Showing posts with label MoonisElah. Show all posts
Showing posts with label MoonisElah. Show all posts

Friday, December 23, 2016

India steps up plans to rob Pakistan of water allotted under the Indus Water Treaty-پاکستانی دریاؤں پر بھارتی قبضہ کے پروگرام میں تیزی اب بھی وقت ہے ۔۔کالاباغ ڈیم بنا لیں

Moonis elahi says India steps up plans to rob Pakistan of water allotted under the Indus Water Treaty-پاکستانی دریاؤں پر بھارتی قبضہ کے پروگرام میں تیزی  اب بھی وقت ہے ۔۔کالاباغ ڈیم بنا لیں
پاکستانی دریاؤں پر بھارتی قبضہ کے پروگرام میں تیزی

اب بھی وقت ہے ۔۔کالاباغ ڈیم بنا لیں ۔۔۔۔
بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی
کرتے ہوئے ہمارے دریاؤں پر ڈیم اور نہریں تعمیر
کرنے کی سازش کررہا ہے ۔
سوچیے !اس سے پہلے کہ جس پانی پر ہم نے 50 سال میں
ایک ڈیم بھی نہیں بنا یا، کہیں بھارت اس پانی پر قبضہ نہ کرلے
اب بھی وقت ہے کہ کالا باغ ڈیم پر متفق ہو جائیں ۔
پاکستان کی تعبیر ۔۔۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر

India steps up plans to rob Pakistan of water allotted under the Indus Water Treaty. Last call for Kalabagh Dam

Monday, December 19, 2016

Nawaz Sharif takes a Boeing for a 3-day picnic 2 Bosnia-نواز شریف پی آئی اے کے سالم400 سیٹوں والے بوئنگ جہاز پر اپنے درباریوں کے ہمراہ بوسنیا کے 3 روزہ پکنک پرروانہ

Moonis elahi says Nawaz Sharif takes a Boeing for a 3-day picnic 2 Bosnia-نواز شریف پی آئی اے کے سالم400 سیٹوں والے بوئنگ جہاز پر اپنے درباریوں کے ہمراہ بوسنیا کے 3 روزہ پکنک پرروانہ
ماضی کی عظیم ائیر لائن پی آئی اے کا ہر دوسرا جہاز
ن لیگ کے ہاتھوں اب ناقابل پرواز
پی آئی اے کے 35 جہازوں میں سے 15جہاز ناقابل پرواز ۔
ہزاروں مسافر مختلف ائیر پورٹس پر پھنسے ہوئے اور ائر لائن شدید مالی خسارے میں
مگر
نواز شریف پی آئی اے کے سالم400 سیٹوں والے بوئنگ جہاز پر اپنے درباریوں کے ہمراہ بوسنیا کے 3 روزہ پکنک پرروانہ

With 15 planes grounded, 1000s of passengers stranded & no money in PIA kitty Nawaz Sharif takes a Boeing for a 3-day picnic 2 Bosnia.
 

Sunday, December 18, 2016

World bank pauses water arbitration between Pakistan and India-ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار

Moonis elahi says World bank pauses water arbitration between Pakistan and India-ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار
ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کے تنازعہ پر ثالث بننے سے فی الوقت دستبردار
نریندر مودی کی پاکستان کو بنجر کر دینے کی دھمکی
اور ن لیگ کی پانی کے مسئلے سے مجرمانہ لا تعلقی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں؟

World bank pauses water arbitration between Pakistan and India. An unfair move given narendramodi threat to dry out Pakistan.
 

Tuesday, December 6, 2016

jaylalitha TamilNadu CM preferred death in India to foreign treatment-بھارتی صوبہ تامل ناڈوکی وزیر اعلیٰ جے لیلتا نے بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی بجائے اپنے ملک میں مرنے کو ترجیح دی


فرق صاف ظاہر ہے !
بھارتی صوبہ تامل ناڈوکی وزیر اعلیٰ جے لیلتا نے
بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی بجائے
اپنے ملک میں مرنے کو ترجیح دی
سی ایم شہباز اور پی ایم نواز سرکاری خرچہ پر
ہر دوسرے روز بیرون ملک علاج کے لئے جاتے ہیں
اور وہاں شاپنگ کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں

jaylalitha TamilNadu CM preferred death in India to foreign treatment. .CMShehbaz on the contrary is abroad again for a “checkup" 


Monday, December 5, 2016

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار

moonis elahi says New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
مگر پنجاب کے نئے وزیر وں کی اولین ترجیح
ملازمتوں کی فوج، سرکاری بنگلہ اور نئی موٹر کار

روزنامہ ڈان کی خبر ملاحظہ فرمائیں اور خود فیصلہ کریں
کیااپنی عیش کا خیال رکھنے والے عوام کا خیال رکھ سکتے ہیں ؟

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite"old" job- a mad rush for official cars & homes. Their motto "Perks B4 People"