Showing posts with label MoonisElahi. Show all posts
Showing posts with label MoonisElahi. Show all posts

Tuesday, February 12, 2019

اکٹھے چلیں گے، اتحاد مزید مضبوط ہو گا: چودھری شجاعت حسین

اکٹھے چلیں گے، اتحاد مزید مضبوط ہو گا: چودھری شجاعت حسین


اکٹھے چلیں گے، اتحاد مزید مضبوط ہو گا: چودھری شجاعت حسین سے عمران خان کی ہدایت پر نعیم الحق کی ملاقات

چودھری شجاعت حسین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے، سپیکر پرویزالٰہی اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ملاقات میں مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی، کامل آغا، شافع حسین بھی موجود تھے

وزیراعلیٰ بزدار کے خلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گے، عمران خان کا ساتھ دینا وقت کی ضرورت ہے: صدر پاکستان مسلم لیگ کی نعیم الحق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو

لاہور(10فروری2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر ان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ارکان قومی اسمبلی، مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی، اعجاز چودھری، سینیٹر کامل علی آغا، صوبائی وزیر محمد رضوان، شافع حسین، سلیم بریار بھی موجود تھے۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح طور پر اعلان کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کا اتحاد نہ صرف قائم رہے گا بلکہ مزید مضبوط ہو گا۔ نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں، کچھ لوگ ہمارا اتحاد نہیں چاہتے اور افواہیں پھیلاتے ہیں لیکن دنوں جماعتوں میں کوئی ایسا اختلاف نہیں، بعض معاملات پر مؤقف میں فرق ہو سکتا ہے جس سے اتحاد کمزور نہیں ہو رہا، مجھے عمران خان نے چودھری شجاعت حسین صاحب کے پاس بھیجا ہے کہ ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں یہ اتحاد مزید مضبوط ہونا چاہئے اور ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں توسیع پر پاکستان مسلم لیگ کو مزید نمائندگی دی جائے گی، چودھری شجاعت حسین کے تجربات سے ہم فائدہ اٹھاتے رہیں گے جبکہ سپیکر چودھری پرویزالٰہی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے نعیم الحق کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جو کچھ کہا وہ با معنی ہے، ہم نے اکٹھے چلنے کا عہد کر رکھا ہے اور انشاء اللہ اکٹھے چلیں گے، افواہیں پھیلانے اور الحاق میں رخنہ ڈالنے والے ناکام رہیں گے، اتحاد قائم رہے گا، عمران خان کا ساتھ دینا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار عمران خان کا انتخاب ہیں جو ان کا احسن فیصلہ ہے جس کے اچھے نتائج برآمد ہوں گے، ہم ان کے خلاف کوئی بھی تحریک ناکام بنا دیں گے اور کسی سازش کا ساتھ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بعض بڑے سردار انہیں چھوٹا سردار سمجھتے اور کہتے ہیں کہ ہمارا حق بنتا تھا انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت پاکستان مسلم لیگ رجسٹرڈ ہے ہمارا کوئی آدمی حمزہ شہباز یا کسی اور سے نہیں مل رہا اور نہ ہی ہمارا ان کے ساتھ کوئی تعلق ہے اور نہ ہی وہ مسلم لیگ ہیں، پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کا اتحاد مضبوط ہے





Saturday, November 10, 2018

ن لیگ کے نا اہل سی ای اواورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.

ن لیگ کے نا اہلCEO# اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.




ن لیگ کے 
#PIA 
میں لگائے نا اہل 
CEO#
 اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا

کی رپورٹ۔

ن لیگ نے پاکستان سٹیل ملزکو اپنی اتفاق سٹیل اورپی آئی اے کواپنی
#AirBlue 
کے لئے تباہ کیا ۔

 یہ سازش قومی اداروں کے خلاف نہیں قوم کے خلاف کی گئی۔ 




Friday, June 2, 2017

Protests against unannounced and Prolonged Load shedding erupting in Pakistan. People weary of PMLN lies getting angrier by the day.

Protests against unannounced and Prolonged Load shedding erupting in Pakistan. People weary of PMLN lies getting angrier by the day.


ماہ رمضان اور شدید گرمی کے دوران 
لوڈ شیڈنگ نے کر دیا عوام کو ہلکان

ن لیگ کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے 
جھوٹے دعوے بے نقاب 

عوام سڑکوں پر نکل کر مانگ رہے ہیں اب حساب


Thursday, April 20, 2017

Nawaz Sharif hurriedly inaugurates Bhikki Power Plant on April 19 instead of April 20.

Nawaz Sharif hurriedly inaugurates Bhikki Power Plant on April 19 instead of April 20.


20بھکی پاور پلانٹ کی تقریبِ افتتاح کے کارڈ پر
 اپریل درج۔مگر نواز شریف نے 
جلدی جلدی 19 اپریل کو ہی فیتہ کاٹ دیا 

کیا انہوں نے 
اپنے20 اپریل کے 
قسمت کے حال میں ’’گونواز گو ‘‘ پڑھ لیا تھا 





Wednesday, February 8, 2017

Moonis Elahi Says PMLN Minister for Railways responsible railway accident in pakistan. پاکستان کے معصوم اور مجبور لوگ تقریباً روزانہ کسی نہ کسی ریلوے کراسنگ پر جان دے رہے ہیں.



