Showing posts with label Kashmir. Show all posts
Showing posts with label Kashmir. Show all posts

Thursday, April 11, 2019

اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر

اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر




اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر ۔کیا اس بربر یت کو جمہوریت کہتے ہیں ؟














Thursday, February 7, 2019

مودی کا کشمیر کوآخری الوداع !

مودی کا کشمیر کوآخری الوداع


کشمیرمیں دُور دُورتک نہ بندہ نہ بندےکی ذات،

 تو پھرمودی وہاں کسےہلارہاتھاہاتھ؟

بھارتی میڈیاکاسوال۔

اگربھارتی میڈیازراتصویر پر غور کرے تو اُسے سمجھ آ جائے گی کہ اُن کا وزیر اعظم کشمیر کوآخری دفعہ الوداع کہہ رہا ہے۔

 کشمیر کی آزادی ، کشمیر کا نصیب


 نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ








Thursday, November 29, 2018

بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے!

 بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے!






چاہے کرتار پور ہویا کٹاس راج ،

پاکستان نے ہمیشہ امن قائم کرنے میں پہل کی ہے ۔

 اب بھارت سرکار بھی کچھ عقل کرے ،

 پائیدار امن کے لئے پاکستان کی نقل کرے اور مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے











Thursday, October 25, 2018

کیااقوام متحدہ نے 70سالوں میں دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے

کیااقوام متحدہ نے 70سالوں میں دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے





ٹھیک70برس پہلے24 اکتوبر ،1948 کے روز اقوام متحدہ کا ادارہ نیویارک میں قائم ہوا۔ 

ان 70سالوں میں کیااس ادارے نے دنیا سے بھوک،غربت اور جنگ مٹا دی ہے، یا صرف طاقتور ممالک کے مفادات کی حفاظت کی ہے؟

کشمیر اور فلسطین بھی تو70سال سے محکوم ہیں،کیا کیا ہے 

#UN 
نے ان کے لیے؟














Saturday, September 15, 2018

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد



کہیں کشمیر کی بیٹی شہید بھائی کے لاشے سے لپٹ رہی ہے 

کہیں کشمیر کے بیٹے کی میت سربازار گھسٹ رہی ہے ۔

 وادی کشمیر اپنے لہو سے شہیدا ن کربلا کو اپنا سلام لکھ رہی ہے ۔

’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘










Wednesday, November 29, 2017

بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال




بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال 

بھارتی کیمیائی بموں کے حملوں میں جلنے والے شہداء کے نعشیں ناقابل شناخت 

کہاں ہے اقوام متحدہ ؟ کہاں ہے عالمی ضمیر ؟ ظلم نہ روکنا بھی ظلم ہے




Courtesy: Dunya News

Thursday, June 8, 2017

Pakistan can’t go to ICJ over Kashmir: Sushma Swaraj. Does she mean ICJ can listen to a RAW Terrorist but not the People Of Kashmir?

Pakistan can’t go to ICJ over Kashmir: Sushma Swaraj. Does she mean ICJ can listen to a RAW Terrorist but not the People Of Kashmir?

پاکستان مسئلہ کشمیر 
عالمی عدالت انصاف 
میں نہیں لے جا سکتا 
(بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج )

عالمی ضمیر سے ایک سوال 

اگر بھارت ’’را ‘‘ کے دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی رہائی
کے لئے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے
تو پھر
یہ حق بھارت کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کے لئے
معصوم کشمیریوں کو کیو ں نہیں مل سکتاَ ؟


Friday, December 9, 2016

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs-نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs-نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں
’’نوز شریف کو مودی کی ماں کا احساس ہے
لیکن شہید کشمیریوں کی ماؤں کا نہیں ‘‘

تحریک آزادی کشمیر کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کا نواز شریف کی بھارت نواز پالیسی اور شہدائے کشمیر کی قربانیوں کو فراموش کرنے پر ایک دل گداز شکوہ

Nawaz Sharif cares more for narindramodi mother than mothers of Kashmir martyrs, says SyedAliGilani over NawazSharif Indian tilt
 

Thursday, October 6, 2016

Indian star Ompuri faces persecution for supporting Pakistani actors-اصلی بھارتی چہرہ دکھانے پر اوم پوری کی شامت

