Saturday, February 28, 2015

سپریم کورٹ نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے کالاباغ ڈیم پر از سر نو جوابات طلب کر لیے


لوڈشیڈنگ کی تاریکی میں پاکستان کے لئے روشنی کی ایک کرن 
سپریم کورٹ نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے کالاباغ ڈیم پر از سر نو جوابات طلب کر لیے 
پاکستان کی تعبیر کالاباغ ڈیم کی تعمیر


Thursday, February 26, 2015

سرمایہ کاراداروں نے نواز لیگ کے ایل این جی گیس پلان کو ناقابل عمل اور گھاٹے کا سودا قرار دے دیا


سرمایہ کاراداروں نے نواز لیگ کے 
ایل این جی گیس پلان 
کو ناقابل عمل اور گھاٹے کا سودا 
قرار دے دیا


Tuesday, February 24, 2015

ریکارڈ تعداد میں پی آئی اے کے طیارے ن لیگ کے ہاتھوں ہو گئے اللہ کو پیارے


ریکارڈ تعداد میں پی آئی اے کے طیارے 
ن لیگ کے ہاتھوں ہو گئے اللہ کو پیارے 
نواز لیگ دور میں پی آئی اے کی تاریخ کے 
سب سے زیادہ ہوائی جہاز خراب 
پی آئی اے کو دیوالیہ کر کے اونے پونے 
خود خریدنے کی ایک اور ن لیگی سازش
اب کیا پی آئی اے کے جہاز میٹرو بس کے طور پر چلیں گے ؟


Saturday, February 21, 2015

جب مل مافیاکو ہو نواز لیگ کی آشیر باد تب غریب کسان کہاں سے لگائیں گے کماد


جب مل مافیاکو ہو نواز لیگ کی آشیر باد 
تب غریب کسان کہاں سے لگائیں گے کماد 
نواز لیگ نے زراعت کی کمر توڑ دی 
کسانوں نے گنے کی کاشت چھوڑدی 
اقوام متحدہ اور یف اے او کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں2015-16 میں گنے کی پیدا وار بہت کم ہوگی


Thursday, February 19, 2015

ن لیگ کی عجب کرپشن کی غضب کہانی


ن لیگ کی عجب کرپشن کی غضب کہانی 
موٹر وے میں کرپشن کی ریت پرانی 
کیا ن لیگ نے پھر سے ہے دہرانی 
لاہور ۔ اسلام آباد موٹروے کی مرمت 
کے نام پر 50 ارب روپے کا خطیر بجٹ 
سجھ سے باہر ہے کہ اتنی بڑی رقم کہاں لگے گی ۔


Tuesday, February 17, 2015

کیا حکمرانوں کو معلوم ہے ۔ پنجاب کا کسان محروم ہے



کیا حکمرانوں کو معلوم ہے ۔ پنجاب کا کسان محروم ہے 
خیبر پختون خواہ حکومت نے18ویں ترمیم کی رو سے 
صوبہ خیبر پختون خواہ سے حاصل ہونے والے تیل اور گیس کی آمدنی کا 50% حصہ مانگ لیا ۔۔ 
توپھر کیوں ؟
پنجاب پورے ملک کے لئے اناج اگانے کے باوجود 
اپنی ہی زرعی پیداوار سے حاصل ہونے والی آمدنی کے50% حصہ سے محروم ہے ۔۔
کیا آئین پاکستان کی رو سے 
پنجاب کے کسان کو اس کا حق ملنا چاہیے یا نہیں ؟


Saturday, February 14, 2015

نواز ، مودی یار یار !


بھارت کا پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت پر خطرناک وار 
بھارتی دھاگی کی کر دی گئی خوفناک بھر مار 
صنعتیں بند لاکھوں مزدور بے روزگار 
نواز ، مودی یار یار !


