Showing posts with label Hindu. Show all posts
Showing posts with label Hindu. Show all posts

Monday, March 20, 2017

BJP renaming Deoband known for its Islamic seminary to Deovrind in accordance with Hindu myth

BJP renaming Deoband known for its Islamic seminary to Deovrind in accordance with Hindu myth. Another validation of Two Nation Theory

BJP renaming Deoband known for its Islamic seminary to Deovrind in accordance with Hindu myth

بی جے پی کی مسلمانوں کے شہر’ دیوبند ‘کانا م 
ہندو روایت کے مطابق ’دیو رند ‘رکھنے کی تحریک 

دو قومی نظریہ کی دوبارہ تصدیق

 اتر پردیش کے حالیہ انتخابات میں فتح کے بعد نریندر مودی کی بی جے پی نے اسلامی تعلیمات کے لئے دنیا میں مشہور شہر ’’دیوبند ‘‘ کانام تبدیل کر کے ہندو 
مہابھارت پر مبنی ’’ دیو رند ‘‘ رکھنے کی تحریک کا اعلان کر دیا 



Saturday, June 18, 2016

بھارت میں 2000 مسلمانوں کا قتل عام اور صرف 11 ہندو قاتلوں کو واجبی سزا



بھارت میں 2000 مسلمانوں کا قتل عام 
اور صرف 11 ہندو قاتلوں کو واجبی سزا 

بھارتی عدالت کی2002 کے گجرات مسلم کش فسادات میں0 200 سے زائد مسلمانوں کے قتل عام پر صرف 11 ہندؤں کو فقط عمر قید کی سزا 

مقبول بٹ اور افضل گورو کو پھانسی چڑھانے والی ہندو عدالتوں کی گجرات کے مسلمانوں کے قاتلوں سے اظہار یکجہتی 

Monday, October 26, 2015

پہلے مسلمان اب سکھ ، ہندوں کے زیر عتاب




پہلے مسلمان اب سکھ ، ہندوں کے زیر عتاب
کہیں بھارت میں ہندو شدت پسند 
مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنا چاہتے ہیں۔
اور کہیں امرتسر گولڈن ٹیمپل کے تالاب کو پھر سکھوں کے خون سے لال کرنا۔
نریندر مودی کا ہندوستان۔۔۔جہاں صرف ہندوہیں انسان

Thursday, October 22, 2015




کشمیری رہنما انجینئر رشید پر بھارتی ہندو انتہا پسندوں کا سیاہی سے حملہ

بھارت کی سیاہ کاریوں کی اک اور سیاہ تصویر 
کشمیر خون سے لِکھ رھا ہے اپنی آزادی کی تحریر