Showing posts with label Police. Show all posts
Showing posts with label Police. Show all posts

Tuesday, September 22, 2015

ڈی سی او ز اور پولیس کا بلدیاتی انتخابات میں واضح جانبدارانہ کردار


ڈی سی او ز اور پولیس کا بلدیاتی انتخابات میں واضح جانبدارانہ کردار 
آزاد امیدواروں پر ن لیگ کے ٹکٹ سے انتخاب لڑنے پر اسرار 

بلدیاتی انتخابات 2015 میں عام انتخابات 2013 سے بھی زیادہ دھاندلی متوقع 



Monday, March 16, 2015

چند حکمرانوں کی حفاظت میں مصروف ہزاروں پولیس والے کروڑوں معصوم و مجبور عوام دہشت گردوں کے حوالے


چند حکمرانوں کی حفاظت میں مصروف ہزاروں پولیس والے 
کروڑوں معصوم و مجبور عوام دہشت گردوں کے حوالے 
سانحہ یوحنا آباد سے عیاں ہے کہ 
پنجاب پولیس چند حکمرانوں کی 
حفاظت کے لئے تو متحرک ہے 
مگر معصوم و مجبور پاکستانیوں 
کی حفاظت سے غافل 
جب حکمران ہوں بے کسوں کی حفاظت سے غافل 
تب کون گرفت میں لاسکے گا دست قاتل ؟


Wednesday, October 1, 2014

Lahore without Phone, Internet and ATM services since Sunday. People unable to even call Police & Rescue1122. PMLN Govt not bothered: Moonis Elahi



نواز حکومت بے پرواہ۔۔عوام مصیبتوں میں مبتلا 
28ستمبر سے اب تک لاہور لینڈ لائن ، انٹرنیٹ او راے ٹی ایم جیسی ضروریات سے محروم ، عوام پولیس اور 1122 کو بھی مدد کیلئے بلانے سے قاصر





  • #Lahore without #Phone #Internet and #ATM services since Sunday. People unable to even call #Police & #Rescue1122. #PMLN Govt not bothered