Friday, February 13, 2015

5 مزید سرکاری افسران پٹرول چور وزیروں پر قربان


بد ترین پٹرول بحران کے اصل ذمہ دار 
ن لیگ نے بچا ئے پھر ایک بار 
5 مزید سرکاری افسران 
پٹرول چور وزیروں پر قربان


Tuesday, February 10, 2015

ن لیگ نے دیا 113 ارب روپے کا خطیرقومی خسارہ - تیل پر 27 % GST نے کیا عوام کاکباڑہ


ن لیگ نے دیا 113 ارب روپے کا خطیرقومی خسارہ
تیل پر 27 % GST نے کیا عوام کاکباڑہ 

ن لیگ نے اپنی ناقص اور مشکوک 
پالیسیوں کے باعث ٹیکس و دیگر محصولات 
میں 113 ارب روپے کا خوفناک خسارہ 
کا تمام تر بوجھ تیل کی مصنوعات 
پر 27 % GST عائد کر کے 
غریب عوام پر لاد دیا ہے


ابھی پیلی ٹیکسی کے نقصان کاازالہ نہ ہواتھا کہ 5 ارب روپے کالی ٹیکسی سکیم میں بھی غرق کر دئیے گئے


ابھی پیلی ٹیکسی کے نقصان کاازالہ نہ ہواتھا
کہ 
5 ارب روپے کالی ٹیکسی سکیم میں بھی غرق کر دئیے گئے 

سی ایم شہباز نے جو 20000 کاریں کالی ٹیکسی سکیم میں بے روز گار نوجوانوں کے نا م پر منظور نظر افراد میں بانٹیں ان میں سے صرف 1954 کاریں بطور ٹیکسی چل رہی ہیں

اصل حقدار ابھی بھی بے روزگار


Monday, February 9, 2015

سستی بجلی زیادہ پانی ۔۔۔مانگے ہر اک پاکستانی


سستی بجلی زیادہ پانی ۔۔۔مانگے ہر اک پاکستانی 
کالاباغ ڈیم ایک بہتر اور برتر پاکستان کی کنجی
کالا باغ ڈیم کی تعمیر بلاتاخیر شروع کی جائے :پنجاب اسمبلی میں مونس الہٰی کی قرارداد 
پانی اور بجلی کی کمی کے بحران میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بڑے آبی ذخائر کی بلاتاخیر تعمیر ضروری ہے



پاکستان میں پانی وبجلی کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کیلئے کالاباغ ڈیم کی جلدازجلد تعمیر کیلئے پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے ۔ پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ مونس الہٰی اور سردار وقاص حسن موکل کی جانب سے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان باالخصوص پنجاب اس وقت پانی وبجلی کے شدید بحران سے دوچار ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس بحران میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے لہذا ہم یہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک میں فی الفور بڑے آبی ذخائر جیسے کہ کالاباغ ڈیم کیلئے صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں اور ان منصوبوں کی تعمیر بلا تاخیر شروع کی جائے تاکہ بجلی اور آبپاشی کیلئے پانی کی کمی کے بحران پر قابو پایا جا سکے ۔ 
پاکستان کی تعبیر ۔۔۔کالاباغ ڈیم کی تعمیر

Thursday, February 5, 2015

نہیں ارزاں خون کشمیر کا


نہیں ارزاں خون کشمیر کا 
ہوگا آزاد ، لکھا تقدیر کا 
ہے ثانی کہاں جنت نظیر کا ؟
ہر سینہ مکاں نعرۂ تکبیر کا 
کشمیر آزاد ہوگا۔۔انشااللہ!


