Friday, March 18, 2016

نئے اسلام آباد ائر پورٹ کا افتتاح کب ہوگا ؟




نئے اسلام آباد ائر پورٹ کا بجٹ 
36.86 ارب روپے سے بڑھا کر 
81.17 ارب روپے 
یعنی لاگت تعمیرمیں گنا اضافہ 
مگر ائیر پورٹ کا افتتاح کب ہوگا ؟
کسی کو نہیں پتا ۔۔۔

Wednesday, March 16, 2016

بلدیاتی حکومتیں ۔۔100 دن بعد بھی اپنے حلف اور حقوق سے محروم



بلدیاتی حکومتیں ۔۔100 دن بعد بھی 
اپنے حلف اور حقوق سے محروم 

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دسمبر 2015 میں مکمل ہونے کے باوجود نہ بلدیاتی حکومتوں کی تشکیل اورنہ ہی بلدیاتی نمائدوں کو ان کے اختیارات کی تفویض 
جون بجٹ تک ن لیگ کا بلدیاتی حکومتوں کو غیر فعال 
رکھ کر ان کے بجٹ ہضم کرنے کا پروگرام 

Tuesday, March 15, 2016

پنجاب کے کسان کو 2 امتحان نامساعد حالات اور نااہل حکمران



پنجاب کے کسان کو 2 امتحان 
نامساعد حالات اور نااہل حکمران 
ایک اندازہ کے مطابق 2015 میں کپاس ،
چاول اور آلو کے کاشتکاروں کو 511ارب روپے
کا ناقابل برداشت نقصان 
مگر اس خطیر نقصان کے مقابلہ میں 
ن لیگ کے نام نہاد کسان پیکج سے متاثرہ کاشتکاروں کو
آج تک فقط 2% سے بھی کم کی ادائیگی ۔ 
اب کیا کرے مجبور کسان ۔۔۔۔۔کہا ں سے بھرے اپنا نقصان 

Thursday, March 10, 2016



10 سالوں میں کیا سے کیا ہوگیا 
2006 کا خوشحال پنجاب 2016 میں کنگال ہو گیا 
پنجاب کل 
صوبہ پنجاب کا پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم )
کی زیر قیادت ورلڈ بنک کی سالانہ 
عالمی سرمایہ کاری فہرست میں 60 واں نمبر 
دس سال بعد 
پنجاب آج
صوبہ پنجاب کا ، ن لیگ کی ناکام پالیسیوں 
کی بدولت ورلڈ بنک کی سالانہ عالمی سرمایہ کاری 
فہرست میں 60 ویں سے گر کر 138 واں نمبر 

ن لیگ کے پنجاب کے ترقی کے دعوے ایک بار پھر جھوٹے ثابت 

Wednesday, March 9, 2016

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی بے وقوفانہ منطق ’’اورنج لائن، لاہور کے تاریخی ورثہ سے زیادہ اہم ہے ‘‘



ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی بے وقوفانہ منطق 
’’اورنج لائن، لاہور کے تاریخی ورثہ سے زیادہ اہم ہے ‘‘
ایسی منطق تو صرف 
بغداد کے مسلم تاریخی ورثہ کو
تباہ کرنے والے ہلاکو خان 
کا وکیل ہی دے سکتا ہے ۔ 
اپنے وطن کی تاریخ کا 
احترام کرنے والا نہیں ۔

Monday, March 7, 2016

مسلم لیگ (ق) کے منصوبوں پر لگارہی ہے ن لیگ اپنی جعلی چھاپ



مسلم لیگ (ق) کے منصوبوں پر لگارہی ہے ن لیگ اپنی جعلی چھاپ 

حقیقت میں جبکہ ن لیگ کے اپنے تمام منصوبے سب کے سب فلاپ
مسلم لیگ ق کے منصوبے 
لاہور ریپڈ ماس ٹرانزٹ ٹرین 
لاہور رنگ روڈ 
پنجاب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن 
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ 
ارفع کریم آئی ٹی پارک 

ن لیگ کے منصوبے 
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم 
دانش سکول سکیم 
فوڈ سٹیمپ سکیم 
نندی پور پاور پلانٹ 
روٹی سکیم 
خبردار ۔۔۔نقالوں سے ہوشیار 

Friday, March 4, 2016

مصطفی کمال کا ایم کیو ایم قیادت پر بھارتی را سے ساز باز کا الزام



مصطفی کمال کا ایم کیو ایم قیادت پر 
بھارتی را سے ساز باز کا الزام 
تو پھر ن لیگ کی بھارت نوازی 
کو کیا دیا جائے نام ؟

