Showing posts with label dollar dar. Show all posts
Showing posts with label dollar dar. Show all posts

Friday, November 24, 2017

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے!

 ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے!


ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے

مگر ایک اشتہاری اور مفرور وزیر خزانہ ،جس نے قومی خزانے کو ن لیگ کی تین حکومتوں میں 
بے دریغ لوٹا ہو اسے تین ماہ کی چھٹی مل جائے، پاکستان کے لیے کیسے بہتر ہو سکتا ہے؟ 

!عوام کی عدالت فیصلہ کرے 




Monday, July 10, 2017

Rupee falls to its lowest in 9 years & the Dollar shoots to Rs 108.50. Another Dar Topi Drama to divert public focus from JIT Panama

Rupee falls to its lowest in 9 years & the Dollar shoots to Rs 108.50. Another Dar Topi Drama to divert public focus from JIT Panama


پاکستانی روپیہ9 سال کی کم ترین سطح پر آگیا 

ڈالر 108.50 روپے پر چلا گیا 

ڈالر ڈار کا ایک اور ٹوپی ڈرامہ 
عوام تاکہ بھول جائیں جے آئی ٹی اور پانامہ




Thursday, October 9, 2014

Dollar Dar tells the US , Pak Economy is booming but tells the Nation its dooming : Moonis Elahi



ڈار پر کیسے ہواعتبار؟
قوم کو ڈالر ڈار نے کا کہا کہمعیشت تباہ ہو رہی ہے ۔ 
امریکیوں کو جا کر کہا معیشت بہترین ہے ۔
ڈالر ڈار کی کس بات پر کریں اعتبار ۔ 




  • #DollarDar tells the #US , #PakEconomy is #booming but tells the #Nationits #dooming. Which version should we believe ?

Monday, October 6, 2014

$Dar begs for more Dollars from Donors in the name of Floods. Experts believe Pakistan can do without Dar & Dollars GoNawazGo: Moonis ELahi



پاکستان کو نہ ڈار چاہیئے نہ ڈالر
سیلاب زدگان کے نام پر ڈالر ڈار کا ڈونر اداروں سے اور ڈالروں کا تقاضا۔
ماہرین کی رائے میں نہ ہمیں اور ڈالر چاہیئیں اور نہ ہی ڈار





  • #$Dar begs for more #Dollars from #Donors in the name of #Floods. Experts believe #Pakistan can do without #Dar & #Dollars #GoNawazGo

Saturday, July 26, 2014

PMLN suffering from acute "Darrhoea": Moonis Elahi



ڈالر ڈار نے ڈھٹائی سے پاکستانیوں کو4.1فیصد جی ڈ ی پی بتائی مگر کمال خاموشی سے آئی ایم ایف کو 3.1 فیصد کی خبر سنائی
لگتا ہے ن لیگ کو خطرناک ڈاریاہو گیا ہے ۔




#DollarDar shamelessly quoted a false 4.1% GDP to #Pakistanis but quietly reported 3.1% to #IMF. #PMLN suffering from acute "Darrhoea"

Friday, July 25, 2014

IMF Exposed Lies of Dollar Dar


ڈالرڈار کے سفید جھوٹ ۔۔۔نوازحکومت کے کالے کرتوت ڈالر ڈارکے معیشت کے جھوٹے دعووُں کا پردہ چاک
آئی ایم ایف کی جولائی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی شرح پیداوار میں خاطر خواہ کمی آئی