Showing posts with label Election Rigging. Show all posts
Showing posts with label Election Rigging. Show all posts

Thursday, June 8, 2017

Pre Election Load Shedding promise was a mistake, admits Shehbaz Sharif . He should admit to SastiRoti, MetroBus, DanishSchools, SolarPark also.

Pre Election Load Shedding promise was a mistake, admits Shehbaz Sharif . He should admit to SastiRoti, MetroBus, DanishSchools, SolarPark also.

’’2013 الیکشن سے قبل کئے گئے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے 
دعوے غلطی تھے‘‘(شہباز شریف کا اعتراف )

بہتر ہوگا کہ اب ن لیگ سستی روٹی ،دانش سکول ، سولر پارک،
آشیانہ سکیم اور جنگلہ بس وغیرہ کی ناکامی کا بھی اعتراف کرلے ۔

سچ تو یہ ہے کہ ن لیگ کے2013 انتخابی منشور کے
 کئے گے سب دعوے ہی جھوٹے تھے ۔۔۔



Tuesday, May 30, 2017

Wednesday, May 10, 2017

Monday, August 31, 2015

ن لیگ کے خلاف فیصلہ دینے کی سزا


ن لیگ کے خلاف فیصلہ دینے کی سزا
الیکشن ٹریبونل ممبران کاظم ملک ، جاوید رشید اور رانا زاہد کے
معاہدے منسوخ
ن لیگ اور الیکشن کمیشن گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ۔۔۔



Monday, September 15, 2014

Thanks to PAT, PTI Dharnas, IMF team is not visiting Pakistan. People temporarily spared of another back-breaking Power Tariff Hike: Moonis Elahi



آئی ایم ایف کا ملتوی ہوا دورۂ پاکستان۔۔ پاکستانیوں کی آئی جان میں جان
اسلام آباد میں نواز حکومت کے خلاف جاری دھرنوں کے 
مد نظر آئی ایم ایف ٹیم نے دورۂ پاکستان ملتوی کر دیا 
چلو عوام پر پہلے سے ہی کمرتوڑ بجلی کے بلوں میں مزید جان لیوا اضافہ وقتی طور پر تو ٹلا




  • Thanks to #PAT #PTI #Dharnas, #IMF team is not visiting #Pakistan. People temporarily spared of another back-breaking #PowerTariffHike

Police Crackdown on PAT, PTI workers is a sign of PMLN Desperation. Suomoto – a dire need of the hour: Moonis Elahi




پولیس کا دھرنا شرکا ء پر ظالمانہ کریک ڈاؤن 
نوز شریف کا ہوگیا ۔۔۔نروس بریک ڈاؤن 
یہ نواز لیگ کی گھبراہٹ نہیں تو اور کیا ہے 
  !سوموٹو ۔۔وقت کی پکار!۔۔ عوام کو انتظار



Tuesday, September 9, 2014

Protesters represent an educated, motivated and conscientious Pakistan . Their struggle will one day benefit the whole nation: Moonis Elahi




اسلام آباد دھرنوں کے شرکا ء تعلیم یافتہ ، پر عزم اورذی ہوش پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں 
ان کی قربانیوں اور جدوجہد کا صلہ ایک دن پوری قوم کو ملے گا



  • Protesters represent an educated, motivated and conscientious #Pakistan. Their struggle will one day benefit the whole nation.

Saturday, September 6, 2014

If Parliament can unite on saving PMLN govt, why can’t it unite on Electoral Reforms, Model Town Massacre, 2013 Election Rigging? Moonis Elahi

پچھلے 14ماہ میں ن لیگی حکمرانوں کے گناہوں کا خمیازہ پاکستان کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے.
ذاتی مفادات پر پارلیمنٹ ایک ہو سکتی ہے تو عوامی مفادات پر کیوں نہیں؟
اگر پارلیمنٹ اراکین ن لیگ کی ڈُوبتی حکومت کو بچانے کیلئے اکٹھے ہو سکتے ہیں تو الیکشن اصلاحات ، سانحہ ماڈل ٹاون اورانتخابی دھاندلیوں پر کیوں نہیں ؟




  • If #Parliament can unite on saving #PMLN govt, why can’t it unite on#ElectoralReforms #ModelTownMassacre #2013ElectionRigging?