Tuesday, March 1, 2016

پنجاب کے بیشتر سکولوں میں نہ بجلی ، نہ پانی ، نہ ٹوائلٹ ، نہ چار دیواری



پنجاب کے بیشتر سکولوں میں نہ بجلی ، نہ پانی ، نہ ٹوائلٹ ، نہ چار دیواری 
مگر پنجاب کے حکمرانوں کو کیا ؟۔۔۔
انہیں تو بس صرف اورنج لائن ہے پیاری ۔۔
پنجاب میں
44 % سکول بجلی کے بغیر 
34% سکول پانی کے بغیر 
29% سکول ٹوائلٹ کے بغیر 
30% سکول چار دیواری کے بغیر 
کیسے پڑھیں گے پنجاب کے بچے بنیادی سہولتوں کے بغیر ؟

Monday, February 29, 2016

شرمین عبید چنائے - پاکستانی خواتین کی قابلیت کا ایک بہترین ثبوت



شرمین عبید چنائے
2012 میں پہلا اکیڈمی ایوارڈ 
2016 میں دوسرا اکیڈمی ایوارڈ
پاکستانی خواتین کی قابلیت کا ایک بہترین ثبوت

Friday, February 26, 2016

سندھ ھائی کورٹ نے دی ’’ فکس اِٹ‘‘مہم کے عالمگیرخان کو رہائی اپنا جائز حق مانگنے والے شہری کی گرفتاری کہاں کی ہے بھلائی؟




سندھ ھائی کورٹ نے دی ’’ فکس اِٹ‘‘مہم کے عالمگیرخان کو رہائی
اپنا جائز حق مانگنے والے شہری کی گرفتاری کہاں کی ہے بھلائی؟ 

کراچی میں گندگی اور غلاظت کے 
پہاڑ جیسے مسائل کیسے حل ہونگے 
اگر ان مسائل کی نشاندہی کرنے والوں کو 
سننے کے بجائے گرفتار کیا جائے ؟

Wednesday, February 24, 2016

قومی مردم شماری ن لیگ کی آئینی ذمہ داری اس کا التوا جمہوریت کی روح سے انکاری



قومی مردم شماری ن لیگ کی آئینی ذمہ داری 
اس کا التوا جمہوریت کی روح سے انکاری 
مردم شماری کیوں ضروری ؟
پاکستان کی موجودہ کل آبادی کا درست تعین کرنے کیلئے 
پاکستان میں صحت ،تعلیم اور معیشت کی بہتر منصوبہ بندی کیلئے 
پاکستان کے تمام صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے 
پاکستان سے غربت اور ناانصافی کے خاتمہ کیلئے 

اگر پولیو مہم کے لئے بے پناہ قومی وسائل صرف کیے جاسکتے ہیں
تو مردم شماری کیلئے کیوں نہیں ؟

Tuesday, February 23, 2016

اقبال کا تصور ،قائد کا فرمان مضبوط ، مستحکم ،مثالی پاکستان



اقبال کا تصور ،قائد کا فرمان
مضبوط ، مستحکم ،مثالی پاکستان 

76 ویں یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر 
آئیے مل کر پاکستان کو مظبوط، مستحکم او رمسائل سے پاک اپنا مثالی گھر بنانے کے عزم کی تجدید کریں 

پاکستان زندہ باد!

Monday, February 22, 2016

ن لیگ ٹیکس ایمنسٹی سکیم فلاپ 20 دن میں صرف 110 فائلرز



ن لیگ ٹیکس ایمنسٹی سکیم فلاپ 
20 دن میں صرف 110 فائلرز 

جب حکمران خود ہی ٹیکس چور ہوں گے
تو ان کی دیکھا دیکھی دوسرے کہاں سے ٹیکس دیں گے ؟

Saturday, February 20, 2016

کشمیر میں بھارتی مظالم پر حرف حق بلند کرنے کی سزا دہلی کے طالب علم کنہیا کمار پر عمر قید کا مقدمہ



کشمیر میں بھارتی مظالم پر حرف حق بلند کرنے کی سزا 
دہلی کے طالب علم کنہیا کمار پر عمر قید کا مقدمہ 
بھارت کی جمہوریت 
دراصل منافقت ۔۔۔

Wednesday, February 17, 2016

اورنج لائن کے لئے ن لیگ کا مقرر کردہ وکیل رفو چکر ن لیگ کے اپنے بھی بھاگ گئے دیکھ کر مصیبت سر پر



