Showing posts with label Lahore Blast. Show all posts
Showing posts with label Lahore Blast. Show all posts

Wednesday, April 5, 2017

Strongly condemn terror attack on Bedian road in Lahore

Strongly condemn terror attack on Bedian road in Lahore  

ہم لاہور خودکش حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ تمام شہیدوں کی مغفرت فرمائے 
اور اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے اور دہشت گردی سے نجات عطا فرمائے ۔آمین!


Tuesday, March 29, 2016

ن لیگ کی پنجاب میں فوجی آپریشن کی مزاحمت خوف اپنے احتساب کا نقصان پورے پنجاب کا



ن لیگ کی پنجاب میں فوجی آپریشن کی مزاحمت 
خوف اپنے احتساب کا 
نقصان پورے پنجاب کا 
اپنے احتساب کے خوف سے ن لیگ نے پنجاب میں آرمی آپریشن کی مخالفت کی 
نتیجہ 
سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں72 پاکستانی شہر یوں کی اموات اور سینکڑو ں زخمی

Saturday, March 21, 2015

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کے خون سے رنگے ہاتھ کیا دینگے وہ متاثرین یوحنا آباد کاساتھ ؟


سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کے خون سے رنگے ہاتھ 
کیا دینگے وہ متاثرین یوحنا آباد کاساتھ ؟
سب شو بازیاں ۔۔۔
سب دکھاوا !!



Monday, March 16, 2015

چند حکمرانوں کی حفاظت میں مصروف ہزاروں پولیس والے کروڑوں معصوم و مجبور عوام دہشت گردوں کے حوالے


چند حکمرانوں کی حفاظت میں مصروف ہزاروں پولیس والے 
کروڑوں معصوم و مجبور عوام دہشت گردوں کے حوالے 
سانحہ یوحنا آباد سے عیاں ہے کہ 
پنجاب پولیس چند حکمرانوں کی 
حفاظت کے لئے تو متحرک ہے 
مگر معصوم و مجبور پاکستانیوں 
کی حفاظت سے غافل 
جب حکمران ہوں بے کسوں کی حفاظت سے غافل 
تب کون گرفت میں لاسکے گا دست قاتل ؟