Wednesday, February 4, 2015

ضرورت برائے گورنر پنجاب


ضرورت برائے گورنر پنجاب 
نواز لیگ کو گورنر پنجاب کی اسامی کے لئے موزوں امید وار درج ذیل شرائط پر درکار ہے 
قابلیت:۔ 
چاپلوسی اور جی حضوری کا کم از کم 15- 20 سالہ وسیع تجربہ 
اضافی قابلیت :۔ 
مرغن غذائیں بشمول ہریسہ ، پائے وغیرہ بنانے میں مہارت 

نوٹ : 
ممنون حسین یونیورسٹی آف دہی بھلا 
کے فارغ التحصیل امیدوار کو اولین ترجیح دی جائی گی



Monday, February 2, 2015

حکومت اوورسیز پاکستانیوں سے سوتیلوں جیسا سلوک کر رہی ہے: سپین کے وفد کی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات


حکومت اوورسیز پاکستانیوں سے سوتیلوں جیسا سلوک کر رہی ہے: سپین کے وفد کی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات
چودھری شجاعت حسین کی جانب سے شروع کرائی گئی پی آئی اے کی لاہور بارسلونا پرواز اور میت پاکستان فری لانے کی سہولت ختم کرنے پر بھی احتجاج



لاہور(01فروری2015) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے سپین میں مقیم پاکستانیوں کے ایک وفد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مہر عرفان کی قیادت میں ملاقات کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں نے اس بات پر سخت غم و غصہ کا اظہار کیا کہ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے شروع کرائی گئی لاہور سے براہِ راست بارسلونا سپین آنے جانے والی پی آئی اے کی پرواز بند کر دی گئی ہے جس سے انہیں آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، یہی نہیں بلکہ وہاں انتقال کر جانے والے پاکستانیوں کی میت پی آئی اے کے ذریعہ بلامعاوضہ وطن لانے کی سہولت بھی ختم کر دی گئی ہے، یہ سہولت بھی چودھری شجاعت حسین کی ہدایت پر دی گئی تھی۔ وفد کے ارکان کا کہنا تھا کہ حکومت غیر ممالک سے اربوں روپے کا قیمتی زرمبادلہ پاکستان بھجوانے والے پاکستانیوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے، پاکستان میں اور بیرون ملک ان کے مسائل کے حل کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی، انہیں سہولتیں اور مراعات دینے کی بجائے پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے دلائی گئی سہولتیں بھی ان سے چھینی جا رہی ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے وفد کے مطالبات کی پرزور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے اہل خانہ سے ہزاروں میل دور دن رات محنت کر کے جو بھی کماتے ہیں پاکستان بھیج دیتے ہیں اور اس طرح ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کے مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں دی گئی سہولتیں ختم کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ وفد میں مہر فیاض، عثمان چودھری، چودھری عمران اختر، میاں ذاکر عباس، چودھری اشفاق دیو، عدیل اختر کائرہ اور عمر اختر بھی شامل تھے

بجلی بحران کے اصل ذمہ دار بری الذمہ


بجلی بحران کے اصل ذمہ دار بری الذمہ
NTDCاور NPCC کے سربراہان کو بنا دیا گیا قربانی کا بکرا 
مگر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی 
پٹرول چور وزیروں کی باری جلد آئے گی


نواز لیگ ملک میں سرمایہ کاری کو تحفظ دینے میں ناکام


نواز لیگ ملک میں سرمایہ کاری 
کو تحفظ دینے میں ناکام 
پاکستان سے 2014 میں خوفناک 
حد تک سرمایہ کی بیرون ملک منتقلی 
صرف دبئی کو ہی 2.06 بلین ڈالر پاکستان سے منتقل 


Thursday, January 29, 2015

نواز لیگ کی نہ ختم ہونے والی ناکامیاں


نواز لیگ کی نہ ختم ہونے والی ناکامیاں 
معیشت سے لیکر پٹرول کی قلت 
خارجہ پالیسی سے لیکر تھر کا قحط 
ہر جگہ ناکامی ملک کی بدنامی 
اور اب ایک اور شدید بجلی بحران کی شنید 


Wednesday, January 28, 2015

سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام


سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام 
بھارتی رِیپبلک ڈے پر نواز شریف کی نریندر مودی کے لئے
’’شُب کامنائیں اور ڈھیر سی بھدائی‘‘
اوباما مودی کے پاس پاکستان کی 
ہنسی اُڑانے کی ایک اور وجہ آئی 


میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ


میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور 
چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ 
شہباز شریف کی انتقامی سیاست کا شکار 
یقین نہ آئے تو 27 جنوری کا ڈان لاہور ملاحظہ فرمائیں ۔

میو ہسپتال سرجیکل ٹاور کی نمایاں خصوصیات 
6 منزلہ جدید عمارت ،385 بستر،16 آپریشن تھیٹر ،
سٹیٹ آف د ی آرٹ تشخیصی سہولیات ، برن یونٹ 
اور ٹاور کی چھت پر پاکستان کی پہلی ائیر ایمبولنس سروس کا قیام


Monday, January 26, 2015

چاپلوسی اور جی حضوری بھارت کا پرانا کام بغل میں چھری منہ میں رام رام


چاپلوسی اور جی حضوری بھارت کا پرانا کام 
بغل میں چھری منہ میں رام رام


پاکستان میں توانائی کا بدترین بحران


پاکستان میں توانائی کا بدترین بحران 
کرسی کے کھیل میں مصروف پٹرول چور حکمران 
لوڈ شیڈنگ ہوگئی بے وقت اور غیر اعلانیہ 
روز 18-20 گھنٹے کا اذیت ناک دورانیہ



Saturday, January 24, 2015

ناقا بل معافی جرم ہے وہاں یہودیوں پر مظالم سے انکاری - آزادئ اظہار کے نام پر جہاں جاری ہے دلِ مسلم کی آزاری


ناقا بل معافی جرم ہے وہاں یہودیوں پر مظالم سے انکار ی
آزادئ اظہار کے نام پر جہاں جاری ہے دلِ مسلم کی آزاری

ھولوکاسٹ کی نفی کرنا مغرب میں ایک ناقابل معافی جرم ہے 
مگر 
آزادئ اظہار کے نام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا جائز
ہم نہیں مانتے مغربی منافقت کے ضابطے!


کیوں نہ کالاباغ ڈیم بنائیں بجلی شارٹ فال دور بھگائیں


کیوں نہ کالاباغ ڈیم بنائیں بجلی شارٹ فال دور بھگائیں ۔ 

نجی شعبہ کی کل پیداواری صلاحیت 36 فیصد 
سرکاری شعبہ کی کل پیداواری صلاحیت 34.8 فیصد
بجلی کا کل شارٹ فال 29.2 فیصد 
4000-5000 میگا واٹ 
کالاباغ ڈیم کی بجلی کی پیداواری صلاحیت 3600 میگا واٹ 
یعنی اکیلا کالاباغ ڈیم ہی بجلی کے موجودہ شارٹ فال کا 90 سے 95 فیصد پورا کر سکتا ہے ۔


Friday, January 23, 2015

حکیم افلاطون کا نیا نام ۔۔۔حکیم خرم دستگیر خان


حکیم افلاطون کا نیا نام ۔۔۔حکیم خرم دستگیر خان 
جناح انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے تحت 
منعقدہ سیمینار میں ن لیگ کے نیم حکیم 
خرم دستگیر خان کی فلسفیانہ درفنتنی
’’افلاطون کافلسفی بادشاہ کے تصور کو ختم کر دینا چاہیے 
کو ئی ان نیم حکیم حکمرانوں سے پوچھے کہ کیا پھر 
’’پرچون فروش بادشا ہ ‘‘کا فلسفہ آجانا چاہیے ؟ 
نیم حکیم خطرہء جان و پاکستان۔۔۔


Thursday, January 22, 2015

سی ایم شہباز نے کوئلہ بجلی گھروں کے پروگرام کو کیا کینسل


سی ایم شہباز نے 
کوئلہ بجلی گھروں کے پروگرام کو کیا کینسل 
LNGپارک کے نام سے آیا نیا سکینڈل
ایک انتہائی مضحکہ خیز اور ناقص فیزیبلٹی رپورٹ کی آڑ میں ’’کون بنے گا کھرب پتی‘‘؟
لٹیری 
نواز 
گورنمنٹ


