Showing posts with label Political Victimisation. Show all posts
Showing posts with label Political Victimisation. Show all posts
Monday, December 15, 2014
Pakistan Ranked 3rd out of 167 Countries in 2014 Global Slavery Index. A Pitiful Statistic of a Country Made to End Slavery : Moonis Elahi
کتنے افسوس کاہےمقام ۔ پاکستان کے عوام آج بھی ہیں غلام
شرح غلامی کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک
Thursday, December 11, 2014
Thar Drought claimed 533rd life on Tue. Sindh Govt fails to address the plight of Tharis. High time for Sindh to rethink on Kalabagh Dam: Moonis Elahi
تھر قحط کے ہاتھوں بروز منگل 533 ویں زندگی چلی گئی
قائم علی شاہ حکومت تھر کے مظلوموں کی دادرسی میں ناکام
یہی وقت ہے کہ سندھ کالاباغ ڈیم کے بارے میں اب سنجیدگی سے سوچے
Monday, December 8, 2014
Nawaz Sharif in his 18 months makes 19 lavish Foreign Trips. A trip a month?? Moonis Elahi
نواز شریف کے 18 ماہ میں 19 پرتعیش غیر ملکی دورے
اوسطاً پر ماہ ایک غیر ملکی دورہ
قوم کے اربوں روپے سے شریف خاندان اور اس کے درباریوں کے لئے سرکاری خرچ پر غیر ملکی سیر سپاٹے ، 5 سٹار ہوٹل ، کرائے کی بلٹ پروف لیموزین گاڑیاں ، پر تکلف ضیافتیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
کے قرضہ کی رقم پر عیاشیاں IMF
Saturday, December 6, 2014
Who is Pakistan Foreign Minister? Why did Sartaj and Asif raise doubts on COAS visit to US? Moonis Elahi
! بوجھو تو جانیں
پاکستان کااصلی وزیر خارجہ کون ؟
نواز شریف ، سرتاج عزیز، طارق فاطمی، چوہدری نثار، خواجہ آصف ،شہباز شریف؟
یہ سرتاج عزیز اور خواجہ آصف کو آرمی چیف کے دورہ امریکہ کی کیا پریشانی لاحق ہے ؟
Who is
Thursday, December 4, 2014
Winter Is Here And The Sufferings of IDPs Have Further Intensified : Moonis Elahi
سردی شدید مسائل مزید
مہاجرین وزیرستان (IDP\’s) شدید سردیوں میں اپنے گھروں سے دور مزید اور شدید مسائل کاشکار
ماسوائے افواج پاکستان کے ن لیگ اور پی ٹی آئی ان کے لئے کچھ کرتی نظر نہیں آرہی
- Winter is here and the sufferings of #IDPs have further intensified. Except#PakArmy neither #PMLN nor #PTI seem to be doing much for them
Sunday, November 30, 2014
Thursday, November 27, 2014
Protecting Life & Property is Government Duty Says C.M Shehbaz. Is Killing People Also A Govt Duty? Moonis ELahi
کیا لوگوں کو مارنا بھی حکومت کی ڈیوٹی میں شامل ہے؟
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے
پھر ماڈل ٹاؤن قتل عام اور سرگودھا میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دا ر کون؟
Protecting life & property is govt duty says @CMShehbaz . Is killing people also a govt duty?#ModelTownmassacre #Sargodha infanticide etc
Wednesday, November 5, 2014
Thursday, October 23, 2014
Monday, October 6, 2014
Monday, September 29, 2014
Saturday, September 27, 2014
Patronage Politics & VIP Culture are remnants of the Colonial Era. Pakistan is a Democracy not a VIP Colony nor adom. change: Moonis Elahi
دعوے اتنے بڑے ۔۔۔عمل اتنے چھوٹے ۔۔
شہباز شریف اپنے مہنگے سرکاری جیٹ سے اترے اور اعلان کیا
’’VIP کلچر کو ٹھا کرو‘‘
اعلان کے بعد ان کی
درجنوں گاڑیوں کا قافلہ چلا اور
پورے شہر کی ٹریفک جام کر دی گئی
کیا یو ں ختم ہوگا VIPکلچر ؟
CM Shehbaz said “VIP culture ko tah kero” right before he landed in govt jet and sped away while traffic was blocked: Moonis Elahi
دعوے اتنے بڑے ۔۔۔عمل اتنے چھوٹے ۔۔
شہباز شریف اپنے مہنگے سرکاری جیٹ سے اترے اور اعلان کیا
’’VIP کلچر کو ٹھا کرو‘‘
اعلان کے بعد ان کی
درجنوں گاڑیوں کا قافلہ چلا اور
پورے شہر کی ٹریفک جام کر دی گئی
کیا یو ں ختم ہوگا VIPکلچر ؟
Friday, September 26, 2014
Pir Sabir says Go Nawaz Go. A slip of tongue he says later PMLN should run a Polygraph Test on the KPK Pir to find if it was a slip or not: Moonis Elahi
گو نواز گو ۔۔گونواز گو ۔۔ پیر صابر شاہ کے پر جوش نعرے
پیر صابر شاہ کی زبان پھسلی یا دل کی آواز نکلی
نواز لیگ کو صدر خیبر پختون خواہ کا جھوٹ پکڑنے والی مشین سے ٹیسٹ کرواناچاہیے
Saturday, September 20, 2014
Friday, September 19, 2014
Scotland Votes, No Scots exercise their Right To Choose. Why are the people of Occupied Kashmir denied the same right since 1948? hypocrisy: Moonis Elahi
سکاٹ لینڈ ہی کیوں۔۔۔کشمیر کیوں نہیں؟
سکاٹ لینڈ کے عوام نے
برطانیہ میں شامل رہنے پر اپنے
حقِ رائے دہی کو استعمال کیا ۔
اسی حق سے مقبوضہ کشمیر
کے عوام 1948 سے لے
کر اب تک محروم کیوں؟
برطانیہ میں شامل رہنے پر اپنے
حقِ رائے دہی کو استعمال کیا ۔
اسی حق سے مقبوضہ کشمیر
کے عوام 1948 سے لے
کر اب تک محروم کیوں؟
!کشمیر بنے گا پاکستان
- #ScotlandVotesNo #Scots exercise their #RightToChoose. Why are the people of #OccupiedKashmir denied the same right since 1948?#hypocrisy
Subscribe to:
Posts (Atom)



