اورنج لائن کے لئے ن لیگ کا مقرر کردہ وکیل رفو چکر 
ن لیگ کے اپنے بھی بھاگ گئے دیکھ کر مصیبت سر پر 

لاہور ہائی کورٹ میں اورنج لائن پر زیر سماعت مقدمہ میں شہباز شریف حکومت کی جانب سے اپنے مقرر کردہ منظور نظر وکیل خواجہ حارث کا ن لیگ کی وکالت سے انکار اور فیس واپس 
# پی ایم ایل این لے ڈوبی 

Tuesday, February 16, 2016

2016 میں پاکستان کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ بین الاقوامی فنانشل ادارہ بلو م برگ کی خوفناک پیشن گوئی



2016 میں پاکستان کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ 

بین الاقوامی فنانشل ادارہ بلو م برگ کی خوفناک پیشن گوئی
یونان ، وینزیلا اور پرتگال کے بعد 
اب 2016 میں پاکستان کی باری 
50 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی قسط 
پاکستان ادا کرنے سے عاری ۔۔۔ 
ن لیگ کی ناکام ترین سکیمیں جیسے سستی روٹی ، دانش سکول ، نندی پوربجلی گھر ، بہاولپور سولر پارک ، اور منگے ترین منصوبوں جیسے اورنج لائن اور میٹرو بس میں بیرونی قرضوں کے اربوں ڈالر ضائع

Monday, February 15, 2016

بھارتی سپرسٹار شاہ رخ خان کی کار ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی کا شکار



بھارتی سپرسٹار شاہ رخ خان کی کار 
ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی کا شکار 
نریندر مودی کے اپنے صوبہ گجرات میں ہندو انتہا پسند وں نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی کار پر حملہ کر دیا ۔ عام نہتے مسلمانوں کے بعد اب با لی وڈ کے ایسے اداکار جو ہندوؤں کو خوش کرنے کے لئے انہی کے رنگ میں رنگ چکے ہیں بھی ہندو انہتا پسندوں کی ہٹ لسٹ پر ۔۔

Sunday, February 14, 2016

ایل این جی کی عالمی قیمت مقرر کرنے والے ادارہ برینٹ کروڈ



ایل این جی کی عالمی قیمت مقرر کرنے والے ادارہ برینٹ کروڈ
(#BrentCrude)کی مقرر کردہ قیمت سے 14 فیصد زائد پر پاکستان کو اگلے 15 سال ایل این جی بیچنے کا معاہدہ
توانائی کے حصول کے پُر فریب دعووں کے پیچھے فقط ن لیگ کا اپنا مالی فائدہ

قطر سے اگلے 15 سال 14 فیصد مہنگی ایل این جی کامعاہدہ 
جس کام میں پاکستان کا نقصان اسی کام میں ن لیگ کا فائدہ

Friday, February 12, 2016

کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔مضبوط ،خوشحال ، روشن پاکستان



کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔مضبوط ،خوشحال ، روشن پاکستان 

مدت تعمیر صرف 6سال 
کالاباغ ڈیم سے حاصل فوائد 
3600 میگا واٹ بجلی کی پیداوار 
بجلی کا فی یونٹ ریٹ 2.5 روپے 
180 ارب روپے کی سالانہ بچت 
6.1 لاکھ ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجا ئش 

سند ھ کو 40 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
پنجاب کو 22 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
خیبر پختونخوا ہ کو20 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
بلوچستان کو 15 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
پاکستان کی تعبیر ۔۔۔کالاباغ ڈیم کی تعمیر

Monday, February 8, 2016

جب پنجا ب کے گوداموں میں گندم سڑ رہی ہے مزید درآمد کر کے ن لیگ کسان دشمنی کررہی ہے



جب پنجا ب کے گوداموں میں گندم سڑ رہی ہے 

مزید درآمد کر کے ن لیگ کسان دشمنی کررہی ہے 

باوجود پنجاب کے سرکاری گوداموں میں وافر گندم کی موجودگی کے ، وفاقی وزارت تجارت 
نے اربوں ڈالر کی گندم اور گندم مصنوعات کی درآمد کی اجازت دے دی ہے ۔
اپنے کسان کی کمر توڑ نے کے بعد ، بیرونی ممالک سے گندم کی خریداری 
کیا پاکستان کی زراعت سے غداری نہیں ہے ؟ 

ن لیگ نے خوب مچائی پنجاب کی زرعی تباہی 
منگوا کر باہر سے گندم ، غیروں کے ساتھ لوٹ مچائی