جب قوموں پر احمقوں کا راج ہو تو فنڈز ، فوڈ اور فیول کی قلت تو ناگزیر ہے


جب قوموں پر احمقوں کا راج ہو 
تو فنڈز ، فوڈ اور فیول 
کی قلت تو ناگزیر ہے 
اللہ پاکستان کو ن لیگ کے احمق راج سے محفوظ رکھے


Monday, January 19, 2015

پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟


پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟ 
خوا جہ آصف نے پٹرول کے زیادہ استعمال کو مورد الزام ٹھہرایا 
سیکرٹری خزانہ نے بجلی گھروں کے گردشی قرضہ کو وجہ بتایا 
اوگرا نے تیل کمپنیوں کا تیل باہر سے نہ منگواناسبب سنایا 
مگر 
نواز لیگ کے ووٹروں نے 
اس بحران کی سب سے بڑی وجہ 
نواز لیگ کو ووٹ ڈالنا قرار دے دیا ۔ 
ن ؟
نا بھئی نا ۔۔۔
پھر کبھی نا۔۔۔ 
Never Again!


Saturday, January 17, 2015

زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت


زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ 
نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت 
قو م کا’’ ریزرو‘‘ لگ گیا 
اگر تیل کی کھپت بڑھ رہی تھی تو دنیا میں 
تیل کی قیمت بھی تو گھٹ رہی تھی ۔
ایسے موقع کا بھر پور فائدہ اٹھا کر تو نواز لیگ 
کو تیل کے ذخائر کو ’’فل ‘‘کر لینا چاہیے تھا
مگر نو از لیگ نے تو الٹا قو م کا ’’ریزرو ‘‘ لگوا دیا ۔ 
پٹرول کے بعد بجلی کے شدید بحران کی بھی پیشین گوئی !


Friday, January 16, 2015

پٹرول غائب عوام پر مصائب در مصائب در مصائب



پٹرول غائب 
عوام پر مصائب در مصائب در مصائب۔۔۔۔
ن لیگ کیا عوام کو تب ہی 
پٹرول دے گی جب پٹرول پھر
100 ڈالر فی بیرل ہو جائیگا؟ 


چارلی ایبڈو میں گستاخ خاکوں کی دوبارہ اشاعت نمک چھڑک کر ہرے کر دئیے گئے مسلمانوں کے دوبارہ جذبات


چارلی ایبڈو میں گستاخ خاکوں کی دوبارہ اشاعت
 نمک چھڑک کر ہرے کر دئیے گئے مسلمانوں کے دوبارہ جذبات 
ہم چارلی نہیں ہیں


Thursday, January 15, 2015

قوم کے بچے قوم کی امانت پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت


قوم کے بچے قوم کی امانت 
پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماچوہدری پرویز الٰہی گجرات کے ایک سکول کے دورہ پر 
پنجاب کے بیشترسرکاری سکول چار دیواری کے بغیر نہ ہوتے
اگر شہباز شریف حکومت سکولوں کے فنڈ زجنگلہ بس کو منتقل نہ کرتی


Tuesday, January 13, 2015

دنیا میں تیل کی قیمت بدستور گر ررہی ہے مگر پاکستان میں بجلی کی قیمت بدستور بڑھ رہی ہے


دنیا میں تیل کی قیمت بدستور گر ررہی ہے 
مگر
پاکستان میں بجلی کی قیمت بدستور بڑھ رہی ہے 
نواز لیگ کا بجلی کی فی یونٹ قیمت
2.40 روپے بڑھانے کا فیصلہ 
غریب عوام پر حکمران کب تک ستم ڈھاتے رہیں گے
کوئی بتائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟


ہیری پورٹرکی مصنفہ کا معتصب روپرٹ مرڈوک کو ’’ بندہ بننے کا مشورہ ‘‘


ہیری پورٹرکی مصنفہ کا معتصب روپرٹ مرڈوک کو
’’ بندہ بننے کا مشورہ ‘‘
ہیری پورٹر کردار کی خالق عا لمی شہرت یافتہ 
مصنفہ جے کے راؤلنگ نے غیر اخلاقی میڈیا 
کے بانی روپرٹ مرڈوک کو پراَمن مسلمانوں کو 
دہشت گرد کہنے پر کھری کھری سنا دیں ۔۔۔ 
بہت اعلیٰ !


