Showing posts with label Ramzan. Show all posts
Showing posts with label Ramzan. Show all posts

Monday, June 6, 2016

اسلامیان پاکستان کو آمد رمضان مبارک



اسلامیان پاکستان 
کو آمد رمضان مبارک اللہ تعالیٰ ماہ صیام میں کی جانے والی تمام عبادات اور دعاؤ ں کو قبو ل کرے اور ہمیں بہترین مسلمان اور اچھا پاکستانی بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین !

Wednesday, June 3, 2015

ماہ رمضان میں پیٹرول مہنگا کرنے سے مہنگائی بڑھے گی


ماہ رمضان میں پیٹرول مہنگا کرنے سے مہنگائی بڑھے گی 
اوگرا کی یہ بات کاروباری حکمرانوں پر کہاں اثر کرے گی؟
اوگرا نے واضح طور پر ن لیگ کی حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ 
پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے ماہ رمضان میں عوام شدید مہنگائی سے دوچار ہونگے ۔
جب تک حکمران کاروبار مملکت پر اپنے کاروباری فائدہ کو فوقیت دیں گے تب تک بے چارے عوام غربت اور مہنگائی کی چکی میں پستے رہیں گے