Friday, February 5, 2016

5 فروری ۔یوم کشمیر



5 فروری ۔یوم کشمیر


نہیں ہے ارزاں خون کشمیر کا 
ہوگا یہ آزاد لکھا تقدیر کا 

یو م کشمیر کے موقع پر آزادی ء کشمیر کے
جاں نثاروں کو سلام

Thursday, February 4, 2016

اُدھرہمسایہ میں ایرانی قومی ائیرلائن لے رہی ہے نئی اٹھان



اُدھرہمسایہ میں ایرانی قومی ائیرلائن لے رہی ہے نئی اٹھان 
اِدھرپاکستان کی پی آئی اے کو ن لیگ نے بنا دیا دو پل کا مہمان 

ایک طرف ہمسایہ ملک ایران کی 
اپنی قومی ائیر لائن کے لئے سینکڑوں ائیر بس، 
اے ٹی آر اور بوئنگ طیاروں کی خریداری 
اور دوسری طرف ن لیگ کی 
پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے میں 
لو ٹ مار کے لیے جبر ی نجکاری 

ن لیگ بھگاؤ ۔۔۔ پی آئی اے ہی نہیں ،پاکستان بھی بچاؤ

Tuesday, February 2, 2016

ن لیگ کی پی آئی اے کی نجکاری ایک اور بڑی کرپشن کی تیاری

ن لیگ کی پی آئی اے کی نجکاری 
ایک اور بڑی کرپشن کی تیاری 
ن لیگ لاہور اورنج لائن بنانے پر تو
165 ارب روپے خرچ کرسکتی ہے 
مگر 
پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بچانے 
کے لئے فقط 30 ارب روپے نہیں خرچ کرسکتی 
کیا پاکستان کے قومی اثاثے اسی طرح تباہ کیے جائیں گے؟


Monday, February 1, 2016

پاکستان میں حد درجہ پھیل رہی ہے بیروزگاری ن لیگ نے قوم کو دی غربت، بھوک،بیکاری


پاکستان میں حد درجہ پھیل رہی ہے بیروزگاری
ن لیگ نے قوم کو دی غربت، بھوک،بیکاری
موقرادارہ انٹرنیشنل پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق پاکستان کی 2015 میں شرح بے روزگاری 
پچھلے 13 سال کے مقابلہ میں انتہائی حد تک پہنچ گئی
حکمران بے پرواہ ۔۔۔بے روزگاری بے انتہاء


Saturday, January 30, 2016

اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی سے فی الوقت ٹل گئی تباہی


اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی سے فی الوقت ٹل گئی تباہی 
لاہور ہائی کورٹ کا متاثرین کی اپیل پر جاری حکم امتناعی

اورنج ٹرین کے ہاتھوں لاہور کی 
29 آبادیوں ،ہزاروں چھوٹے 
دکانداروں بے شمار قیمتی درختوں اور 
11 قدیم تاریخی عمارتوں کی بقاء کا سوال 

اب سب نگاہیں لاہور ہائی کورٹ پر



Friday, January 22, 2016


نہ قوم کے درد کی فکر نہ مخالفت کا ملال
ن لیگ کو تو بس پی آئی اے بیچ کر ہے بنانامال 

باوجود حزب اختلاف کی شدید مخالفت 
اور سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے سوگ کے 
ن لیگ نے عجلت میں پی آئی اے نجکاری بل منظور کروایا
قومی اسمبلی کے معمول کی سب کاروائی روک کے 


Thursday, January 21, 2016

اے استاد تیری عظمت کو سلام !


قوم باچاخان یونیورسٹی میں کیمیسٹری کے پروفیسر سید حامد حسین شہید کو طلبا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنی جان کی عظیم قربانی دینے پر سلام پیش کرتی ہے ۔ 
صلہ ء شہید کیا ہے ، تب وتابِ جاودانہ 



Wednesday, January 6, 2016

کیا میٹرو بس ، پاکستان کی ماؤں کی زندگی سے زیادہ اہم ہے؟


کیا میٹرو بس ، پاکستان کی ماؤں کی زندگی سے زیادہ اہم ہے؟
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق 
خواتین کی صحت کے لئے حکومتی بجٹ
کم کئے جانے کی وجہ سے پاکستان میں 
نگہداشت اور علاج سے محروم حاملہ ماؤں 
کی اموات میں المناک اضافہ 
میٹرو بس اور اورنج ٹرین پر قومی سرمایہ کابے جا استعمال 
ن لیگ کو کیوں نہیںآتا موت سے لڑتی ماؤں کا خیال ؟


