Wednesday, September 26, 2018

شاعر انقلاب حبیب جالب مرحوم کا کلام ،چوہدری ظہور الٰہی شہید کے نام

25 
ستمبر, 2018 چوہدری ظہور الٰہی کے 37 ویں یوم شہادت کے موقع پرشاعر انقلاب حبیب جالب مرحوم کا کلام ،چوہدری ظہور الٰہی شہید کے نام



آبرو پنجاب کی تو شان ہے پاکستان کی 

پیار کرتی ہے تجھے، دھرتی بلوچستان کی
سندھ کی دھڑکن ہے تو، سرحد کی تو آواز ہے 
تیرے دل میں قدر ہے ہر اک جرّی انسان کی
سر نہیں تو نے جھکایا ظلم کی دہلیز پر
قوم کی خاطر لگا دی تو نے بازی جان کی
لوگ کیا کیا بک گئے، تو نے نہیں بیچے اصول
تیرے دامن کو بہت ہے دولت عشق رسول ﷺ 
(حبیب جالب)



No comments:

Post a Comment