Monday, January 12, 2015

کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں


کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں ۔۔
بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو 
سے لے کر موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی تک 
تحریک آزادی کشمیر کو خاموش کرنے کے لیے
گورنر راج کا سہارا ہر دفعہ لیاگیا ہے ۔ 
مگر ان ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر نہ پہلے اور نہ اب خاموش کی جاسکتی ہے۔
کشمیر آزاد ہو کر رہے گے !


Thursday, January 8, 2015

پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ


پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ 
انہیں تو بس چاہیے مفت سفر اور زبردست ناشتہ
بحرین جانے والی پی آئی اے پرواز 
جس پر نواز شریف صاحب سفر کر رہے تھے 
22 کی روانگی میں تاخیر خراب موسم نہیں بلکہ 
مفت سرکاری سواریوں کو جہاز میں 
چڑھانے سے ہوئی سنا ہے دورانِ فلائٹ 
ناشتہ میں 27 طرح طرح کے 
کھانے بھی پیش کیے گئے


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور 
ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور 


Wednesday, January 7, 2015

اصلی پاکستانی ہیرو اطہر علی

اصلی پاکستانی ہیرو
اطہر علی نے موٹر وے پر 
ایک بغیر ڈرائیور کے تیز رفتار 
ٹرک کو روکنے کے لئے 
اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی 



ایسے ہی پاکستانی قوم کی اصل شان اور پہچان ہیں

Tuesday, January 6, 2015

پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان


پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران 
اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان 
3 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم 
کرنے کے دعویداروں سے 
19 ماہ میں ایک بھی میگا واٹ 
قومی گرڈ میں شامل نہ ہو سکا 
خراب کارکردگی جھوٹے دعوٰ ں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کے لیے صرف اور صرف جلّاد


بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کے لیے صرف اور صرف جلّاد
دہشت گردوں کے ساتھ
بچوں سے زیادتی کے 
مرتکب افراد کو بھی 
فوجی عدالتوں سے سخت سے 
سخت سزاملنی چاہیے


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان 
والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان
سانحہ پشاور کے 3 ہفتے گزرجانے کے باوجود 
پنجاب کے سرکاری سکولوں اور کالجوں کو
شہباز شریف حکومت نے انتہائی ضروری حفاظتی اقدامات بڑھانے کے لئے بھی فنڈ جاری نہیں کیے 
اگر اس مجرمانہ لاپرواہی سے ایک بچے کو بھی پہنچا نقصان
بخشے گا نہیں شہباز شریف تم کو سارا پاکستان


Monday, January 5, 2015

کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ


کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ 
مگر تھر کے دکھیاروں کے کب جاگیں گے بھاگ?
جاگ حکومت سندھ جاگ 
تھر کو دے دے کالاباغ


تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟


تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال 
اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟
جب سب جانتے ہیں کہ
دنیا بھر میں تیل کی قیمت گر رہی ہے
تو نواز لیگ کس چکر میں 
یہ سہرا اپنے سر لینا چاہتی ہے ؟
ڈار صاحب ۔۔۔
خراب کار کر دگی جھوٹے دعوٰں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


Friday, January 2, 2015

تیل پر22 فیصدسیلز ٹیکس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج


تیل پر22 فیصدسیلز ٹیکس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج 
تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کمی 
سے 600 ارب روپے کی بچت 
لیکن اس میں سے عوام کو
صرف 10 % کا فائدہ 
نواز لیگ کیا صرف عوام کا تیل نکالنا جانتی ہے


Thursday, January 1, 2015

میدان چاہے جنگ کا ہو یا کھیل کا بھارت دھوکا دینے سے باز نہیں آتا


میدان چاہے جنگ کا ہو یا کھیل کا 
بھارت دھوکا دینے سے باز نہیں آتا 
فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا کر 
شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے 
دو پاکستانی جوان شہید کر دئیے۔ 
بھارت پر بھروسہ ۔۔۔۔۔۔فریب اور دھوکہ !


