پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کی جانب سے
عالمی دن برائے خواتین کے موقع پر
پاکستانی خواتین کو مادر وطن کی تعمیر وترقی
!میں بے مثال کردار ادا کرنے پر خراج تحسین
Team Moonis Elahi
"بھارتی حملہ کی صورت میں پاکستان اُس سے کہیں زیادہ سخت جواب دے گا" ، مشرقی پنجاب کے چیف منسٹر امریندر سنگھ کی مودی کو کُھلی وارننگ۔ بھارت میں مودی کے جنگی جنون کو مشرقی پنجاب کے جٹ نے اُس کی اصلی اوقات بتا دی۔@capt_amarinder @sherryontopp #Kartarpur #WarMongerModi— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) March 5, 2019
بھارت کی کرکٹ ورلڈ کپ2019 میں پاکستان کی شرکت روکنے کی سر توڑ کوشش ،2009 میں سری لنکا پر حملہ سے پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی شرارت کے 10سال بعد اب 2019 میں پلوامہ ڈرامہ بھارت کی ایک اور شرارت ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھارت کے شیطانی حربوں کا نوٹس لے@ICC #Cricket #PulwamaDrama— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) February 21, 2019
کشمیرکی چھوٹی سی وادی میں7 لاکھ کثیربھارتی فوج جب کہ پورےعراق میں تقریباًڈیڑھ لاکھ امریکی فوجی۔کشمیرپربھارتی جبرکےاثرسےپورابھارت اخلاقی پستی کاشکار۔اس مسئلےکاواحد حل کشمیرکی آزادی۔ بھارتی دانشورآرُندھتی رائےکابھارت کومشورہ۔#Kashmir pic.twitter.com/Rw33I2Zsor— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) February 20, 2019
مودی سرکارکاپاکستان دشمنی کابخارتیزہوگیا۔ ماہرین کےمطابق کشمیرکی آزادی،کرتارپورکاافتتاح اورکلبھوشن کوسزاکی ڈوزملنےسےہی مریض کابخارٹوٹےگااورمریض اپنی اصلی حالت میں واپس لوٹے گااوراگرمرض کی کوئی علامت رہ گئی توپاکستان کےپاس اس کابھی علاج ہے.#PakistanZindabad #PakistanArmyZindabad— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) February 19, 2019