Showing posts with label Ahad cheema. Show all posts
Showing posts with label Ahad cheema. Show all posts

Wednesday, August 15, 2018

جنگلہ بس ملتان میں کرپشن کے نئے انکشافات

جنگلہ بس ملتان میں کرپشن کے نئے انکشافات

28
 ارب سے مکمل کرنے کے بعد مزید 3.5 ارب کس کھاتے میں دئیے گئے؟ 

ڈی سی او ملتان نے شہباز دور کے احد چیمہ کے ذاتی اکا ؤنٹ میں 5 کروڑ کس کھاتے میں ڈالے؟

جس رقم سے جنوبی پنجاب کو پانی مل سکتا تھا وہ کیوں 18.5کلومیٹر کے بس ٹریک میں بہا ئی؟

Thursday, March 15, 2018

اورنج ٹرین کے لیے زمین کی خریداری میں بھاری کرپشن، احد چیمہ کا ایک اور اعتراف۔

اورنج ٹرین کے لیے زمین کی خریداری میں بھاری کرپشن، احد چیمہ کا ایک اور اعتراف۔

غریب شہریوں سے دھونس پر سستی زمین لے کر کاغذوں میں مہنگی دکھائی گئی اور فرضی مالکان پیش کئے گئے۔

 قوم کا خون نچوڑنے والی اس ٹرین کا نام کیا اورنج ٹرین کی بجائے خونی ٹرین نہیں ہونا چاہیے؟