Indian star Ompuri faces persecution for supporting Pakistani actors-اصلی بھارتی چہرہ دکھانے پر اوم پوری کی شامت

اصلی بھارتی چہرہ دکھانے پر اوم پوری کی شامت 

بھارتی اداکار کو سچ بولنے پر مانگنی پڑی معذرت بھارتی اداکار اوم پوری کو پاکستانی اداکاروں کی حمایت اور بھارتی فوج و میڈیا پر تنقید کی وجہ سے بغاوت کے مقدمہ کا سامنا بھارت میں سچ کی کوئی جگہ نہیں ۔۔کیونکہ بھارت جھوٹ پر قائم ہے

star faces persecution for supporting actors & blasting the Indian Army & Media. Truth has no place in

Wednesday, October 5, 2016

Delhi Cm Arwind Kejriwal ink attack for questioning Surgical Strikes-پاکستان پر سرجیکل سٹرائیکس کرنے کے ثبوت مانگنے کی سزا

Delhi Cm Arwind Kejriwal ink attack  for questioning Surgical Strikes-پاکستان پر سرجیکل سٹرائیکس کرنے کے ثبوت مانگنے کی سزا


پاکستان پر سرجیکل سٹرائیکس کرنے کے ثبوت مانگنے کی سزا دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویندر کیجریوال پرہندو انتہا پسند و ں کا سیاہی سے حملہ سچائی کو سیاہی سے مٹایا نہیں جاسکتا سرجیکل سٹرائیکس کا جھوٹ چھپایا نہیں جا سکتا 


Moonis Elahi Condemns Shameful Act by Indian Parliamentarians

Modi's government had never expected their lies would become a tightening rope against their necks. India had boastfully circulated the fake news through their media and social media about conducting 'Surgical Strikes' across the LOC into Pakistan's territory.
Pak Army brought their lies to a halt by exposing the actual situation to the international and local media by giving them an actual tour of the areas claimed to have been attacked by India. This act actually burst their bubble of pride and instead Indian media was being criticized not only internationally but their CM Delhi Arvind Kejriwal asked for real proof of the claims by Indian Army. Upon this he was badly shamed and labeled as traitor and ink was thrown at him during the parliament's proceedings. Be it your enemy but Moonis Elahi condemns any act of barbarianism  against a human being who seeks truth.

Friday, September 30, 2016

بھارت کی پاکستان پر بلا اشتعال فائرنگ


بھارت کی پاکستان پر بلا اشتعال فائرنگ تحریک آزادئ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی گھٹیا سازش 
بھارت جیسی شیطانی ریاست
او رنریندر مودی جیسے تخریبی ذہن سے
اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ؟

Thursday, September 29, 2016

کالاباغ ڈیم کے نقاد ۔۔۔۔ذرا سوچیں ! Moonis Elahi Says Kalabagh Dam Made Controversial by India



!کالاباغ ڈیم کے نقاد ۔۔۔۔ذرا سوچیں
* بھارتی پشت پنا ہی سے ہی کالاباغ ڈیم کو متنازعہ بنایا گیا تاکہ پاکستان
کم از کم پانی ذخیرہ کر ے اور ایک دن مکمل طور پر بنجر ہوجائے
* درپردہ بھارتی آلہ ء کاروں کی مدد سے ہی کالاباغ ڈیم کی تعمیررکوا کر
بھارت نے پاکستان کے دریاؤں پر کِشن گنگا ڈیم ، بگلیار ڈیم،
سلال ڈیم ، اڑی ڈیم وغیرہ کی غیر قانونی تعمیرشروع کی
* آج بھی بھارت اپنی اس آبی دہشت گردی کی کامیابی کے لئے
کشمیر پر غاصبانہ قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
کالاباغ ڈیم پر ضد چھوڑیں بھارت کا مل کر منہ توڑیں

India stoops to all time low by threatening to abrogate water treaty. An agreement signed in 1960 between the two countries by then elected leaders was an agreement that both the countries would not engage in water wars. Revoking it would cause a sever water shortage in Pakistan which could lead to its destruction.

