Showing posts with label Narendra Modi. Show all posts
Showing posts with label Narendra Modi. Show all posts

Saturday, February 9, 2019

افغان صدرکی ٹویٹ اپنے آقا بھارت کو خوش کرنے کی ایک بھونڈی کو شش

افغان صدرکی ٹویٹ اپنے آقا بھارت کو خوش کرنے کی ایک بھونڈی کو شش



افغان صدر اشرف غنی کی حالیہ پاکستان مخالف ٹویٹ ان کی اپنے آقا بھارت کو خوش کرنے کی ایک بھونڈی کو شش ۔

 افغان امن مذاکرات کی کامیابی کا مطلب ہے کہ افغانستان میں بھار ت اور اس کے چمچوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔

اشرف غنی صاحب آپ بھی اپنا سامان باندھیں 





Thursday, February 7, 2019

مودی کا کشمیر کوآخری الوداع !

مودی کا کشمیر کوآخری الوداع


کشمیرمیں دُور دُورتک نہ بندہ نہ بندےکی ذات،

 تو پھرمودی وہاں کسےہلارہاتھاہاتھ؟

بھارتی میڈیاکاسوال۔

اگربھارتی میڈیازراتصویر پر غور کرے تو اُسے سمجھ آ جائے گی کہ اُن کا وزیر اعظم کشمیر کوآخری دفعہ الوداع کہہ رہا ہے۔

 کشمیر کی آزادی ، کشمیر کا نصیب


 نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ








Wednesday, May 16, 2018

جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا، وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔

جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا، وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔



جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا، 

وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔

21

 کروڑ پاکستانیوں کی قیمت پر اپنے مفادات کا سودا کرنے والے ایسے شخص کو

نہ عوام معاف کریں گے اور نہ ہی تاریخ






Tuesday, May 8, 2018

نریندر مودی جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے

نریندر مودی جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے



نریندر مودی پاکستان کے دریائے جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے ۔

 نا اہل لیگ کے 5 سالوں میں پاکستان کے دریاؤں پر کئی ناجائز بھارتی ڈیموں کی تعمیر ، کیوں اور کیسے ؟؟

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔؟






Monday, April 24, 2017

This is Modi Shining & Rising India.

This is Modi Shining & Rising India.

یہ ہے نریندر مودی کے ابھرتے ( Rising )اورچمکتے(Shining )انڈیاکا اصل چہرہ 

مودی سے تنگ صوبہ تامل ناڈو کے کسان احتجاجاً اپنا ہی 
’’امرت جل(پیشاب) ‘‘پی رہے ہیں 




Wednesday, January 28, 2015

سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام


سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام 
بھارتی رِیپبلک ڈے پر نواز شریف کی نریندر مودی کے لئے
’’شُب کامنائیں اور ڈھیر سی بھدائی‘‘
اوباما مودی کے پاس پاکستان کی 
ہنسی اُڑانے کی ایک اور وجہ آئی 


Monday, September 29, 2014

Nawaz Sharif must be feeling left out as his friend Narendramodi meets Israel PM Netanyahu: Moonis Elahi



مودی اکیلے نہ جانا۔۔۔۔۔۔۔
نواز شریف کو یقیناً بہت ملال ہو گا کہ اُن کا دوست نریندر مودی, اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے اکیلے ہی ملنے چلا گیا۔





  • #NawazSharif must be feeling left out as his friend @narendramodi meets#Israel PM @netanyahu