Thursday, December 31, 2015

اہل پاکستان کو سالِ نو مبارک




اہل پاکستان کو سالِ نو مبارک 
میں دعا گو ہوں کہ سال2016 پاکستان کے عوام کے لئے حقیقی خوشی، سچی کامیابی اور پائیدار امن کا سال ہو ۔ آمین

Tuesday, December 29, 2015

بھارت نے دریائے چناب کا پانی پھر بند کر دیا




بھارت نے دریائے چناب کا پانی پھر بند کر دیا 
جتنی ہوگی ہماری جانب سے کالاباغ ڈیم میں تاخیر 
بھارت ہمارے پانیوں پر کرتا جائے گا اپنے ناجائز ڈیم تعمیر

Thursday, December 24, 2015

کی محمد ﷺسے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں



کی محمد ﷺسے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

قوم کو یوم ولادت مصطفی ﷺمبارک 

Wednesday, December 23, 2015

یاہو کے مطابق گائے بھارت کی 2015 کی اہم ترین شخصیت قرار



یاہو کے مطابق گائے بھارت کی 
2015 کی اہم ترین شخصیت قرار 
جس ملک میں مسلمانوں کو گائے کے نام پر 
قتل کر دیا جاسکتاہے اس سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے ؟
یہ گائے کا ہندوستان بنے گا یا گاندھی کا ہندوستان ؟
یہی دیکھ کر تو بنایا تھا قائد اعظم نے ہمارے لئے پاکستان

Tuesday, December 22, 2015

شدید سردی میں پنجاب گیس اور بجلی کی شدید قلت سے دوچار




شدید سردی میں پنجاب گیس اور بجلی کی شدید قلت سے دوچار 
غریب عوام ن لیگ کی مفاد پرستی اور جھوٹے دعووں کا شکار 
کہاں ہے وہ ایل این جی جس سے عوام کو 24 گھنٹے گیس فراہم ہونا تھی؟
کہاں ہے وہ نندی پور جس نے پنجاب کے اندھیرے دور کرنا تھے ؟ 
کہاں ہے وہ شہباز شریف کا 3 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعو یٰ؟

Monday, December 21, 2015

سی ایم شہباز نے کیا غریبوں سے ایک اور مذاق



’’پنجاب کے پاس صحت کے لئے بہت پیسے ہیں ‘‘(سی ایم شہباز)
سی ایم شہباز نے کیا غریبوں سے ایک اور مذاق 
اگر یہ دعویٰ سچ ہوتا تو خناق سے کیو ں ہوتے بے شمار بچے ہلاک ؟

امسال ماہ دسمبر میں بے شمار معصوم بچے سرکاری ہسپتالوں میں خناق کی دوائی کی عدم خریداری کے باعث انتقال کرگئے ، اگر واقعی محکمہ صحت کے پاس پیسے ہوتے اور خناق کی دوائی ہسپتالوں میں موجود ہوتی تو یہ معصوم جانیں بچ سکتی تھیں ۔ 

ان بچوں کا خون کس کے سر ہے ؟ 

Tuesday, December 15, 2015

اے وطن کے نونہال شہیدو ! تہمیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔



کشمیر تا مہران ۔۔پنجاب تا بولان 
سانحہ اے پی ایس پشاور کو 
یاد رکھے گا پاکستان 
اے وطن کے نونہال شہیدو !
تہمیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔

Monday, December 14, 2015

ن لیگ کا 2016 کا تحفہ گیس کی قیمتوں میں50% ہوشربا اضافہ



ن لیگ کا 2016 کا تحفہ
گیس کی قیمتوں میں50% ہوشربا اضافہ
اور یہی نہیں 
صنعتوں کی گیس بھی بند کردی گئی
غریبوں پر زندگی اور تنگ کر دی گئی

Friday, December 11, 2015

بھارت ، پاکستان سے مذاکرات کرنے اور کرکٹ کھیلنے سے بھی انکاری



بھارت ، پاکستان سے مذاکرات کرنے اور کرکٹ کھیلنے سے بھی انکاری 

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ن لیگ کب سمجھیں گے اس کی مکاری 

اگر یہی بھارتی رویہ رہا تو کیا پاکستان کو بھارت میں ہونے والے
۔T20ورلڈ کپ 2016 میں شریک ہونا چاہیے یا نہیں؟


