Showing posts with label ECP. Show all posts
Showing posts with label ECP. Show all posts

Saturday, November 28, 2015

الیکشن کمیشن کا تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے انکار




الیکشن کمیشن کا تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے انکار
ن لیگ خائف ہے مخالفت سے ان کی جو رہتے ہیں سمندر پار
پاکستان کو ارب ڈالر 
بھیجنے والے تارکین وطن 
کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنا 
کہاں کی جمہوریت ہے

Monday, August 31, 2015

ن لیگ کے خلاف فیصلہ دینے کی سزا


ن لیگ کے خلاف فیصلہ دینے کی سزا
الیکشن ٹریبونل ممبران کاظم ملک ، جاوید رشید اور رانا زاہد کے
معاہدے منسوخ
ن لیگ اور الیکشن کمیشن گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ۔۔۔



Thursday, August 13, 2015

اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔ تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟


اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟
پنجاب اور سندھ میں14 نومبر سے19 دسمبر تک 3 مراحل میں
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا الیکشن کمیشن کا اعلان 
مرحلہ وار دھاندلی کے لئے ن لیگ کا نیا پلان


Thursday, October 30, 2014

ECP Was to Hold L.G Elections Within 6 Months of SC Decision. The Deadline Ends in November. Strong and independent LG System Needed : Moonis Elahi



الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے اپریل 2014 کے فیصلہ کے مطابق بلدیاتی انتخابات چھ ماہ کے اندر کروانے تھے۔
نومبر میں سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم
الیکشن کمیشن اور ن لیگ میں گٹھ جوڑ تاخیر کا اصل سبب



  • #ECP was to hold #LGElections within 6 months of #SCdecision. The deadline ends in November. Strong and independent #LgSystem needed.