ابھی 3 دن بھی نہ گزرے تھے کہ بھارت نے پھر عہد توڑ دیا
پاکستان رینجرز کو بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے بلااشتعال فائرنگ سے
اجتناب کرنے کی یقین دہانی کے 3 دن بعد ہی لائن آف کنٹرول کی پھر خلاف ورزی
کر دی ۔
اپنے ہر عہد کو توڑنے والے بھارت سے ن لیگی حکمران
کس بنیاد پر دوستی کی پینگیں بڑھانا چاہتے ہیں؟
No comments:
Post a Comment