Tuesday, December 8, 2015

پاکستان پر 66 ارب ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ چڑھ گیا ن لیگ دور میں پاکستانیوں کا بال بال قرضہ میں جکڑ گیا



پاکستان پر 66 ارب ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ چڑھ گیا ن لیگ دور میں پاکستانیوں کا بال بال قرضہ میں جکڑ گیا 
نہ صحت کی فکر نہ تعلیم کی خبر 
قوم کے سارے پیسے خرچ ہوگئے 
میٹرو بس اور اور نج لائن پر

Saturday, December 5, 2015

ن لیگ نے بنا دیا پنجاب کو مخالفین کا مقتل




ہم پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے 
جانباز کارکن عدنان احمد کے ن لیگی بدمعاشوں 
کے ہاتھوں کل یزمان ، بہاولپور میں بہیمانہ قتل پر 
گہرے رنج و غم کااظہار کرتے ہیں۔
اورقاتلوں کے خلاف قرار واقعی سزا کا
مطالبہ کرتے ہیں۔
ن لیگ نے بنا دیا پنجاب کو مخالفین کا مقتل
بے شمارمخالف سیاسی کارکنوں کا کر دیا قتل

بھارت نواز حسینہ واجد معصوم افراد کو پاکستان سے وابستگی کے الزام میں ناحق موت کے گھاٹ اتار رہی ہے




بھارت نواز حسینہ واجد معصوم افراد کو 
پاکستان سے وابستگی کے الزام میں 
ناحق موت کے گھاٹ اتار رہی ہے 
اور نریندر مودی نواز،ن لیگ اس ظلم کو
بجائے رکوانے کے دوربیٹھے تماشا دیکھ رہی ہے 
کیا نریندر مودی سے یاری ۔۔معصوموں کے خون سے ہے پیاری

Friday, December 4, 2015

پنجاب کا 22%ترقیاتی بجٹ ن لیگ پانچ سال میں کرگئی چَٹ




پنجاب کا 22%ترقیاتی بجٹ 
ن لیگ پانچ سال میں کرگئی چَٹ
ورلڈ بینک کا ایک خوفناک انکشاف 
ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق پچھلے 5 سال سے ترقیاتی بجٹ کا 22 % حصہ صرف کتابوں میں ہی جمع تقسیم ہو رہا ہے ۔جب منصوبے سرے سے شروع ہی نہیں ہوئے تو ان کے پیسے کہاں اور کیسے خرچ ہوگئے ؟ 
رقمیں صرف کتابوں میں ۔۔۔منصوبے صرف خوابوں میں


پنجاب کا 22%ترقیاتی بجٹ ن لیگ پانچ سال میں کرگئی چَٹ




پنجاب کا 22%ترقیاتی بجٹ 
ن لیگ پانچ سال میں کرگئی چَٹ
ورلڈ بینک کا ایک خوفناک انکشاف 
ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق پچھلے 5 سال سے ترقیاتی بجٹ کا 22 % حصہ صرف کتابوں میں ہی جمع تقسیم ہو رہا ہے ۔جب منصوبے سرے سے شروع ہی نہیں ہوئے تو ان کے پیسے کہاں اور کیسے خرچ ہوگئے ؟ 
رقمیں صرف کتابوں میں ۔۔۔منصوبے صرف خوابوں میں

Tuesday, December 1, 2015

عالمی موسمیاتی کانفرنس ، پیرس میں پاکستان کی جانب سے فقط ایک صفحہ کی ناکافی تجاویز




عالمی موسمیاتی کانفرنس ، پیرس میں 
پاکستان کی جانب سے فقط ایک صفحہ کی ناکافی تجاویز

پاکستان سیلاب ، زلزلوں ، بدلتے موسموں سے دوچار 
مگر نواز شریف کو فقط مودی سے سرگوشیاں ہیں عزیز 
افسوس!
پاکستان کی سلامتی و بقا ۔۔حکمران لاتعلق و لاپرواہ 

عالمی موسمیاتی کانفرنس ، پیرس میں پاکستان کی جانب سے فقط ایک صفحہ کی ناکافی تجاویز




عالمی موسمیاتی کانفرنس ، پیرس میں 
پاکستان کی جانب سے فقط ایک صفحہ کی ناکافی تجاویز

پاکستان سیلاب ، زلزلوں ، بدلتے موسموں سے دوچار 
مگر نواز شریف کو فقط مودی سے سرگوشیاں ہیں عزیز 
افسوس!
پاکستان کی سلامتی و بقا ۔۔حکمران لاتعلق و لاپرواہ