21 اپریل، شاعرمشرق علامہ اقبال کے80ویں برسی کے موقع پر آئیں ان کے تصورپاکستان کو دل سے سچ کر دکھلانے کا عہد کریں۔
آج کے روز نواز۔نریندر لیگ کی بھی بھرپور مذمت کریں،جس نے علامہ اقبال کی نظریاتی شاعری کو پاکستانی نصاب سے خارج کروادیاہے۔
کافرہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
کافرہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
Team Moonis Elahi
No comments:
Post a Comment