پنجاب کا 22%ترقیاتی بجٹ
ن لیگ پانچ سال میں کرگئی چَٹ
ورلڈ بینک کا ایک خوفناک انکشاف
ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق پچھلے 5 سال سے ترقیاتی بجٹ کا 22 % حصہ
صرف کتابوں میں ہی جمع تقسیم ہو رہا ہے ۔جب منصوبے سرے سے شروع ہی نہیں
ہوئے تو ان کے پیسے کہاں اور کیسے خرچ ہوگئے ؟
رقمیں صرف کتابوں میں ۔۔۔منصوبے صرف خوابوں میں
No comments:
Post a Comment