Thursday, December 18, 2014

Peshawar Attack . How Can One Even Dream of Talks With Butchers Of Innocent Children ?? Moonis Elahi



معصوموں کے قصابوں سے کوئی بات نہیں ہو سکتی
سانحہ پشاور کے مجرموں کی قطعاً معافی نہیں ہو سکتی



 . How can one even dream of talks with butchers of innocent children ??

Attack On Peshawar School Today Shows Neglect of Federal and Provincial Governments. Pervez Khattak C.M Needs to Spend More Time in KPK Than Islamabad : Moonis Elahi



جب ہوں گے حکمران غافل
تب ہو ں گے بے لگام قاتل
سانحہ پشاور میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی لاپرواہی عیاں ہے
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک صاحب اسلام آباد سے زیادہ خیبر پختونخواہ کو ٹائم دیجئے



  • Attack on #Peshawar school today shows neglect of fed and provincial govts. @PervezKhattakCM needs to spend more time in KP than #Islamabad

Monday, December 15, 2014

Muslims Being Forcibly Converted. Within 6 Months BJP Has Turned India into a Religious Fascist State : Moonis Elahi


 ! مسلمانوں کو ہندو بنانے کی بی جے پی سازش
نریندر مودی کے پہلے6 ماہ میں ہی
بھارت بن گیا مذہبی فاشسٹ ریاست


  • #Muslims being forcibly converted. Within 6 months #BJP has turned #India into a #ReligiousFascistState

Balochistan Spends More On Primary Schools Than on Law & Order C.M Shehbaz Spends More on His Own Publicity Than All Schools Put Together : Moonis Elahi

بلوچستان میں پرائمر ی سکولوں کے لیے لا ء اینڈ آرڈر سے بھی زیادہ بجٹ
مگر
پنجاب میں تمام سکولوں کے بجٹ سے بھی زیادہ وزیر اعلیٰ کا اپنی ذاتی تشہیر کا بجٹ
جو قوم کی تعلیم پر ذاتی تشہیر کو ترجیح دیں



تو کیا ایسے افراد قوم کے نمائندہ ہو سکتے ہیں ؟




#Balochistan spends more on primary schools than on law & order @CMShehbaz spends more on his own publicity than all schools put together













Today Lahore Stands United Against the Rigging-Prone & Tyrannical Rule of PMLN. Go Nawaz Go Symbolizes Public Hate For Sharif Bogus Rule : Moonis Elahi

15

 دسمبر اہلیان لاہور کا

شریف راج کے خلاف پر زور احتجاج

نواز لیگ کے دھاندلی اور ظلم زدہ راج کے خلاف اہلیان لاہور ایک ہیں
گو نواز گو ۔عوام کی بوگس شریف راج کے خلاف مشترکہ آواز


Today #Lahore stands united against the rigging-prone & tyrannical rule of #PMLN.#GoNawazGo symbolizes public hate for #sharif bogus rule

Pakistan Ranked 3rd out of 167 Countries in 2014 Global Slavery Index. A Pitiful Statistic of a Country Made to End Slavery : Moonis Elahi



کتنے افسوس کاہےمقام ۔ پاکستان کے عوام آج بھی ہیں غلام
گلوبل سلیوری انڈیکس 2014 کے مطابق پاکستان دنیا کے167 ممالک میں

 شرح غلامی کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک
کتنے افسوس کا مقام ہے ۔جو ملک غلامی کی زنجیریں توڑ کر بنایا گیا
اس کے عوام کی اتنی ہوشربا تعداد آج بھی غلام ہے



#Pakistan ranked 3rd out of 167 countries in 2014 #GlobalSlaveryIndex. A pitiful statistic of a country made to end slavery