#Punjab Industries to have no #Gas for next 3 months Unemployment, poverty and hunger to rise beyond imagination Thank u #PMLN#NFCAward

Monday, December 27, 2010

N League has a history of using Punjabis as human shield in its nefarious power game: Moonis Elahi

Lahore (December 15, 2010) Moonis Elahi the senior central leader of the Pakistan Muslim League has said that the people of Punjab are currently the biggest victims of the ongoing target killings wave in the country. Referring to Monday’s statement of the Sind Home Minister and the recent Human Watch Pakistan’s report citing the murder of 12 educators of Punjab origin living in Baluchistan in 2010 alone, Moonis Elahi has expressed his serious concern and dismay at the unfortunate rise in target killing incidents against Punjabis settled in other parts of the country.

Moonis Elahi has accused the incumbent Punjab government of failing to protect Punjabis within Punjab and without on account of its incompetence and lust for power. He expressed these views today in Lahore during a meeting with a delegation of the Pakistan Muslim League workers belonging to his Gujrat provincial assembly constituency.

Moonis Elahi said that the people of Punjab were going through the worst time in their lives under the present Punjab government. He said that the present Punjab government on account of its poor policies and due to its lust for power had left the people totally vulnerable and unprotected against rising terrorism, crimes, poverty, unemployment and now target killings.

Moonis Elahi accused the Punjab government of not only failing in protecting the lives of the people of Punjab but also their rights. He said that this fact was evident from the present government’s role in thrusting various unjust decisions on the people of Punjab including the NFC Awards, heavy power and gas load shedding schedules and the RGST accord.

Moonis Elahi said that the N League had a long history of using the people of Punjab as a human shield in its nefarious power games. Moonis Elahi said that the target killings of Pakistanis including Punjabis were highly condemnable and it was incumbent upon the governments of Sind and Baluchistan to ensure the security and well being of all Pakistanis including the people of Punjab living there.