2000 والے کو 20000 کا بل
ن لیگ غریبوں کی معاشی قاتل
نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )کی اپنی رپورٹ کے مطابق2014-15
میں70%پاکستانیوں کو دانستہً بجلی کے اصل سے کئی گنا بڑھا کر بل بھیجے
گئے۔
حکمرانو۔۔۔
عوام کا معاشی قتلِ عام بند کرو
بجلی بلوں میں لئے زائد پیسے واپس کرو