Moonis Elahi Says PMLN Minister for Railways responsible railway accident in pakistan



 پاکستان کے معصوم اور مجبور لوگ تقریباً روزانہ 
کسی نہ کسی ریلوے کراسنگ پر جان دے رہے ہیں 

اور ن لیگ کے نا اہل وزیرریلوے اس جانی نقصان سے لاتعلق 
روزانہ ڈھٹائی سے اپنے آقا کے لئے جھوٹے بیان دے رہے ہیں.   2013
  سے لے کر اب تک ریلوے لیول کراسنگ حادثات میں خوفناک اضافہ اور ان میں سینکڑوں اموات کا ذمہ دار کون ؟



Moonis Elahi Says PMLN Min brazenly busy defending his boss’s crime while defenseless dying almost daily at unmanned .

Friday, February 3, 2017

Global Passport Index Report-Pakistan passport ranks 2nd worst in the worldپاکستانی پاسپورٹ دنیا میں کمزور ترین پاسپورٹ قرار

Global Passport Index Report-Pakistan passport ranks 2nd worst in the world-Moonis Elahi

 گلوبل پاسپورٹ انڈکس 2017 رپورٹ 
پاکستانی پاسپورٹ دنیا میں کمزور ترین پاسپورٹ قرار 
کیا یہی ہے وہ اعلیٰ مقام جس کا ن لیگ نے قوم سے وعدہ کیا تھا ؟ 
افسوس صد اافسوس !
ن لیگی حکمرانوں کی کرنی ۔۔۔ پڑ رہی ہے قوم کو بھرنی 


passport ranks 2ndworst in the world, . How can we blame others when our image is tarnished by our own ?

Friday, January 27, 2017

کل 10جنوری ، بروز منگل نواز شریف کا زیر وبجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ کا دعوی آج 11 جنوری بروز بدھ روزنامہ جنگ میں ملک میں جاری طویل ترین بجلی اور گیس لوڈ شیڈ نگ کی تفصیلی رپورٹ کیا جھوٹ ۔۔۔کیا سچ ؟فرق صاف ظاہر ہے !Moonis Elahi Says When most of Pakistan is facing excruciating Power & Gas outages Nawaz Sharif claims zero Power & Gas LoadShedding



 کل 10جنوری ، بروز منگل 
نواز شریف کا زیر وبجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ کا دعوی
آج 11 جنوری بروز بدھ 
 روزنامہ جنگ میں ملک میں جاری طویل ترین بجلی اور گیس لوڈ شیڈ نگ کی تفصیلی رپورٹ 
کیا جھوٹ ۔۔۔کیا سچ ؟فرق صاف ظاہر ہے !


Moonis Elahi Says When most of Pakistan is facing excruciating Power & Gas outages Nawaz Sharif claims zero Power & Gas LoadShedding

Friday, December 16, 2016

December 16 marks the Fall of Dacca & APS Attack . 2 tragedies Pakistan can never forget- دسمبر ایک تاریخ ۔دو سانحات, سانحہ سقو ط ڈھاکہ, سانحہ آرمی پبلک سکول

December 16 marks the Fall of Dacca & APS Attack . 2 tragedies Pakistan can never forget- دسمبر ایک تاریخ ۔دو سانحات, سانحہ سقو ط ڈھاکہ, سانحہ آرمی پبلک سکول
16 دسمبر
ایک تاریخ ۔دو سانحات
16 دسمبر 1971 سانحہ سقو ط ڈھاکہ
16 دسمبر 2014 سانحہ آرمی پبلک سکول
نہ بھولے ہیں ، نہ کبھی بھولیں گے


December 16 marks the Fall of Dacca & APS Attack . 2 tragedies Pakistan can never forget.

Sunday, December 11, 2016

Nawaz Sharif won’t give a button much less resignation, brags Pervaiz Rasheed--ن لیگی ”بٹن ذہنیت“ کی ایک او ر مثال ”نواز شریف استعفیٰ تودرکنار ،بٹن بھی نہیں دیں گے

Nawaz Sharif won’t give a button much less resignation, brags Pervaiz Rasheed--ن لیگی ”بٹن ذہنیت“ کی ایک او ر مثال ”نواز شریف استعفیٰ تودرکنار ،بٹن بھی نہیں دیں گے
ن لیگی ”بٹن ذہنیت“ کی ایک او ر مثال
”نواز شریف استعفیٰ تودرکنار ،بٹن بھی نہیں دیں گے “
پرویز رشید کی ڈینگ
یعنی وطن کا نقصان ہوجائے
مگر نواز شریف کے بٹن کا نقصان نہ ہو ؟
پاکستان کی سیاسی ، معاشی ، اور معاشرتی تباہی کی سب سے بڑی وجہ یہی ن لیگی ”بٹن ذہنیت “ ہے

NawazSharif won’t give a button much less resignation, brags PervaizRasheed. PMLN Button Mentality is cause of all turmoil in Pakistan


Wednesday, December 7, 2016

Pakistan grieves the tragic PK661 crash with 47 passengers on board including Junaid Jamshed-پی آئی اے کے جہاز پی کے 661 کا الم ناک حادثہ پاکستانی قوم صدمہ سے چُور

Pakistan grieves the tragic PK661 crash with 47 passengers on board including Junaid Jamshed-پی آئی اے کے جہاز پی کے 661 کا الم ناک حادثہ پاکستانی قوم صدمہ سے چُور
پی آئی اے کے جہاز پی کے 661 کا الم ناک حادثہ
پاکستانی قوم صدمہ سے چُور

اللہ تعالیٰ طیارہ پر سوار 47 افراد جن میں اسلام کی ر اہ میں اپنی زندگی وقف کرنے والے جنید جمشید بھی شامل ہیں کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور دکھی خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!

Pakistan grieves the tragic PK661 crash with 47 passengers on board including Junaid Jamshed Innalillahewainnailaihirajiun