Moonis Elahi has pressed upon the building of Kalabagh Dam time and again. It has been made controversial by Indian funded agents in Pakistan to stop Pakistan from having a dam that does not rely on Indian waters. The main points to keep in mind are:

  • Indian funded agents have made Kalabagh Dam controversial so that Pakistan does not store water enough and one day will become completely barren.
  • While Indian agents have managed to make Kalabagh Dam controversial, it the mean time it has constructed Kishan Ganga Dam, Bagliar Dam, Salal Dam, Uri Dam and many more on the very rivers that flow into Pakistan.
  • To date India keeps terrorizing through its water treaty and it is one of the factors for its terror in Kashmir. 

Wednesday, September 21, 2016

عالمی یوم امن پر عالمی برادری بھارت کی امن دشمن سازشوں کا نوٹس لے


عالمی یوم امن پر عالمی برادری 
بھارت کی امن دشمن سازشوں کا نوٹس لے 

آج بروز 21 ستمبر جب عالمی یوم امن 
منایا جارہا ہے تو بھارت اپنی پاکستان مخالف سرگرمیاں
اور کشمیر میں مظالم روز بروز بڑھا تا جا رہا ہے ۔ 

عالمی برادری کی بھارت کی زیادتیوں پر خاموشی
عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ !



Tuesday, September 20, 2016

شریفوں سے محبت ، پاکستان سے لڑائی واہ رے واہ مودی تونے کیا سکیم بنائی


شریفوں سے محبت ، پاکستان سے لڑائی 

واہ رے واہ مودی تونے کیا سکیم بنائی

نریندر مودی جاتی عمر ہ میں رسم حنا کی 
تقریب میں تو شریک ہوسکتے ہیں 
پاکستان میں منعقد ہونے والی سارک 
سربراہی کانفرنس میں کیوں نہیں ؟


کیا شریف خاندان کے مودی سے مراسم کشمیر میں مظالم اور علاقائی امن سے زیادہ اہم ہیں؟

Tuesday, August 16, 2016

مودی نے دیا بلوچستان پر ایک بے تکا بیان



تحریک آزادئ کشمیر کی کامیابی سے ہوکر پریشان 
مودی نے دیا بلوچستان پر ایک بے تکا بیان 
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر نریندر مودی کا بلوچستان کی آزادی کے بارے میں دیاگیا بے تکا بیان سوائے خود فریبی کے اور کیا ہے ؟ 
مودی صاحب ،بہتر ہوگا کہ خالصتان ،آسام ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ ، میزورام وغیرہ میں چلنے والی علیحدگی کی تحاریک کی فکر کرو 
ورنہ تمھارا بھارت گیا!

Wednesday, August 10, 2016

مقبوضہ کشمیر سبز ہلالی پرچم کی تصویر



مقبوضہ کشمیر سبز ہلالی پرچم کی تصویر 
مقبوضہ کشمیر میں موجودہ بھارتی مظالم 
کے باوجود یوم آزادئ پاکستان 
کی تیاری پورے زور وشور سے جاری ۔ 
سرینگر میں ہر طرف پاکستانی پرچم بلند 
وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر 

Friday, July 22, 2016

وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر



باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم 
سوبار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا 

بھارتی بندوقوں کی گونج، آزادئ کشمیر کی للکار کو
نہ کبھی دباسکے گی، نہ کبھی جھکا سکے گی 

وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر 

Thursday, July 14, 2016

صلہ ء شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ




صلہ ء شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ 

برھان وانی شہید اورسینکڑوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت جدو جہد آزادئ کشمیر کے لئے حیاتِ نو اور بھارت کی موت ہے 

اب بھارتی ظلم تحریک آزادئ کشمیر کے سامنے چند گھڑیوں کا مہمان ہے 

Monday, July 11, 2016

بھارتی مظالم کے خلاف سینہ سپر آزادئ کشمیر کے جاں نثاروں کو سلام




کافرہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسا 
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی 

بھارتی مظالم کے خلاف سینہ سپر آزادئ کشمیر کے جاں نثاروں کو سلام 

Wednesday, March 30, 2016

نواز شریف کی گذشتہ پیر کی تقریر میں نہ’ را ‘ جاسوس کا ذکر اور نہ ہی بھارت کوپاکستان میں مداخلت سے باز رہنے کی تنبیہ



نواز شریف کی 
گذشتہ پیر کی تقریر میں 
نہ’ را ‘ جاسوس کا ذکر 
اور نہ ہی بھارت کوپاکستان میں 
مداخلت سے باز رہنے کی تنبیہ 
کیا مودی سے یاری معصوم پاکستانیوں کے خون سے ہے پیاری؟